Posts

Showing posts from August, 2022

حب ممسک مشکی۔۔محمد فیاض

حب ممسک مشکی سیکس کے متعلق سوچتے یا فون کال پر بات کرتے ہوۓ رطوبت کا اخراج ہونا تناوء آتے ساتھ لعاب کی شکل کا مادہ نکلنا شروع ہو جانا اور اگر منی کے اخراج تک نکلتا رہتا ہو مادے کا اخراج جلد اور فوری ہونا  وقتِ مباشرت چند منٹ یا چند سیکنڈ بھی نہ لگتے ہوں احتلام کے بعد عضو اور کپڑے صاف کرنے کے بعد عضو میں جلن سی محسوس ہوتی ہو انزال کے وقت جسم میں کپکپی تاری ہو جاتی ہو ان سب عوارضات کے لیے ایک مکمل علاج دے رہا ہوں ادویات کمپنی کی بتانے لگا ہوں ہر بندہ کہیں سے بھی لے سکتا ہے  ہمدرد قرشی اجمل کسی بھی کمپنی کی چیز لے لیں اور یاد رکھیں دوا تب تک کھاٸی جاتی ہے جب تک مطلوبہ مقصد مل نہ جاۓ  ہر بندہ یہی سوال کرتا ہے کہ جناب دوا کب تک کھانی ہے تو سیدھی سی بات ہے جیسے ہم سامنے پڑا کھانا تب تک کھاتے ہیں جب تک بھوک ختم نہ ہوجاۓ پانی اتنا پیتے ہیں جتنی پیاس ہوتی ہے تو دوا بھی تب تک کھانی ہوتی ہے جب تک مرض جڑ سے ختم نہ ہوجاۓ حب ممسک مشکی دو گولی صبح شام معجونِ ثعلب آدھی چمچ صبح شام معجونِ مقوی ممسک تین گرام صبح شام طلا۶ ممسک خاص رات کو سوتے وقت لگاٸیں پرہیز انڈہ براٸلر مرغی مچھلی گُڑ ڈراٸ...

بالوں کے مساٸل گنچ پن بالچر۔ محمد فیاض

بالوں کے مساٸل گنچ پن بالچر آملہ خشک 1 پاو  پکھڑا خشک 1 پاو  برگ بیری 1 پاو گل کنیر سفید 50 گرام  سیکا کائی 30 گرام  پوست ریٹھا 30 گرام  روغن سرسوں 1 پاو   روغن کنجد 1 کلو  تمام خشک ادویہ کو جوکوب کرکے 4 کلو پانی میں  36 گھنٹے بھگو کے رکھنے کے بعد ابال لیں پانی ڈیڑھ کلو رہ جائے تو اچھی طرح چھان کر اس پانی میں روغن سرسوں اور روغن کنجد ملا کر ہلکی آگ پر جوش دیں پانی خشک ہو جاۓ تو اتارلیں ٹھنڈا ہونے پر روئی کی مدد سے فلٹر کر کے محفوظ رکھیں  گرتے بالوں کے لیے خشکی و سکری کے لیے لاجواب تیل ہے #بالوں_کے_مساٸل_گنچ_پن_بالچر_خشکی_سکری

ہائی بلڈ پریشر کے لیے۔محمد فیاض

ہائی بلڈ پریشر کے لیے اسرول دارچینی گل سرخ صندل سفید دہنیہ خشک تمام اجزا برابر وزن دس دس گرام تمام اجزا۶ کا باریک سفوف بناکر 500 ملی گرام کیپسول بھرلیں ایک ایک کیپسول دن میں دو بار پانی سے استعمال کریں اللہ کے فضل و کرم سے ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے گا #ہائی_بلڈپریشر_کے_لیے

ہاتھ پاٶں کی جلن. محمد فیاض

ہاتھ پاٶں کی جلن معدہ جگر کی گرمی ہاتھ پیر کی گرمائش جلن بھوک کی کمی پچکے گال تازہ خون پیدا کرے چہرے کے داغ دھبے پمپل چھاٸیاں ختم کرنے کے لیے آزمودہ چیز ہے ابرشیم پانچ تولہ  گل نیلوفر پانچ تولہ  گل گڑھل دو تولہ  گل گاؤ زباں پانچ تولہ  صندل سفید ڈھائی تولہ  خس ڈھائی تولہ  اُشنہ ڈھائی تولہ  بادرنجبویہ ڈھائی تولہ گل سیوطی ڈھائی تولہ  الائچی خورد چار تولہ  دہنیہ خشک دو تولہ  ترکیب تیاری تمام ادویات کو رات کو بھگو دیں  صبح بطریق معروف شربت تیار کریں ترکیب استعمال حسب ضرورت گرمی کے  حساب سے پانی میں ملا کر پی لیں #ہاتھ_پاٶں_کی_جلن

ہاضم 5

💥بسم اللہ الر حمن الر حیم 💥 ۔۔*غدی اعصابی ہاضم* 🌹۔گرم تر ہاضم 🌹 ۔ہر گھر میں موجود ہو نا چا ہیے ۔۔کھاے پیا ہضم  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔نظریہ مفرد اعضاء(عطاے صابر)  🌹*ھوالشافی*🌹 👈سونٹھ،  👈نوشادر، 👈کالی مرچ،  👈فلفل دارز ہر ایک ایک تولہ 👈 میٹھا سوڈا، 👈 پودینہ  دیسی خشک دو دو تولہ، 👈 سونف،  👈ریوندخطائی 👈 گندھک آملہ سار،   ہر ایک چار تولہ 👈نمک اٹھ تولہ ۔  کل دس اجزاء کوٹ چھان لیں۔ بس تیار ہے۔  ۔۔👈نو ٹ  بلڈ پر یشر والے نمک نکال کر ١/٢ چھٹناک الا چی خورد ڈال لیں  🌹*مقدار خوراک* 🌹 چار رتی تا ایک ماشہ روزانہ دو تین بار کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ کھلائیں۔  🌹مزاج🌹  غدی اعصابی ( گرم تر ) ہاضم ہے۔  *💥خواص و فوائد*💥 ۔👈۔احتلام کے لیے بھروسے کی دوا ہے 👈ترشی تیزابیت  ۔ 👈بواسیر خواہ ہادی ہو یا خونی ہر قسم پر مجرب المجرب ہے۔   👈یورک ایسڈ،  گیس، تیزابیت 👈، بائی کے ٹیسیں مارنے والے درد، 👈عرق النساء داہیں طرف 👈 ضعف ہاضمہ کی بہترین دوائی ہے۔  👈الٹی متلی بوجہ ...

تبخیری محمد فیاض

تبخیری ہمارے مطب کا تیس سالہ پرانا چلتا ہوا نسخہ جوکہ آج کے دن تک اپنی پوری آب و تاب سے چل رہا ہے ایک اچھا طبیب اسے موقع محل دیکھ کر ہر جگہ استعمال کروا سکتا ہے تبخیری جوکہ معدہ کے تقریباً ہر مسٸلے کا حل ہے معدہ کے تمام عوارضات میں اسے اپنی سمجھداری سے استعال کرواٸیں اور ایک سو ایک فیصد من چاہا رزلٹ حاصل کریں یہ وہ واحد نسخہ ہے جسے عوام الناس کے لیے اپلوڈ کرنے میں ہمیں دقت محسوس ہورہی تھی مگر استاد محترم عالی جناب قبلہ عبدالرحمن دامت برکاتھم عالیہ صاحب نے فرمایا کہ بیٹا اپنی پسندیدہ چیز دے دینا ہی اصل صدقہ اور قربانی ہوتا ہے اس لیے ہماری طرف سے یہ مکمل نسخہ فلاحِ انسانیت کے لیے اپنے گروپ میں صدقہ کردو تو انکے حکم کی تعمیل کرتے ہوۓ تبخیری کا مجرب آزمودہ اور تیر بہدف نسخہ حاضر خدمت ہے طبیب حضرات اس نسخے سے لاتعدادکام لے سکتے ہیں پریکٹسنگ معالج اس نسخے کی قدر و اہمیت اچھی طرح جانتے ہیں تبخیری کے بغیرایک اچھا دواخانہ ادھورا و نامکمل ہوتا ہے معالج اپنے مطب پر بناکے اسکے بے شمار فواٸد سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں عام آدمی اسے تیار کرکے گھر میں رکھ لے تو معدہ کے کسی بھی مسٸلے میں پریشانی نہیں ہ...