Posts

سفوف مغلظ

سفوف مغلظ  اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیسے ہیں دوستوں  امید ہے کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین۔ آج کا نسخہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے مغلظ نسخہ ہے جو نہ صرف مغلظ ہے بلکہ مسکن اثرات بھی رکھتا ہے یہ نسخہ عطیہ ہے ظفر مدنی صاحب کا۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواہد پر بات ہو گی۔ اجزاء نسخہ۔ ساگو دانہ 50 گرام۔تخم ریحان 50 گرام ۔تخم بالنگو 25 گرام۔ سمندر سوکھ۔50 گرام۔گوند کیترا ۔25 گرام۔ثابت اسپغول۔50 گرام۔ ثابت اسپغول کے علاؤہ باقی تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور اسپغول شامل کرلیں۔ صبح شام ایک ایک چمچ کھانے والی سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ خالی پیٹ استعمال کریں اور کم از کم 30 منٹ کا وقفہ دے کر کھانا کھائیں۔ فواہد جریان بووجہ گرمی ۔احتلام سرعت انزال اور ذوکات حس کے لیے مفید ترین ہے پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے اور ساتھ ساتھ معدہ اور مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے اس کے علاؤہ گرمی سے ستاے ہوئے لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جن کو اوپر لکھی گئی امراض میں سے کوئی مرض نہ ہو وہ جسمانی گرمی کو دور کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس نسخ...

مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری  ایسے افراد جن کے عضو میں ایریکشن ﺗﻨﺎﺅ کی کمی کا سامنا ہے۔ سست کاہل ہر شخص 30 سال سے 60 سال تک کے لوگ گولیوں کا سہارا لے رہے ہیں ۔ اور ان کا بہت نقصان ہے۔ ایک وقت آتا ہے کہ ویاگرا بھی کام نہیں کرتا اور نامردی جیسی موذی مرض گھیر لیتی ہے ۔  ان لوگوں کے لیے نہایت مفید سریع الاثر نسخہ ان کو ویاگرا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ قدرتی نیچرل دیسی  علاج انمول رتن ٹیسٹوسٹیرون بوسٹر اجزاء نسخہ  زعفران 4-5 پتیاں مغز بادام 5 دانے  خشخاش ایک چمچ  کاجو 4 دانے چہار مغز ایک چمچ ان کو جوکوب کرکے  دودھ ایک ان اجزاء کو گلاس میں رات کو بھگو دیں اور صبح اس میں دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب دودھ ایک گلاس رہ جائے تو اتار لیں۔ یہ نارمل خوراک ہے ۔ صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں ۔  اگر رات کو لینا چاہتے ہیں تو صبح بھگو کر رکھیں اور رات کو مندرجہ بالا طریقے سے استعمال کریں ۔ منی کو بڑھاتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے۔ سردیوں میں ضرور استمعال کریں ۔ ہائی بلڈ پریشر والے معالج سے مشورہ کر کے استعمال کریں۔ گولیاں کھانے والے سب استعمال کر سکتے ہیں۔  پندرہ دن...

بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج

Image
بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج شربت املی خاص اجزاء نسخہ۔ املی ایک پاؤ۔  آلو بخارا۔ایک پاؤ۔ زرشک شریں۔50 گرام ادرک تازہ 50 گرام  عرق کاسنی 4 لیٹر ترتیب و ترکیب:- آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں  گرینڈ کر کے چھان لیں ۔  3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔ ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو فوائد:- امراض جگر۔یرقان ۔گرمی کا توڑ ۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے۔ والسلام  میاں محمد احسن قیمت 750 بمع ڈلیوری

حب اوجاع

حب اوجاع:- فلفل سیاہ ۔اسگند ناگوری ۔سورنجاں شیریں ۔زنجبیل۔بیش مدبر۔منقہ ہموزن لے کر باریک پیس لیں اور منقہ کی مدد سے نخودی گولیاں بنا لیں  ایک گولی صبح و شام کھانے کے بعد دودھ گرم سے بائی کے دردوں۔نقرس۔اعضاء کا جکڑنا۔سوزشی درد اعصابی کھچاو کےلیے بہترین ہے  روغن اوجاع:- روغن کنجد 100 گرام  رتن جوت 50 گرام روغن تارپین 25 گرام  کافور 12 گرام  پہلے رتن جوت کو جوکوب کرکے روغن کنجد میں جلا لیں اور ٹھنڈا ہونے پہ پن چھان لیں  روغن تارپین میں کافور کو اچھی طرح مکس کریں  جب اچھی طرح حل ہو جائے تو دونوں تیل مکس کرکے محفوظ کرلیں  مقام ماوف پہ مالش کریں  ہر قسم کے جوڑوں کے درد کو فوری آرام دیتا ہے چند منٹ میں درد ختم کرتا ہے  اگر ہڈی ٹوٹی ہوئی ہو تو بھی مضبوطی سے باندھ کر پٹی لپیٹ دیں اور پٹی کو روغن سے تر کر دیں  3۔4 دن تک تر رکھیں پھر کھول کر دیکھیں ہڈی جڑ گئی ہے تو روزانہ اوپر تیل کی ہلکی مالش کریں  چند دن میں ٹوٹی ہڈی جوڑ دیتا ہے بشرطیکہ ہڈی کا جوڑ صحیح طور پر باندھا گیا ہو  والسلام  میاں محمد احسن

سفوف مغلظ امساکی

سفوف مغلظ امساکی:- بیج بند ۔ستاور۔تالمکھانہ۔سقاقل مصری۔ثعلب مصری۔موچرس۔تخم سروالی۔گل منڈی۔سنگھاڑہ۔کمرکس۔گوند کیکر۔گوند سینبھل۔پھول مکھانہ۔پھول کیکر۔گلدھاوا ہر ایک چھ گرام۔مغز تمر ہندی بریاں چودہ گرام قند سفید سو گرام۔ سفوف بنا کر چھ گرام صبح و شام دودھ سے ۔منی کو گاڑھا کرتا ہے۔سرعت کا خاتمہ کرتا ہے اور امساک بڑھاتا ہے  والسلام  میاں محمد احسن

معجون ریگ ماہی جواہردار جنسنگ

Image
معجون ریگ ماہی جواہردار فوائد مقوی باہ شادی سے پہلے یا بعد میں ہونے والی کمزوری مقوی اعضائے رائیسہدل دماغ گردوں کو تقویت دیتی ہے سستی ختم کر کے جسم کو چست چاق و چوبند کرتی ہے شوگر اور بڑھاپہ کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کیلیے بہترین ساتھی ہے وظیفہ زوجیت کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے کیونکہ ازدوجی تعلقات کی بہترین ادائگی خوشگوار زندگی کیلیے ازحد ضروری ہے خوراک ۳ گرام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ہمراہ رات سوتے وقت ترکیب تیاری ریگ ماہی ۵۰ گرام جنسنگ سفید ۵۰ گرام ورق سونا ۱ گرام زعفران ا تولہ عنبر ۵ گرام مغز جائفل 1 تولہ دارچینی ۱ تولہ جڑ پان ۱ تولہ مصطلگی رومی ۵۰ گرام لونگ ۱ تولہ خولنجاں ۱ تولہ تخم پیاز ۳۰ گرام دامیانہ بوٹی ۲ تولہ تیاری سب چیزوں کا سفوف بنا لیں بعد میں زعفران عنبر اور ورق سونا ڈال کر کھرل کر کے شہد مکس کرلیں معجون تیار ہے #معجون_ریگ_ماہی_جواہر_دار

جنسنگ۔۔۔۔مرد و خواتین کی کمزوری کے لیے بہترینہر قسم کی کمزوری کو دور کردے گا

مرد و خواتین کی کمزوری کے لیے بہترین ہر قسم کی کمزوری کو دور کردے گا اجزاء جنسنگ 50 گرام موصلی سفید 50 گرام ستاور 50 گرام بیج بند 50 گرام بہمن سفید 50 گرام اسگندھ ناگوری 50 گرام تخم کونچ 50 گرام مغز پستہ 100 گرام مغز بادام گُڑ بندی 100 گرام کوزہ مصری 500 گرام ترکیب تیاری کونچ کا چھلکا اتار کے سفوف بناٸیں صبح شام خالی پیٹ ایک چمچ دودھ کے سا تھ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے مزاج تر گرم فوائد مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا کم جراثیم والے اس کو استعمال کریں سوکھے سڑے لوگوں کا وزن بڑھا دے گا امساک پیدا کرے گا انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا عورتوں کو اس سے دودھ میں اضافہ ہوگا خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا. ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائیں گی بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے #افزاٸش_سپرم