Posts

برائے مصفی خون اعلٰی درجہ ، کینسر ، ایچ پائلوریبرائے حکماء حضرات

برائے مصفی خون اعلٰی درجہ ، کینسر ، ایچ پائلوری برائے حکماء حضرات  نمبر ایک.  رسونت      پانچ تولہ ہیرا ہینگ    دو تولہ دونوں اشیاء باریک پیس کر مکس کر لیں اور پانچ سو ملی گرام کے کیپسول بھر لیں.  نمبر دو.  ترہھلا      سو گرام سفوف قشر بندق      سو گرام سفوف ہلدی   پچاس   گرام  سفوف سونف   پچاس گرام  سفوف ملٹھی مقشر پچاس گرام سونٹھ    پچیس گرام  ترپھلا اور سفوف قشر بندق دونوں اشیاء کی پوٹلی بنا کر شیر گاؤ میں تین دن کے لئے ڈول جنتر کریں.  دودھ روز تبدیل کرنا ہے. بعد ازاں اسے خشک کر لیں. اور سفوف سونف ، سفوف ہلدی، سفوف ملٹھی اور سفوف سونٹھ ڈال کر  سب اشیاء آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں. ایک گرام والا کیپسول صبح دوپہر شام ہمراہ نیم گرم دودھ مصفی خون و کینسر کی غرض سے نمبر ایک والا کیپسول صبح و شام. نمبر دو والا کیپسول صبح دوپہر شام ہمراہ نیم گرم دودھ ایچ پائیلوری کے لئے صرف نمبر دو والی دوا کا کیپسول صبح دوپہر شام

لاجواب سلیمی منجن

لاجواب سلیمی منجن اضافہ شدہ نسخہ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا موضوع دانتوں کے حوالے سے ہے دانتوں کی خرابیاں دانتوں کے مسائل میں سب سے زیادہ عمل دخل مسواک کا نہ کرنا دانتوں کی صفائی نہ کرنا کی عادات ہیں پہلے لوگوں کے پاس ٹائم ہوتا تھا اور وہ تازہ مسواک کا استعمال کرتے تھے چونکہ مسواک خود بناتے تھے اور رفع حاجت کے لیے یا سیر کرنے کے لیے باہر کھیتوں میں جانا ہوتا تھا اس لیے مسواک بدل بدل کر بناتے اور کرتے کبھی کیکر کی مسواک کبھی نیم کی کبھی پیپل کی کبھی شیشم کی لکڑی کی اس سے ایک تو انکے دانت بڑھاپے تک صحت مند رہتے تھے آج کل ریڈی میٹ کا دور ہے انسان نے  زیادہ ہی ترقی کر لی ہے دانتوں کو صاف کرنے کا بھی ٹائم نہیں ہے جس کی وجہ سے بے پناہ جراثیم اور بیماریوں کا شکار ہے سب سے زیادہ مسائل جو درپیش ہیں ان میں معدہ کی بیماریاں ہیں مسواک کرنا نہ صرف سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے بلکہ آپ کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا ذریعہ ہے ہمارا آج...

شوگر کنٹرولر کیپسول

Image
شوگر کنٹرولر کیپسول اللہ پاک کے حکم سے پہلے کیپسول سے شوگر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتی ہے بنائیں اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں یہ نسخہ انگلش ادویات سے لاکھ درجے بہتر ہے ۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک سے کہ وہ آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  .دوستوں آج کا نسخہ شوگر کے حوالے سے ہے.  شوگر کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے. یہ مرض لبلبہ کی خرابی سے ہوتا ہے لیکن میرے خیال میں ناقص غذاوں کا استعمال بھی اس مرض کو پھیلانے کا باعث بنتا ہے.درجہ ذیل نسخہ نہ صرف شوگر کو نارمل رکھتا ہے بلکہ انسولین بھی چھڑوا دیتا ہے.اس نسخہ کے اجزاءیہ ہیں. تخم سرس. موچرس. گوند کیکر.حنظل (تمہ) بیج نکال کے شامل کرنا ہے.کلونجی. سب ادویات برابر وزن لیں. باریک کھرل کرکے سفوف بنا لیں. اور فل ساہز کپیسول بھر لیں جن کی شوگر 300 سے اوپر رہتی ہے وہ صبع شام 1+1کپیسول دودھ کے ساتھ استمعال کریں اور جن کی شوگر300 سے نیچیے ہو وہ ایک کپیسول رات سوتے وقت دودھ کے ساتھ استعمال کریں. چند دن کے ا...

معجون نجاح ۔۔۔ یہ دوا سودادی امراض مالیخولیا اینگراہٹی ۔ڈپریشن مرگی اور اختناق الرحم میں میں مفید ہے ۔وہم وسوسے بے چینی ہر وقت موڈ کا خراب رہنا بلا وجہ کی سوچیں ،سوچوں میں گھنٹوں گم رہنا اپنے آپ سے باتیں کرتے رہنا ذہنی انتشار پرشیانی وہم نسیان جنون مرگی میں بھی مفید ہے اور خاص طور پر سودادی امراض کے لیے مانی ہوئی دواء ہے ۔

Image
معجون نجاح  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  سودادی امراض کا ایک بہترین نسخہء آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں جو حکیم اجمل خان کے معمولات میں سے ہے ۔ یہ دوا سودادی امراض مالیخولیا اینگراہٹی ۔ڈپریشن مرگی اور  اختناق الرحم میں میں مفید ہے ۔وہم وسوسے بے چینی ہر وقت موڈ کا خراب رہنا بلا وجہ کی سوچیں ،سوچوں میں گھنٹوں گم رہنا اپنے آپ سے باتیں کرتے رہنا ذہنی انتشار پرشیانی وہم نسیان جنون مرگی میں بھی مفید ہے اور خاص طور پر سودادی امراض کے لیے مانی ہوئی دواء ہے ۔ آج ان امراض کے شکار سب سے زیادہ مریض ہیں ۔ وجہ ہمارا دوسروں کی دیکھا دیکھی پیسے کا سٹیٹس ۔ غربت ۔ گھریلو ناچاقیاں ۔ نفسیاتی مسائل ۔  احساس کمتری اور بھی بے شمار اسباب ہیں  بہرحال ہمارا آج کا نسخہ انہی امراض کے علاج ہے ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف ۔ چھلکا ہریڑ زرد ۔ 30 گرام ۔ چھلکا ہریڑ کابلی ۔30  گرام ۔ چھلکا جنگ ہریڑ ۔30 گرام ۔ چھلکا بہیڑا ۔30...

بچوں میں کھانسی نمونیا اور دست ۔ انمول شفاء

بچوں میں کھانسی نمونیا اور دست انمول شفاء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا موضوع بچوں میں کھانسی نمونیا اور دست پر مشتمل ہے یہ مرض اس وقت عام ہے بچوں میں عام پائی جاتی ہے اس موسم کی اکسیری دواؤں میں اس دواء کا شمار ہوتا ہے معصوم پھول جو اخیتاط نہیں کرتے جلد ہی اس موسم کی زیادتی کا شکار ہو جاتے ہیں اور کھانسی نمونیا یا دست کا حملہ ہوتا ہے ان معصوم پھولوں پر لہذا آج کا نسخہ ان معصوم پھولوں کے لیے انہتائی آسانی سے تیار ہونے والی دواء ہے جس سے آپ کو متعارف کروا رہے ہیں عطیہ نسخہ استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی اجزاء نسخہ ۔ مغز جاہفل ۔10 گرام ۔ چینی 90 گرام ۔ دونوں کو الگ الگ پیس کر آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں  ایک چٹکی یہ دوا دن میں دو سے تین بار چائے یا دودھ نیم گرم کے ساتھ دیں گے بچوں کے بہت سے امراض اس اکیلی دواء سے ٹھیک ہو جاتے ہیں مزاج ۔ خشک گرم یے اس دواء کا کھانسی نمون...

معجون شباب حیات

معجون شباب حیات  الحمدللہ رب العالمین اس دوا کا یہ دوسرا بیج تیار کیا گیا ہے اپنے بہترین رزلٹ کے ساتھ اور مجرب ترین نسخہ آپ بھی بنائیں بہترین ہربل فارمولا ہے جو مطب پر بہترین رزلٹ کے ساتھ دوسری بار آپ دوستوں کے ساتھ شیر کیا جا رہا ہے  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  دوستوں آ گیا وہ شہکار نسخہ جس کا آپ دوستوں سے وعدہ کیا تھا  ایک ایسا زبردست نسخہء جو مطب کی جان ہو کس کا دل کرتا ہے سر عام سب کے سامنے پیش کیا جائے لیکن نہیں ادھر ایسا کبھی سوچا بھی نہیں ہے جو بھی نسخہ ہم اپنے مطب پر بناتے ہیں آپ دوستوں کے ساتھ لازمی شیر کرتے ہیں تاکہ کسی انسان کا بھی گلہ نہ رہے ہمارا آج کا نسخہ بے پناہ جنسی و جسمانی طاقت کا حامل نسخہ ہے جو بڑھاپے میں بھی جوانی لوٹاتا ہے  ایک بات میں سب سے پہلے واضح کر دوں کہ اس نسخے کے ٹوٹل 28 اجزاء ہیں بہت سے مفتی یہاں پر لیکچر دینا شروع ہو جاہیں گئے کہ پوری دوکان کھول دی ہے تو ان کی خدمت میں عرض ہے کہ ہ...

••••• اکسیر خارش و الرجی••••• مجرب المجرب نسخہ ۔ مطب کامل

••••• اکسیر خارش و  الرجی••••• میری زندگی کا پہلا نسخہ جس سے کامیاب پریکٹس کا آغاز کیا اور سب سے زیادہ تیار ہونے والا نسخہ حاضر خدمت کیا جاتا ہے نئے اطباء کرام جنہوں نے پریکٹس کا آغاز کیا ہو یا پرانے طبیب سب دوست حکماء کو دلی طور پہ گفٹ پیش کیا جا رہا ہے خارش خشک و تر مریض خارش کرکے لہولیان ہو ایک سیکنڈ بنا کھجائے سکون نا ہو مختلف اینٹی بائیوٹک انجکشن کریمیں آزما چکا ہو تو میں 1000فیصد یقین دلاتا ہوں آپ اس نسخہ کی پہلی خوراک پہ بھروسہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ العزیز کسی طبیب کسی مریض کو مایوس نہیں کریگی اس نسخہ کو منوں کے حساب سے بنا چکے ہیں اس کو مصفی اعظم کہوں تو بے جا نہ ہوگا میں طبیب بھائیوں کو دعوت دیتا ہوں اس نسخہ کو ضرور بالضرور بنائیں خارش و الرجی کے مریضوں سے دعائیں لیں انشاءاللہ العزیز یہ نسخہ مطب کی شان اور باعث شہرت بنے گا  ہوالشافی  دھمانسہ بوٹی تازہ خشک گرد غبار سے صاف شدہ اکلو نیم کے پتے تازہ سائے میں خشک کردہ گرد و غبار سے صاف کردہ ا کلو  پنیر ڈوڈی اعلی و عمدہ ا کلو  تینوں کو خوب باریک پیس لیں سخت کڑوا سفوف تیار ہوگا آدھا چمچ صبح شام کھانے سے گھنٹہ ...