Posts

کیپسول زعفران سلطانی

سارے نسخہ جات باباجان کی بیاض کے من و عن لکھ رہا ہوں الحمدالله دل مطمئن ہے  السلام علیکم  کیپسول زاعفران سلطانی  ہرقسمی کیمیکل سے پاک خالص دیسی نسخہ  ہے الحمدالله  تمام حکماء یہ نسخہ اپنے مطب پر ضرور تیار رکھیں۔ اعصابی جنسی و جسمانی کمزوری تمام مریضوں کیلیے پیام شفاء ہے  اعصابی و جسمانی طاقتوں کا خزانہ  جسکے ایک ماہ مسلسل استعمال سے انشاالله آپ دس سال پھلے جیسی مضبوط  اعصابی  و جسمانی طاقت محسوس کرینگے  انشاالله یہ صرف کہنے کی حد تک نھیں ہے انشاالله جب آپ بناکر استعمال کرینگے تو تصدیق بھی کرینگے حکیم نعمان جاوید  پھلے چند دنوں میں بھترین  و واضح فرق محسوس ہوتا ہے کمر خوب مضبوط ہوتی ہے تھکاوٹ کا نام نشان نھیں رہتا طبیعت ہلکی ہوجاتی ہے۔ خوشی محسوس ہوتی ہے ذہنی سکون بڑھ جاتا ہے۔ دل و دماغ مضبوط ہوجاتے ہیں۔ دل کی دھڑکن نارمل ہوجاتی ہے۔ وسوسہ نسیان ختم ہوتا ہے حافظہ مضبوط ہوجاتا ہے۔ نظر خوب تیز ہوجاتی ہے۔ عضو میں بھترین  انتشار تناؤ سختی و موٹاپا بڑھ جاتا ہے۔ عضو کی خوب نشونماء ہوتی ہے بیک وقت اعصابی جسمانی ذہنی قلبی و جنسی طاق...

اکسیر جگر

اکسیر جگر نام کی طرح نسخہ بھی اکسیر اثر کا حامل ہے امراض جگر جیساکہ سوزش جگر سدہ جگر درد جگر خرابی جگر کی وجہ سے بخار فیٹی لیور کمی خون جیسے امراض کے لئے اکسیر صفت دوا ہے عضلاتی اعصابی خشکی سردی کی وجہ سے ہونے والے ان امراض کے لئے بھروسہ کی دوا ہے افسنتین 5 تولہ  ریوند خطائی 5 تولہ  نوشادر ٹھیکری 5 تولہ  قلمی شورہ اصلی 1 تولہ  کشتہ فولاد 1 تولہ  کشتہ فولاد کے علاوہ باقی چیزوں کا سفوف بنالیں اور آخر میں کشتہ فولاد ملا کر کسی شیشی میں محفوظ کر لیں  طریقہ استعمال  صبح شام کھانے کے بعد آدھا گرام سے 1 گرام تک ہمراہ عرق مکو و کاسنی  حکیم عبیداللہ عدیل نقشبندی

یہ ایک ہی نسخہ امراض معدہ کے لیے بہترین دوا ہے جو معالج کے مطب کو چار چاند لگا سکتا ہے ہر مطب کی زینت ہونا چاہیے۔فواھد۔ معدہ و پیٹ کے تمام امراض میں مفید ہے۔ بھوک کی کمی معدہ کا درد سینے کی جلن السر تیزابیت خوراک کا ہضم نہ ہونا کھٹے ڈکار معدہ و پیٹ کا بھاری پن پیٹ درد پیٹ کا پھول جانا ڈکار نہ آنا قبض کا ہونا ان تمام امراض کی بہترین رزلٹ ابیل دوا ہے۔قبض کے مریض نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔ شفائے رحمت۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔ شفائے رحمت۔۔۔۔۔۔ اس نسخے کو اپڈیٹ کیا گیا ہے اور چینی کا وزن 250 گرام کی بجائے 1 کلو کیا گیا ہے باقی نسخے کا وزن وہی رکھا ہے  اس کی وجہ ست پودینہ کی تیزی ہے تمام دوست اصلاح فرما لیں  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست احباب یقین کامل ہے ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ امراض معدہ کا سستا ترین نسخہء آپ دوستوں کی نظر جس کو آپ گھر میں باآسانی بنا سکتے ہیں۔سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات کرتے ہیں۔ اجزاء نسخہء۔ میٹھا سوڈا ۔50 گرام ۔ست پودینہ۔ 10 گرام۔چینی 250 گرام  شوگر کے مریض دوست چینی کی بجائے شوگر آف ملک شامل کریں شوگر آف ملک کسی بھی ہومیوپیتھی سٹور سے باآسانی مل جائے گا۔ سب ادویات کا سفوف بنا لیں بڑوں کے لیے آدھی چمچ سے ایک چمچ کھانے کے بعد سادہ پانی کے ساتھ دن میں دو سے تین بار  بچوں کو عمر کے حساب سے دے سکتے ہیں۔ یہ ایک ہی نسخہ امراض معدہ کے لیے بہترین دوا ہے جو معالج کے مطب کو چار چاند لگا سکتا ہے ہر مطب کی زینت ہونا چاہیے۔ فواھد۔ معدہ و پیٹ کے تمام امراض میں مفید ہے۔...

بخارین کیپسول

بخارین کیپسول  السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  موسم کی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے اور خیر سے مچھر کی آمد بھی شروع ہو چکی ہے  تبدیلی موسم کے ساتھ ہی بخار کی آمد جاری ہے مطب آج کل موسمی تبدیلی سے ہونے والے امراض سے بھرا رہتا ہے خاص طور پر نزلہ زکام کھانسی بخار ان امراض کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے  نزلہ زکام اور کھانسی کے نسخے پوسٹوں اور ویڈیوز کی شکل میں آپ کو دے چکے ہیں  آج کا نسخہ بخاروں کے حوالے سے ہے  مطب کا مایہ ناز نسخہء ہے جو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا آسان سا نسخہء ہے آپ گھر بیٹھے بڑی آسانی کے ساتھ اس نسخے کو بنا سکتے ہیں ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ۔ ست گلو اصل ۔ 20 گرام ۔ اجوائن دیسی ۔20 گرام ۔ الاہیچی سبز ۔10 گرام ۔ الاہیچی کلاں۔ 20 گرام ۔ خوب کلاں ۔ 20 گرام ۔ برگ بنقشہ یا گل بنقشہ ۔ 10 گرام ۔ پھٹکری سفید بریاں ۔ 10 گرام ۔ کشتہ گودنتی در بھنگ...

سفوف ہضم ، ضعف ہضم ۔درد معدہ۔بدہضمی اور گیس کےلیے اکسیر ہے

سفوف ہضم : نوشادر۔نمک سیاہ ۔پیپلا مول ۔زیرہ سفید ہر ایک 4۔4 تولہ ۔فلفل سیاہ ۔اجوائن دیسی 2۔2 تولہ۔ست پودینہ ۔ست لیموں 1۔1 ماشہ سفوف بنا کر 500mg کیپسول بھر لیں۔ دن میں 3 بار کھانے کے بعد پانی سے لیں  ضعف ہضم ۔درد معدہ۔بدہضمی اور گیس کےلیے اکسیر ہے میاں محمد احسن

سنگرہنی

سنگرہنی: رال سفید۔گوند کیکر دونوں برابر وزن اور دونوں کے برابر مصری ملا کر سفوف بنا لیں۔1 چمچ ہمراہ باسی پانی 7 دن کافی ہے

ڈینگی

ڈینگو۔۔۔ ڈینگی کو پرانے ڈاکٹر ڈینگو کہتے تھے شاید سپیلنگز کی وجہ سے dangue  ستمبر اکتوبر اور مارچ اپریل اسے کے بارآور مہینے ہوا کرتے ہیں لہذا Natrum sulf 200 Allium stiva 200  کے پانچ پانچ قطرے الگ الگ پانی میں کھانے سے پہلے شام کو گھر کے ہر فرد کو ہلادیں  مہینے میں ایک بار صرف جسے علامات ظاہر ہوں قریبی ہومیوپیتھک ڈاکٹر ( سڑنے والوں کو سڑنے دیں ) سے رجوع کریں  ویسے آپ سب کا سب سے قریبی ڈاکٹر تو میں ہی ہوں  جی ہاں  تو China off 30 Eupatorium perf 30 Allium stiva 30 Nat sulf 30 Arsanic album 30 Ferrum phos 30  ایک کپ پانی میں 5 قطرے ہر دوا ڈال لیں ایک گھونٹ پانی دو گھنٹے بعد  اگر شدید سردی اور کپکپاہٹ ہوتو  Capsicum 30 Gelsimium 30 بھی الگ الگ پانی میں ملا کر پئیں ۔۔۔ شدت اور حدت  کی صورت میں مدت دو گھنٹے بعد  عام طور پر چار گھنٹے بعد جب طبیعت بہتر ہوجایے تو  صرف چائنا 30 اور فیرم فاس 30 تین دن بعد بھی دین تاکہ کمی ءخون پوری ہوسکے مزید تفصیلات کےلیے اپنے اِسی قریبی ڈاکٹر کو خدمت کا موقع دیں مکرر Muhammad Mohsin Raza Gondal