Posts

گیسٹوریکس سیرپ

گیسٹوریکس سیرپ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست احباب . امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔  دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ آج ایک نئے نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے جو کہ معدہ کے لیے بہترین رزلٹ والا شربت ہے امراض معدہ کے لیے اپنے مطب پر ہم صرف یہ شربت ہی دیتے ہیں اور کسی بھی کمپنی کا اس جیسا رزلٹ آپ کو نہیں ملے گا امراض معدہ کا بہترین شربت ہر ماہ کم از کم 10 لیٹر تیارکیا جاتا ہے مطب کے لیے. معمول مطب نسخہ. یہ نسخہ میرے استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب کا ہے. جو معدہ کے بہت سے امراض میں اکسیر ثابت ہو رہا ہے.  اجزاء نسخہ. سونف. تیزپات. پودینہ. اجواہن دیسی. کرفس. سوے. سنڈھ.  سوڈا بائی کارب ۔100+100 گرام. ست اجواہن. ست پودینہ. 2+2 گرام. سب سے پہلے ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں. 6 گھنٹہ کے بعد اسکو آگ پر رکھیں. 4/5 ابال آ جاہیں تو اتار کر پن لیں اور اس میں 6 کلو چینی شامل کرکے قوام تیار کریں. ایک دو ابال آ جاہیں تو ایک چمچ ست لیموں ڈال دیں اس کے ڈالنے سے ساری میل اوپر آ جاے گئ ...

معجون صرع مرگی

معجون صرع مرگی کا علاج ممکن ھے آج ایک پوسٹ پر محترم حیدر حیات صاحب کی جانب سے کافی گرم کمنٹ دیکھنے کو ملا  جوابا پوسٹ پیش خدمت ھ مرگی ایک دماغی مرض ہے لیکن عوام کے درمیان اس مرض سے متعلق متعدد غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ۔  مرگی کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی غلط فہمیوں اور اس کی وجوہات اور علاج کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔  جسے عام طور پر مرگی کے نام سے جانا جاتا ہے وہ اصل میں دوروں کی بیماری ہے۔بعض لوگ اسے جھٹکوں کی بیماری بھی کہتے ہیں۔ اس بیماری کو انگریزی میں Epilepsy کہا جاتا ہے۔ انسان کے دماغ میں جو بجلی کی حرکت ہوتی ہے وہ وقتی طور پر جب بے قابو ہوجاتی ہے۔ اور ایک ہی وقت میں پورے دماغ میں بہت زیادہ برقی رو پھیل جاتی ہے تو انسان کے جسم پر ایک دورے کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔اس بیماری کی عام علامات یہ ہیں کہ: 1۔ اچانک سے بے ہوشی کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ 2۔ اچانک انسان نیچے گر جاتا ہے۔ 3۔ انسان کا جسم اکڑ سکتا ہے۔ 4۔ انسان کو جھٹکے لگ سکتے ہیں۔ 5۔ انسان کا منہ ایک جانب ٹیڑھا ہوسکتا ہے۔ 6۔ سانس وقتی طور پر رک سکتی ہے جس کی وجہ سے ہونٹ نیلے پڑ سکتے ہیں 7۔ منہ میں جھاگ آسک...

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدوار ایک عظیم بوٹی ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ جدوار ایک عظیم بوٹی ۔۔۔۔۔۔ مختلف زبانوں میں اس کے نام بھی مختلف ھیں جیسے عربی۔۔۔جدوار یا ابثلہ یونانی ۔۔۔۔ساطریوس ھندی ۔۔۔نر بسی فارسی۔۔۔ ماہ پروین پشتو۔۔۔زھر بوٹی نیپالی۔۔۔نیلو بکھ [  ] انگریزی ۔۔۔ کارکومازیڈوآریا CARCUMA ZEDOARIA جدوار کی پہچان کیلئے کچھ مشکلات ھین ان کی وضاحت بہت ضروری ھے انشاءاللہ ہر ایک بات کی وضاحت ھو گی شکل میں تو دوتا چار فٹ تک پودا ھوتاھے ایک شاخ یاڈنڈی نکلتی ھے ھرایک ڈنڈی کے اوپر صرف ایک پھول لگتا ھے نیلا یا خاکستری رنگ کا پھول ھوگا پنکھڑیاں پانچ ھوتی ھیں مختلف علاقوں میں تھوڑی بہت شکل شباھت یارنگ میں تھوڑا بہت فرق آتاھے جیسے کوھستانی جدوار باھرسے سیاھی مائل اور توڑنےسے اندرسے بنفشی مائل سرخ ھوگی یادرکھیں یہی جدوار سب سے بہترین سمجھی جاتی ھے اسے ھی جدوار خطائی کہاجاتاھے  دوسرے نمبر پہ تبت سے آنے والی جدوار ھے یہ اندر باھرسے سیاہ رنگ کی ھوتی ھے یہ پہلی قسم سے کم تر درجہ کی ھے  تیسرے نمبر پہ جدوار نیپالی ھے یہ بھی اندر باھرسے سیاہ رنگ کی ھوتی ھے یہ کلکتہ کی مارکیٹ میں فروخت ھوتی ھے وھاں اسے زدردار کےنام سے جانا...

حب سرعت خاص

حب سرعت خاص    سرعت انزال جیسی کہنہ مرض کا مکمل مستقل و دائمی  علاج  وقت خاص میں طبعی اضافہ بغیر کسی کیمیکل و نقصان کے الحمدالله  طباشیر کبود 2تولہ  تخم خرفہ 1تولہ  الائچی سبز 1تولہ  تخم کشنیز 1تولہ  گل نیلوفر 1تولہ  لونگ دیسی 2تولہ  جاوتری 2تولہ  زاعفران اعلی ½1 تولہ  کشتہ چاردھاتہ 5ماشہ  کشتہ قلعی پارہ شورہ  والا  5 ماشہ  کشتہ فولاد شنگرفی 5ماشہ  تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں  شہد کی مدد سے دانہ نخود برابر گولیاں بنالیں  ایک گولی روزانہ رات دودہ سے استعمال کریں  شوگر  اور ہائ  بی پی کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ دنوں میں وقت خاص میں اضافہ کردینے والی حیرت انگیز گولیاں ہیں ۔ دخول سے قبل ہی فراغت ہوجانا کچا پانی نکلنے کو ختم کرتی ہیں ۔ وہ دوست جو بس چند سیکنڈذ میں ہی فراغت کرجاتے ہیں حق زوجیت ادا نھیں کرسکتے انشاالله اسکا مسلسل استعمال مرض سرعت انزال کو دائمی مکمل و مستقل طوپر ختم کردیگا۔  بڑی عمر کے افراد جنھیں زوجیت سے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے انکے لیے بےحد مفید ہ...

اکسیر معدہ ( معدہ کہ تمام امراض کہ لیے مفید و موثر)

اکسیر معدہ ( معدہ کہ تمام امراض کہ لیے مفید و موثر)  یہ نسخہ خاص برسوں سے خراب  نظام ھضم کو درست کرتا ھے ترش ڈکاریں،قے متلی،پیٹ درد،سینے کی جلن گیس بد ھضمی،اپھارہ، سوزش معدہ ،کہ لیے مفید و موثر ھے  ایسے عسر العلاج مریض جو ورم معدہ السر معدہ تبخیر معدہ میں مبتلا ہوں اس نسخہ سے فایدہ اٹھانیں۔ تیزابیت معدہ سے بننے والے یورک ایسڈ کا خاتمہ کر کہ دردوں سے نجات دیتا ھے ۔کثیر الریاحی کہ ایسے مریض جو بعد از اجابت بھی فراغت محسوس نہ کرتے ھوں چند خوراکوں سے افاقہ محسوس کریں گے۔ دردمعدہ، فم معدہ،ھچکی، نفخ،قراقرمعدہ، کہ لیے یہ لاجواب اکسیر کافی عرصہ سے خاندان میں رایج ھے ۔ معدہ سے منسلک ھر قسم کہ عارضہ کہ لیے یہ نسخہ خاص نسخہ کیمیا ھے ،حکما کہتے ھیں اگر معدہ درست نھی تو کشتہ سونا چاندی ہیرا سب بے کار ھیں پس کسی بھی دوا کہ آغاز سے قبل اگر یہ اکسیر معدہ استعمال کروا دی جائے تو خاکستر بھی سونا جیسے رزلٹ دیتی ھے ۔حدیث نبوی ھے معدہ تمام امراض کا گھر پس علاج کا آغاز اس سے کرو اگر یہ درست ہو جائے تو باقی امراض خود بخود درست ہو جانیں گے ۔ اکسیر معدہ کا یہ نسخہ ان ہی اصولوں کہ عین مطابق ھے۔عرص...

امراض معدہ گیس قبض تیزابیت تبخیر یورک ایسڈ کی بہترین دواء

امراض معدہ گیس قبض تیزابیت تبخیر     یورک ایسڈ کی بہترین دواء  یہ نسخہ غدی اعصابی یعنی گرم تر مزاج کا حامل ہے۔۔غدد کو مشینی طور پر تحریک دیتا ہے۔۔بواسیر چاہے خونی ہو یا بادی دونوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے۔۔یرقان کی بہترین دواء ہے۔۔۔ سوزاک پیشاب کی جلن ۔پیشاب کا قطرہ قطرہ آنا جگر اور طحال کا بڑھ جانا ملیریا بخار احتلام اور ریاحی دردوں کے لیے اکسیر صفت ہے۔۔ اگر جسم پر ورم اور سوجن ہو تو ملین غدی اعصابی اور تریاق اعصابی غدی ہمراہ عرق مکوہ کاسنی کے ایک ہفتہ کھلادینے سے مکمل سوجن اترجاتی ہے۔۔۔۔ بڑھا ہوا جگر اعتدال پر آجاے گا ۔۔اور جگر کی گرمی ختم ہوجاے گی۔۔ امراض گردہ میں ہمراہ تریاق گردہ دے سکتے ہیں۔۔۔قبض گیس معدہ کی جلن تیزابیت تبخیر معدہ کھٹی ڈکاروں اور خوراک کے ہضم نا ہونے کے لیے ۔ ھوالشافی۔۔۔ زنجبیل 10 گرام مرچ سیاہ 10 گرام فلفل دراز 10 گرام نوشادر ٹھیکری 10 گرام پودینہ خشک 20 گرام گندھک آملہ سار 40 گرام  میٹھا سوڈا 40 گرام سونف 40 گرام ریوند خطائی 40 گرام نمک سیاہ 80 گرام تمام اجزاء کو صاف ستھرا چھان کر ہاون دستے میں خوب باریک کرلیں۔۔۔۔1 سے 3 ماشہ ہمراہ تازہ پانی...

گیس تیزابیت کھٹے ڈکار پیٹ پھولنا درد معدہ دل کی دھڑکن تیز ہوجانا بد ہضمی ، درد شکم ، اور ابھارہ کا شافی علاج ھے الحمداللہ

السلام علیکم  دوستو معدہ کے تمام امراض تقریبا ہماری سستی و کاہلی سے ہوتے ہیں اور اکثر غذا کی خرابی سے ہوا کرتے  ہے۔ چنانچہ زیادہ کھانا، خراب یا ثقیل یا باسی غذا کھانے ، زیادہ مصالحہ دار غذا کھانے ، زیادہ شیریں یا زیادہ ترشی کھانے، کچے یا گلے سڑے ہوئے پھل اور کچی سبزیاں مثلاً گاجر، مولی یا سلاد کھانے  یا ریشہ دار گوشت اور خراب قسم کی مچھلی کھانے سے اور تیز قسم کی شراب پینے سے یہ  مختلف امراض  معدہ لاحق ہوتے ہے۔ جن لوگوں کے جسم میں نقرس یا وجع المفاصل کی سمیت موجود ہوتی ہے اور جن اشخاص کو دل  گردہ یا جگر کا کوئی عارضہ ہوتا ہے ان کو بھی زیادہ ترشروعات میں امراض معدہ ہو جایا کرتے ہیں سگرٹ نوشی ، بہت گرم چائے کا استعمال ، بہت زیادہ برف کا استعمال بادی  اغذیہ کا استعمال، بے تحاشہ اور بے وقت کھائے چلے جانا ، ذہنی پریشانی ، ورزش کی کمی یہ سب اسکے اسباب ھیں  ھوالشافی:  بھترین علاج   جو کھار، نوشادر، نمک سونچل، ٹاٹری،  دانه الا ئچی خورد، نمک سیاہ ہر ایک اتولہ  سفوف بنالیں رتی رتی خوراک صبح شام  دن میں دوبار استعمال کریں اسکے سا...