نسخہ اولاد نرینہ کے لیے صدری راز

نسخہ اولاد نرینہ کے لیے صدری راز::

کمرکس 6 گرام
مصری 6 گرام
کا سفوف بناکر پانی کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنالیں

استعمال خوراک
دو دو گولیاں
ایام حیض کے بعد رات کو سوتے وقت دودھ سے کھائیں تین روز تک

ایک عدد الائچی  کلاں صاف ثابت کو توے پر بریاں کرکے دانہ نکال کر پیس لیں حمل ٹھہرنے کے اسی 80 روز بعد روزانہ دودھ سے استعمال کریں چالیس روز تک صبح یا رات کو ایک ٹائم کھائیں

ان شاءاللہ
اولاد نرینہ پیدا ہوگی

Comments

  1. روزانہ ایک الائچی کلاں کھانہ ھے ?

    ReplyDelete
  2. روزانہ ایک الائچی کلاں کھانہ ھے ?

    ReplyDelete
  3. کیا ایک الائچی روزانہ استعمال کرنی ھے۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)