کیپسول مقوی باہ
السلام علیکم کیپسول مقوی باہ دماغی و قلبی کمزوری سے ہونیوالی جنسی کمزوری کا مستقل علاج وہ حضرات جنکو سگنل سسٹم کا مسئلہ ہے اچانک سے تناؤ ٹوٹ جاتا ہے عضو ڈھیلا ہوجاتا ہے یا باہر ٹھیک ہوتے ہیں لیکن گھر میں حلال و جائز حق زوجیت ادا نہ کرسکتے ہوں وہ یہ نسخہ ضرور استعمال کرین مادہ خوب گاڑھا کرتا ہے قوت باہ میں خوب اضافہ کرتا ہے گردوں کو خوب طاقت دیتا ہے۔ دل کو مضبوط کرتا ہے۔ جنسنگ کورین 3 تولہ اسطخدوس 1 تولہ زاعفران 1تولہ برہمی بوٹی 1 تولہ دارچینی 1تولہ عقرقرحا 1 تولہ کشتہ سہ دھاتہ 5گرام جواہرمہرہ اعلی 2گرام تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں اور جواہرمہرہ و کشتہ سہ دھاتہ شامل کرکے نصف گھنٹہ کھرل کرلیں۔ پانچ سو ملیگرام کیپسول بنالیں۔ ایک کیپسول روزانہ رات نیم گرم دودہ سے استعمال کریں۔ انشاالله مایوسی نھیں ہوگی پھلی خوراک سے سو فیصد رزلٹ ملتا ہے الحمدالله۔ حکیم نعمان جاوید سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ