نسخہ اولاد نرینہ کے لیے صدری راز
نسخہ اولاد نرینہ کے لیے صدری راز::
کمرکس 6 گرام
مصری 6 گرام
کا سفوف بناکر پانی کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنالیں
استعمال خوراک
دو دو گولیاں
ایام حیض کے بعد رات کو سوتے وقت دودھ سے کھائیں تین روز تک
ایک عدد الائچی کلاں صاف ثابت کو توے پر بریاں کرکے دانہ نکال کر پیس لیں حمل ٹھہرنے کے اسی 80 روز بعد روزانہ دودھ سے استعمال کریں چالیس روز تک صبح یا رات کو ایک ٹائم کھائیں
ان شاءاللہ
اولاد نرینہ پیدا ہوگی
روزانہ ایک الائچی کلاں کھانہ ھے ?
ReplyDeleteروزانہ ایک الائچی کلاں کھانہ ھے ?
ReplyDeleteکیا ایک الائچی روزانہ استعمال کرنی ھے۔
ReplyDelete