Posts

Showing posts from January, 2024

کنزالمجربات میں استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ تریاق دماغ کے عنوان سے ہومیو پیتھی نسخہ لکھتے ہیں جو دماغ کو طاقت اور قوت حافظہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے...

کنزالمجربات میں استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ تریاق دماغ کے عنوان سے ہومیو پیتھی نسخہ لکھتے ہیں جو دماغ کو طاقت اور قوت حافظہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے...  پانچ فاس.. فیرم فاس, کالی فاس, نیٹرم فاس, کلکیریا فاس, میگ فاس  6x ہموزن لیکر چھ گھنٹے کھرل کر کے  رکھ لیں روزانہ صبح شام  دو ٹکیوں کے برابر پانی سے لیں  میں اس میں تھوڑا اضافہ کرنا چاہوں گا...  Ginkgo Biloba 3x  Bacopa 3x  Acid phos 3x  Zincum picric 6 مکس کرلیں دس قطرے آدھا کپ پانی میں کھانے سے پہلے دن میں تین بار لیں...  بائیوسالٹ کے ہمراہ لینے سے اعصابی نظام پر بھی اچھا اثر رکھتا ہے....  مایوسی, اداسی, حافظہ کے لئے بہترین نسخہ ہے..  #MuhammadGulzarkhan

لہسن کا استعمال برائے ہائی بلڈ پریشر.... Allium Sativum Q

Image
لہسن کا استعمال برائے ہائی بلڈ پریشر  سفوف برائے بلڈپریشر,اور  ہومیو پیتھک میں استعمال  تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔خوراک: 1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا جن کو تیزابیت ہے وہ استعمال نہ کریں  لہسن Sativum: اعلی کولیسٹرال کی سطح کو کم کرنے کے لئے سب سے بہتر معالجہ المثلیہ علاج  Allium  Sativum Q  ہومیو پیتھک استعمال    کولیسٹرول levels.As کےلئے قدرتی دوا ہے  جو کولیسٹرول کنٹرول کرکے اس کے جیورنبل اٹھا کر بدن سے اضافی کولیسٹرول کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے. شریانوں میں کولیسٹرول کے ذخائر کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر میں  حیرت انگیز ہومیوپیتھک ادویات لہسن Sativum کی مدد سے علاج کیا جا سکتا ہے. جن مریضوں میں  کولیسٹرول گوشت کی ضرورت سے زیادہ کھانے کا نتیجہ ہے اس مرض والے اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں  علامات ایسے مریضوں کو عام طور پر ایک بڑھتی ہوئی بھوک ہے خاص طور پر زیادہ گوشت کھانے کی وجہ سے پیٹ سے آوازیں آنا اور تیزابیت کا شکا...

لیپرول کمپاونڈ۔۔۔

لیپرول کمپاونڈ۔۔۔   دوران خون اور دل کی بیماریاں عام  ہو رہی ہیں، جس میں ہائی بلڈپریشر یا ہائپر ٹینشن بنیادی مسئلہ ہے۔  دل کے دورے اور حرکت قلب کے بند ہو جانے جیسے پیچیدہ امراض کی وجہ بلڈ پریشر یا فشار خون کی کہنہ شکایت بتائی جاتی ہے۔ کیونکہ بلڈ پریشر دراصل قلب کے خلیوں کو رفتہ رفتہ کمزور اور تنگ کر تا رہتا ہے۔  یہاں تک کہ خون کی نالیاں بند ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر کی دیرینہ بیماری گردوں کو بھی خراب کر دیتی ہے اور اس کے اثرات بینائی پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔ یعنی بصارت کمزور ہو جاتی ہے۔  ہائپر ٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کے خلاف جو ادویات استعمال کی جاتی ہیں  قلب کی شریانوں کے بند ہونے کے عمل کو روکنے اور دوران خون میں پائے جانے والے نقص کہ دور کرتا ہے۔  کمپاونڈ فشار خون کو بلند ہونے سے روکتا ہے اور اس طرح اس کے استعمال سے ہائپرٹینشن کے خطرات کم ہوتے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ دل کے عضلات کی کمزوری اورخون کی کمی اور ہارٹ فریکوینسی یا دل کی دھڑکن میں غیر معمولی تیزی جیسی شکایات دور کرنے میں  موثر ثابت ہوا ہے۔ چکر آنے کولیسٹرول کی زیادتی ...

بلڈپریشر۔کڈنی کا علاج

Image
RAUWOLFIA Q   CRATAEGUS Q      10+10+10 BERBERIS VULGARIS Q             URTICA URENS Q

بلڈپریشر۔ ہومیوپیتھک

Image
RAUWOLFIA SERP. ایک بلڈ پریشر و شوگر کے مریض ہیں جنہیں ڈپریشن کی صورت میں بے چینی و رعشہ ہو جاتا جو بڑی دیر تک قائم رہتا اور عام طور پر بھی ہلکا رعشہ بھی تھا راوولفیا سے  بہتر ہوئے..  ایک ہومیوپیتھ دوست کے پاس حکیم صاحب بیٹھے ہوئے تھے جنہیں بائیں جانب کا تھوڑا فالج ہوا تھا میں نے انہیں کہا کہ اپ کا چہرہ بتا رہا کہ اپ نے بہت کشتے کھائے ہیں  آنکھیں بھی سرخ ہیں بلڈ پریشر ہائی ہے... حکیم صاحب کہتے وہ ایک چٹکی چھوٹی چندن  لیتے ہیں  بلڈ پریشر نارمل ہو جاتا  میں نے کہا اپ چھوٹی چندن کا مدرٹنکچر دیگر ادویات کے ساتھ استعمال کریں اپ کا فالج ٹھیک ہو جائے گا  حکیم صاحب نے ہومیو پیتھک دوا شروع کی تو چند دنوں بعد انہوں نے بتایا کہ انہیں دماغ سے بدبو آتی ہے اور  سر کے دائیں جانب خون کی رگوں سے کوئی چیز چلتی محسوس ہوتی ہے...  میں نے ابھی آپ ٹھیک ہو جائیں گے... مزید کشتوں سے پرہیز کریں... یعنی خون گاڑھا کرنے والی چیزوں سے پرہیز کریں...  انہوں نے کہا کافی ٹائم ہو گیا اس طرح کی چیزوں کا استعمال بند کر دیا...  راوولفیا  دل ...

حسن ، جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے

حسن ، جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے                                                              ھوالشافی مغزبادام گربندی 500گرام،کجھور بغیرگٹھلی کے 500گرام، انجیر 500گرام، ناریل گری 500گرام، کاجو 500گرام، چنے بنھےہوٸے{کھلاں}500گرام، مغز اخروٹ250گرام، مغز پستہ250گرام، تل سفید 250گرام ، خشخاش250گرام، نشاٸستہ 250گرام،  مغز چلغوزہ 125گرام، گوند کیکر 125گرام، گوند کتیرا 125گرام، کمرکس125گرام، گوند پھلاٸی125گرام، دارچینی125گرام، سونٹھ125گرام، انیسوں 125گرام، کشنیز 125گرام،الاٸچی سبز 125گرام، سونف250گرام،برگ گاٶزبان250گرام،  برہمی 250گرام، مگھاں 125گرام، زرشک شیریں 250گرام، کشمش250گرام، السی250گرام، چہار مغز 250گرام،دیسی گھی500گرام، زعفران خالص 25 گرام ،شہد خالص 2گنا ترکیب تیاری۔۔ تمام مغزیات کو دیسی گھی میں بریاں کر لیں ب...