Posts

سفوف کف گو

سفوف کف گو  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین موسم کی مناسبت سے ایک نسخہ آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے جو کھانسی زکام سانس کی تنگی کے لیے بہترین دواء ہے ہر قسم کی کھانسی پر مفید رزلٹ کا حامل ہے امید ہے کہ آپ کے معیار پر پورا اترے گا  سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف  اجزاء نسخہء ۔ سہاگہ بریاں ۔ 100 گرام ۔ ملٹھی ۔ 100 گرام ۔ فلفل سیاہ ۔ 25 گرام ۔ سونٹھ ۔ 25 گرام ۔ فلفل  دراز ۔ 25 گرام ۔ ست پودینہ ۔ 3 گرام ۔ چینی ۔500 گرام  تمام ادویات کو باریک سفوف بنا لیں  آدھی آدھی چمچ چائے والی دن میں تین بار ہمراہ تازہ پانی یا شربت مرکب برگ بانسہ والے کے ساتھ استعمال کریں اور شربت مرکب برگ بانسہ والے کی پوسٹ اسی گروپ میں شامل ہے  بہترین رزلٹ کا حامل نسخہ ہے بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں  اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور و...

*کولیسٹرول کی زیادتی ٹرائی ** گلیسرئیڈ*

*کولیسٹرول کی زیادتی ٹرائی ** گلیسرائیڈ*   *سی فورC4*   *ھوالشافی*   *نانخواہ دیسی (دیسی اجوائن) 500گرام*   *کمونی ابیض (زیرہ سفید) 250گرام*   *نرکچور 250گرام*   *زنجبیل 250گرام*   *فلفل سیاہ ۔100گرام*  سفوف بنالیں سی فور تیار ھے دوحصہ ۔اکسیر بادیان ایک حصہ مکس کر لیں تیار ھے   *مقدار خوراک*   ۔۔۔۔ایک تا تین گرام صبح شام ھمراہ قہوہ ادرک سے لیں   *فواہد*  ایک ماہ کے استعمال سے حیران کن نتاہج ملتے ہیں کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے ھونے والے درددل بے چینی ھائی بلڈ پریشر تھکاوٹ ۔غضب کے نتائج ملتے ہیں پسلی درد کمزوری دور ھو جاتی ھے  اگر ایچ ڈی ایل کم ھو جاے تو مفرح یاقوتی دیں  ازماہیں دعائیں دیں گے انشاء اللہ  صاحب نسخہ۔ پروفیسر حکیم اشرف شاکر مرحوم  *طالب دعا*   *حکیم محمد سلیم شہزاد* *سمرادنیاپور*   *03007750558*

خاکسی سیرپ کا ہے خاکسی سیرپ ٹائیفیڈ بخار موسمی بخار ملیریا بخار کھانسی سردرد نزلہ زکام کا مجرب ترین نسخہ ہے یہ دوا ہمارے ملک میں بہت سی ادویات بنانے والی کمپنیاں کمرشل لیول پر تیار کرکے بیچ رہی ہیں

خاکسی سیرپ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا نسخہ خاکسی سیرپ کا ہے خاکسی سیرپ ٹائیفیڈ بخار موسمی بخار ملیریا بخار کھانسی سردرد نزلہ زکام کا مجرب ترین نسخہ ہے یہ دوا ہمارے ملک میں بہت سی ادویات بنانے والی کمپنیاں کمرشل لیول پر تیار کرکے بیچ رہی ہیں نسخے کی افادیت الحمدللہ بہترین ہے آج آپ دوستوں کے درمیان اللہ پاک کی رضا کے لیے ۔اللہ پاک کے دیے ہوئے علم میں سے آپ دوستوں کو آسانیاں دینے کے لیے آپ کے درمیان یہ نسخہ شیر کیا جا رہا ہے اس نسخے کو بناہیں اور فاھدہ حاصل کریں آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ۔ خوب کلاں 100 گرام ۔عناب 50 گرام ۔برگ گاوزبان ۔50 گرام ۔برگ بنقشہ۔30 گرام ۔اسطوخودوس۔50 گرام ۔گلو تازہ ۔100 گرام ۔اجواہن دیسی ۔100 گرام ۔الاہیچی کلاں ۔50 گرام ۔ تمام ادویات کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور 4 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد آگ پر چڑھائیں جب 4/5 ابال آجائیں تو چھان کر 2 کلو چینی شامل کریں جب چینی جوشان...

شوگر نل کورس

شوگر نل کورس اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست احباب امید ہے کہ اللہ پاک کے کرم ؤ احسان سے سب ٹھیک ہوں گے شوگر جیسی موزی مرض کے لیے استاد محترم کا شیر کردا ایک نسخہ آپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں جو بہترین رزلٹ والا نسخہ ہے کسی بھی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ایک بار لازمی بنا کر استعمال کریں جو دوست شوگر کا شکار ہیں سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات ہو گی۔ اجزاء نسخہ۔ ھلیلہ۔ آملہ۔میتھی دانہ۔تخم جامن دانہ الائچی کلاں۔ھلدی ثابت۔کلونجی تمام ادویات برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں۔ یاد رکھیں کہ ھلدی آپ نے ثابت لینی ہے پیسی ہوئی نہیں لینی خود گرانیڈ کرنا ہے میتھی دانہ لینا ہے میتھرے نہیں لینے۔ مقدار خوراک۔2 تا 3گرام صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ پانی 10/15 منٹ کے بعد کھانا کھا سکتے ہیں۔ فواھد۔شوگر کا ایسا نسخہ جس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں نہ کڑوا کہ کھانے میں پریشانی ہو نہ پیٹ خراب ہونے کا ڈر۔10/15 پوائنٹ انسولین لینے والے بھی اگر استعمال کریں تو ان کی شوگر بلکل نارمل ہو جاتی ہے اگر باقاعدگی کے ساتھ 2 ماہ استعمال کر لیا جائے تو اس کے بعد دوا کی ضرورت نہیں پڑت...

اکسیر معدہ و جگر

اکسیر معدہ و جگر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین آج ایک بہترین نسخے کے ساتھ آپ کے درمیان حاضری ہو رہی ہے ہمارا آج کا نسخہ معدہ و جگر کے لیے ہے جو سفوف کی شکل میں ہے ۔ایک بہترین مرکب آج کل میں اس نسخے کو بنا لیں کیونکہ مولی کا موسم ہے اور آج کل ویسے بھی مولی سستی مل جاتی ہے اس نسخے میں مین جز مولی کا سفوف ہے وقت ضائع کیے بغیر آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہ ۔ مولی خشک کردہ ۔250 گرام ۔ اس کا سفوف بنا لیں اس کے بعد اس سفوف میں مندرجہ ذیل ادویات شامل کریں ۔ اجوائن دیسی ۔50.کلونجی۔50 گرام ۔پودینہ 50 گرام ۔سونف۔50 گرام نوشاد ٹھیکری ۔50 گرام ان تمام ادویات کا سفوف بنا لیں جب سفوف بن جائے تو ان ادویات کے اوپر آپ نے لمیوں کا رس 100 گرام شامل کرنا ہے لمیوں کو نچوڑ کر چھاننی سے چھان لیں اور لمیوں کا پانی ان ادویات کے اوپر نچوڑ دیں یا شامل کر لیں اور ادویات کو اچھی طرح مکس کر کے خشک کر لیں جب سفوف خشک ہو جائے تو آپ ک...

شوگر کنٹرولر کیپسول

شوگر کنٹرولر کیپسول اللہ پاک کے حکم سے پہلے کیپسول سے شوگر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتی ہے بنائیں اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں یہ نسخہ انگلش ادویات سے لاکھ درجے بہتر ہے ۔۔۔۔ السلام علیکم  ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک سے کہ وہ آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  .دوستوں آج کا نسخہ شوگر کے حوالے سے ہے.  شوگر کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے. یہ مرض لبلبہ کی خرابی سے ہوتا ہے لیکن میرے خیال میں ناقص غذاوں کا استعمال  بھی اس مرض کو پھیلانے کا باعث بنتا ہے.درجہ ذیل نسخہ نہ صرف شوگر کو نارمل رکھتا ہے بلکہ انسولین بھی چھڑوا دیتا ہے.اس نسخہ کے اجزاءیہ ہیں. تخم سرس. موچرس. گوند کیکر.حنظل (تمہ) بیج نکال کے شامل کرنا ہے.کلونجی. سب ادویات برابر وزن لیں. باریک کھرل کرکے سفوف بنا لیں. اور فل ساہز کپیسول بھر لیں جن کی شوگر 300 سے اوپر رہتی ہے وہ صبع شام 1+1کپیسول دودھ کے ساتھ استمعال کریں اور جن کی شوگر300 سے نیچیے ہو وہ ایک کپیسول رات سوتے وقت دودھ کے ساتھ استعمال کریں. چند دن کے اند...

Restless Legs Syndromeرات کو پنڈلیوں ٹانگوں میں کچھاؤ کچھ نکلتے ہوۓ محسوس ہونا شدید درد ہونا اور بے چینی کی وجہ سے سے نیند ہی نا آنا یہ اس بیماری میں ہوتا ہے اور جسکے ساتھ ہوتا ہے بس وہی اسکی تکلیف جانتا ہے اس بیماری میں ذہنی اذیت ذیادہ ہوتی ہے جب مریض اپنے ارد گرد سب کو سکون سے سوتے ہوۓ دیکھتا ہے اور پھر باربار کوشش کے باوجود بھی سکون سے سو نھیں پاتا ہے

السلام علیکم  بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج  Restless Legs Syndrome Restless Legs Syndrome رات کو پنڈلیوں ٹانگوں میں کچھاؤ کچھ نکلتے ہوۓ محسوس ہونا شدید درد ہونا اور بے چینی کی وجہ سے سے نیند ہی نا آنا  یہ اس بیماری میں ہوتا ہے اور جسکے ساتھ ہوتا ہے بس وہی اسکی تکلیف جانتا ہے اس بیماری میں ذہنی اذیت ذیادہ ہوتی ہے جب مریض اپنے ارد گرد سب کو سکون سے سوتے ہوۓ دیکھتا ہے اور پھر باربار کوشش کے باوجود بھی سکون سے سو نھیں پاتا ہے  خود کوستہ ہے غصہ کرتا ہے لیکن فائدہ ندارد ۔۔۔ خیر  اسکا علاج پیش کررہا ہون  خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا  معجون فلاسفہ  معجون ازاراقی اور   معجون سورنجان  ان کو باہمی مخلوط کرلیں  پانچ پانچ گرام صبح رات  سادہ پانی سے استعمال کریں شربت اعصابی اشرف دواخانہ  دو دو چمچ صبح شام  حب ازاراقی  ایک ایک گولی صبح شام  خمیرہ خشخاش  پانچ گرام صرف صبح    روغن کچلہ سے رات کو ٹانگوں کی مالش کریں  ناف مین تیل ،  ناک کے نتھنوں میں اور  مقعد میں اندرونی طورپر سرسوں یا کو...