*🌳 اکسیر جگر بے مثال🌳* *🍲 یہ سفوف جگر کے تمام امراض کیلئے تیر بہدف بیحد مفید و مجرب ہزاروں مرتبہ کا آزمائش کیا ہوا ھے* *🍇 ضعف جگر یانی جگر کی کمزوری ۔ جگر پر سوجن یانی ورم جگر ۔ یرقان یانی پلیا ہر قسم ‛ اے, بی, سی تمام اقسام میں مفید و مجرب دوا ھے پیشاب کو خارج کر گردوں کی صفائی کرتا ہے نظام ھاضمہ کو درست اور تیز کرتا ہے* *🌴 ھوالشافی🌴* *🫐 پودینہ کوہی 50 گرام ۔ریوند چینی 50 گرام ۔ بارتنگ 50 گرام - جوکھار 50 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری 50 گرام ۔کٹکی 50 گرام - قلمی شورہ 50 گرام ۔ آملہ خشک 50 گرام ۔ بادرنجویہ 50 گرام - سہاگہ بریاں 50 گرام ۔* *🍱 ترکیب تیاری ۔ تمام ادویہ نہایت احتیاط سے الگ الگ پیس کر سفوف بنا کر کھرل کر کے ایئرٹایڈ ڈبی میں محفوظ رکھیں ۔ ڈھکن مضبوط ہو ۔ تاکہ ہوا داخل نہ ہو اگر ہوا داخل ہو گئی تو دوا میں نمی آجائیں گی* *💦 مقدار خوراک ۔ 5 گرام گرام صبح دوپہر شام دن میں تین بار ہمراہ عرق کاسنی یا شربت بزوری یا تازہ پانی* *🧋دوران استعمال گرم کھٹی تلی ہوئی اور دیر ہضم اشیاء سے پرہیز کے ساتھ بیس روز میں مکمّل صحتیابی نصیب ہوگی ان شاءاللہ* *✍️حکیم عمر ملکپوری پانی پت☘...