Posts

قمیت 440 ہر پنسار سٹور سے مل جائے گی اگر آپ کا وزن کافی زیادہ ہے اور کام بھی سخت ہے ساتھ قبض اور بواسیر کی بھی شکایت ہے اور خوف وسواس مالیخولیا اور دائمی نزلہ و زکام ہے تو آپ پھر یہ معجون نجاح صبح نہار آدھا چائے والا چمچ ہمراہ پانی تازہ اور اطریفل زمانی لیں نیم گرم پانی کے ساتھ رات سوتے وقت آدھی چمچ چائے والی ... See more #healthtips #حکمت_اور_صحت #دماغی #naturalremedies

Image

(عید اسپیشل)اگر آپ کے معدے کے مقام پر درد سوزش یا صبح اٹھتے ٹائم سوزش یا پاؤں پے سوزش آ جاتی ہے بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے رنگ پیلا ہوتا جا رہا ہے تو قربانی کا گوشت کھانے سے پہلے یہ 2 بوتلیں لازمی استعمال کریں ۔ 6 چمچ عرق اس میں 3: چمچ شربت ملا کر استعمال کروائیں ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں حکیم اسد جوئیہ سردار داواخانہ پتوکی ۔

سفوف کشنیز ، سفوف ٹھنڈک

سفوف کشنیز  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  ہمارا آج کا نسخہ بہت ہی زبردست آسان اور مجرب نسخوں میں سے ایک بہترین نسخہء ہے جو جسمانی گرمی معدہ و مثانہ کی گرمی پر کام کرتا ہے اس کے علاؤہ گھبراہٹ دھڑکن کا تیز رھنا جگر کی ایکسٹرا گرمی جریان احتلام اور سرعت انزال پر کام کرتا ہے بووجہ گرمی ۔ آج تین چار پوسٹیں کرنی ہیں اس لیے زیادہ تفصیل میں نہیں جاہیں گئے نہ پوسٹ کو لمبا کریں گے  یہ نسخہ بہت تھوڑے سے اجزاء کا مرکب ہے لیکن یہ نہیں کہ کام نہیں کرتا معمول مطب نسخہء ہے نیچے تصاویر دیکھ سکتے ہیں لگائی گئی ہیں مقصد تصاویر دیکھانے کا صرف یہ ہے کہ آپ اس نسخے کو صرف کتابی نہ سمجھیں ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ۔ تخم خرفہ سیاہ ۔ 50 گرام ۔ کشنیز ۔ 50 گرام ۔ اسپغول مسلم ۔ 50 گرام ۔ گل نیلوفر ۔ 30 گرام ۔ کوزہ مصری ۔100 گرام ۔  اسپغول مسلم کے علاؤہ باقی تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور آخر میں اسپغول...

اپڈیٹ پوسٹ شربت بخار بخارین شربت

اپڈیٹ پوسٹ  شربت بخار بخارین شربت اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  کیسے ہیں آپ سب دوست.دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین۔ .حسب وعدہ شربت بخار کا نسخہ حاضر خدمت ہے. یہ نسخہ محترم استاد گرامی جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب کا ہے اللہ پاک انکو سلامت رکھے. ہر قسم کے بخار پر کام کرتا ہے خصوصاُ پرانے بخاروں کے لیے مفید ہے. بناہیں اور فاھدہ حاصل کریں. شفاء اللہ پاک کی ذات دینے والی ہے نسخہ بہت اچھا ہے. اجزاء نسخہ.گل سرخ.تخم خرفہ.گل غافث.ہر ایک 50.50 گرام. گل نیلوفر.تخم خطمی.گلو سبز.برگ بانسہ.ہر ایک 60.60 گرام. تخم خیارین.تخم خربوزہ.بادیان.گازوبان.شاھترہ.پوست بیخ کاسنی.بہدانہ ہر ایک 30.30 گرام. تخم کاسنی. گل بنقشہ25.25 گرام. ان دو کی تصویریں نسخے میں شامل نہیں ہیں. ملٹھی 50 گرام. مکو ۔75 گرام. عناب ۔50 دانے. چینی 3 کلو تمام ادویات کو 6کلو پانی میں بھگو دیں 24گھنٹے کے لیے۔  اس کے بعد آگ پر چڑھا کر جوشاندہ بناہیں  جب  جوشاندہ کا پانی آدھا  رہ جائے تو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں. ست لیموں 1 گرام فی بوتل کے حساب سے شامل کرنا ہے جب چینی شامل کریں گے اور شربت ا...

سفوف ٹھنڈک ، ہاتھ پاؤں میں جلن

Image

(عید اسپیشل) بواسیر والے مریض بھی اب قربانی کا گوشت کھائیں ۔ اکسیر بواسیر 2 گولیاں صبح 2 شام کھانے کے بعد اوپر سے سی کو شربت صبح و شام کھانے کے بعد حب تنکار 2 گولیاں رات کھانے کے بعد ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔

Image
(عید اسپیشل)اندرونی صفائی: جسم کے اندرونی توازن کو برقرار رکھنے اور خون صاف کرنے کے لیے نظامِ ہاضمہ: ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور پیٹ کی تیزابیت، گیس اور بدہضمی سے نجات دلا کر اندرونی ورموں کو تحلیل کرتا ہے  آدھا چمچ سفوف صبح و شام کھانے کے بعد اوپر سے آدھا کپ عرق ۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔