دل کی گھبراہٹ دل کی بے ترتیب دھڑکن نظام ہضم کی مکمل اصلاح کرتی ہے گیس بدہضمی کو مکمل ختم کرتی ہے ۔ پیٹ کے پھولنے کو ختم کرتی ہے۔ تبخیر و تیزابیت معدہ کو ختم کرتی ہے۔ جگر کو خوب طاقت دیتی ہے خون بڑھاتی ہے۔ قبض کو ختم کرتی ہے۔ پیٹ کو صاف کرتی ہے۔ آنتوں میں قوت پیدا کرتی ہے۔ معدہ کی غلاظت کو خارج کرکے زبان کی سفید تہہ کو صاف کرتی ہے۔ بھترین رزلٹ ایبل دیسی خالص دواء ہے جسکا کوئ نقصان نھیں ہے۔ عرصہ دراز سے استعمال کرارہے ہیں الحمدالله
السلام علیکم پوسٹ لمبی ضرور ہے لیکن باخدا بھت قیمتی ہے۔ مختلف غذائ بد اعتدالیوں کے وجہ سے پہلے ہم اپنا نظام ہضم خراب کرتے۔ہیں پھر اس خراب نظام ہضم کو ٹھیک کرنے کیلئۓ ڈاکٹر کا رخ کرتے ہیں کیمیکل و سالٹ والی انگریزی دوائیں استعمال کرتے ہیں نتیجتاً معدہ ٹھیک ہو یا نا ہو دیگر دو چار بیماریاں ضرور تحفہ میں لے آتے ہیں۔ ایک حقیقت سے پڑدہ اٹھا رہا ہوں 50% ڈاکٹرز اپنے گھروں میں اپنی فیملی و بچوں کو وہ دوائیں نھیں استعمال کرنے دیتے بلکہ ہربل ریمےڈیز سے ٹھیک کرنے پر زور دیتے ہیں اور آپکو پرچہ بھرا ہوا تھمادیتے ہیں آپ بھی بناسوچے سمجھے شاپر بھر کر گھر لے آتے ہیں الله گواہ ہے یہ آپ نے بھت گھاٹے کا سودا کیا ہے دیسی جڑی بوٹیاں و علاج موجود ہے جو آپکے پورے نظام ہضم کو ٹھیک کرکے آپکی صحت قابل رشک بنادیتی ہیں وہ بھی ایک رتی نقصان کے بغیر الحمداللۂ عرصہ دراز سے معدہ کے مریضوں کو یہ دواء استعمال کرارہا ہوں دس دس سال کے مریض اس سے شفایاب ہوۓ ہیں صبر و حوصلہ سے مکمل علاج کرائیں دیکھیں کیسے ذندگی میں صحت کی بھار آتی ہے۔ اس دواء کے ب...