شرم گاہ کو تنگ کرنے کا طریقہ
شرم گاہ کو تنگ کرنے کا طریقہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا نسخہ عورتوں کے لیے ہے سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اس موضوع پر بہت کم لکھا جاتا ہے وجہ ہمارے معاشرے کی غلط سوچ ہے کوئی معالج غلطی سے ایسی پوسٹ لکھ دئے تو یہاں پر تنقید کرنے والے ڈڈو اس کو اس حد تک تنگ کرتے ہیں کہ اس بیچارے کو اپنی پوسٹ ہی ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے یہ جاہل اتنا بھی نہیں جانتے کہ یہ باقاعدہ مرض ہے اور مریضہ کو باقاعدہ علاج کی ضرورت ہوتی ہے یہ الٹا معالج پر چسکے لینے اور سواد لینے کا الزام لگا دیتے ہیں اللّٰہ پاک ایسے جاھلوں سے سب کو محفوظ رکھے شرم گاہ کا ڈھیلا پن لیکوریا ورم رحم بچوں کی لگاتار پیدائش بغیر وقفے کے اور اس کے علاؤہ رحم میں ہوا بن جانا رحم کی انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے اور اس کا آسان علاج آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے جس طرح مرد کو عضو تناسل کے مسائل درپیش آتے ہیں اور وہ اپنا علاج کروانا جائز سمجھتا ہے اسی طرح عورتوں ک...