Posts

Showing posts from August, 2024

حب غفارمقوی باہ۔ مقوی اعصاب

حب غفار مقوی باہ۔ مقوی اعصاب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزشتہ دنوں معجون ممسک امیرانہ بنائی اور اس کی پوسٹ کی تو ہند سے ایک کرم فرما نے  ایک کمنٹ کیا کہ غریبانہ بھی ہو جائے تو ان کی اس بات کی پاسداری کرتے ہوئے ایک اسان سستی اور سریح الاثر چیز کے ساتھ حاضر ہوں اسی پوسٹ پر کچھ احباب نے اپنی علمی اور اخلاقی لیاقت بھی دکھائی یہی وہ بنیادی وجہ ہے جس کی وجہ سے لکھنا چھوڑ دیا تھا خیر چند ایک دوستوں نے شفقت فرمائی اور انہیں ائینہ دکھایا تو تمام کرم فرماؤں کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ اپ کی محبتوں کی ضرورت ہے لیکن گروپ میں جا کر کسی بھی سنگی کو ایسا جواب نہ دیں تاکہ گروپ کا ماحول خراب نا ھو  اللہ اپ تمام احباب کی محبتیں سلامت رکھے نسخہ کچلہ مدبر لونگ  مغاں چھوہارہ (گٹھلی دور کردہ ) نوٹ کہ قطمیر کو بھی شامل دوا کریں ایک 25 گرام سفوف بنانے کے بعد چھوہارے شامل کردئیں اور اس حد تک کوٹیں کہ یک جان ہو جائیں اب نخودی گولی بنا لیں  خوراک بعد از غذا ایک  گولی صبح و شام  دس یوم  کے بعد بیس یوم ناغہ کر لیں اسی ترتیب کے ساتھ 60 گولیاں نوش جان فرما لیں لیں جناب قاسمی صاحب...

درد گردہ وپتھری اور ہومیو پیتھی. dr gulzar

درد گردہ وپتھری اور   ہومیو پیتھی  Stigmata maydis  سرخ ریگ اور چھوٹے کنکر پیشاب میں خارج ہوتے ہوں  پتھری کی وجہ سے حوض گردہ کی پرانی سوزش  پیشاب رک گیا ہو  پیشاب دقت سے آتا ہو  پیشاب کر چکنے کے بعد مروڑ پڑتا ہو  آرام محسوس ہونے پر  Berberis velgaris  اگر درد کے ساتھ جلن اور کمر درد ہو تو ساتھ  Epigea repens  اگر گردہ ومثانہ میں پتھری ہو یا سنگریزہ ہو   Urtica urens مجھے ایک بار یہ تکلیف ہوئی تھی تقریبا دس سال سے زائد عرصہ ہوگیا میں سیدھا کھڑا نہیں ہو سکتا تھا تو میں نے( ارٹیکا یورنس) استعمال کیا تھا  الحمدلله دوبارہ یہ مسئلہ نہیں ہوا  کچھ دن پہلے ایک مریضہ کو تجویز کی تھی جسے بہت دنوں سے دائیں گردے میں درد  تھی ٹھیک ہونے میں نہیں آرہی تھی ارٹیکا یورنس نیم گرم پانی میں دینے ٹھیک ہو گئی    Calcarea renalis بار بار پتھری بننے کے رجحان کو ختم کرتی ہے   Pareira brava  گردے کے درد کے لئے غدہ مذی کی خرابیاں ،مثانہ کا نزلہ ،پیشاب قطرہ قطرہ خارج ہوتا پیشاب کی نالی کی سوزش اور سختی...

معدہ کی جلن، پیٹ، آنتوں کی تکلیف اور ان کا ھومیو علاج۔ ھومیوپیتھک

معدہ۔ پیٹ۔ آنتوں کی تکلیف اور ان کا ھومیو علاج۔ سب سے پہلے۔میازم پر پر بات کرتے ہیں۔ آگر فیملی میں۔TB کی ہسٹری ہے تو پہلے ٹیوبر کولینیم۔ cm کی ایک خوراک لیں۔ اگر مریض پیٹ کے بل سوتا ہے تو۔میڈورینم cm کی ایک خوراک۔ اگر گندے انڈوں کے سے ڈکار آئیں تو پہلے سورانیم۔ cm لیں۔ اگر۔اگر شراب اور ایسی چیزیں پینے کی خواہش ھو تو سفلینیم cm  کی ایک خوراک لیں۔ اگر خاندان میں کوئی کینسر کا مریض گزرا ھو یا سارا خاندان معدہ کے مریض ھو تو کارسینوسن۔1m کی خوراک ہر ہفتہ لیں۔  اور اگر آپ کو کوئی بہت بڑا دلی صدمہ پہنچا ہے تو آپ کو اگنیشیا 1m ہر ہفتہ 2 ماہ تک لینا پڑ سکتا ہے۔ باقی جو لوگ مرغ مسلم اور پروسیسنگ فوڈ۔ڈبہ بند کیمیکلز والی خوراکیں۔کولڈ ڈنکس۔کیمیکل والا دودھ پی رہے ہیں ان کا تو اللہ ہی حافظ۔البتہ وہ اینٹی میازم دوا لے کر مندرجہ بالا میڈیسن میں سے علامات کے حساب سے کسی ھومیو ڈاکٹر کے مشورہ سے یہ علاج لے سکتے ہیں۔ دو دن کے وقفہ کے بعد مندرجہ ذیل میڈیسن لیں۔ دفتر ۔دکان۔یا سارا دن بیٹھ کر کام کرنے والے۔نکس وامیکا 6x.دن میں 3 بار 3 سے 5 قطرے لیں۔ معدہ کے السر والے مریض۔جن کو اینڈوسکوپی میں معدہ ...