Posts

Showing posts from January, 2026

نسخہ جسم کو فربہ کرنے کے لیے

نسخہ جسم کو فربہ کرنے کے لیے ایک ڈبی موسی گاڑ گلوکوز 50 گرام انڈین گرو 50 گرام پھٹکڑی سفید کھیل کی ہوئی 50 گرام ہر چیز کو کھرل کر لیں ہزار ملی کیپسول بھر لیں طریقہ استعمال صبح کھانے کے بعد دو کیپسول پانی سے شام کو کھانے کے بعد ایک کیپسول پانی سے دیں 40 دن اب دوپہر کے لیے اسگند ناگوری 20 گرام بیداری کند 20 گرام دونوں کو کوٹ کر ہزار ملی کیپسول بھر لیں یہ کیپسول دوپہر کو ایک یا دو دیں پانی سے یہ بھی اسی کے ساتھ 40 دن دوپہر کو دیں بھوک بہت لگتی ہے خوراک خوب کھانی ہے تلی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے جو دوست بنائے گا اچھے لفظوں میں یاد کرے گا  حکیم نارائن داس صادق اباد۔ 03033574335.03138919228

معدہ کی جلن ، گیس ، بدہضمی، کھٹے ڈکار ، آنتوں سے آوازیں آنا ،معدہ کے مقام پر درد ہونا ،دل کی دھڑکن بڑھ جانا ، گھبراہٹ ہونا ، کھانے کے بعد اپھارہ ہونا

السلام علیکم  بازار سے تیار شدہ دواء خریدیں  ،   معدہ درست آپ صحتمند انشاالله  معدہ کے امراض کا مکمل و مستقل علاج  معدہ کی جلن ،  گیس ،  بدہضمی، کھٹے ڈکار ،  آنتوں سے آوازیں آنا ، معدہ کے مقام پر درد ہونا ، دل کی دھڑکن بڑھ جانا ،  گھبراہٹ ہونا ،  کھانے کے بعد اپھارہ ہونا  پیٹ مسلسل نرم رہنا  کیلیۓ بازار سے تیار شدہ دواؤں سے  بھترین علاج  جوارش تبخیر جوارش شاہی جوارش جالینوس قر شی کی  ایک ایک ڈبیہ مکس کرلیں  دو ٹائم کھانے کے نصف گھنٹہ بعد سادہ پانی سے  سفوف تبخیر معدہ قرشی  ایک ایک چمچ چاۓ والا دو ٹائم کھانے کے بعد سادہ پانی سے  حب رال اجمل  دو ٹائم کھانے کے بعد ایک ایک گولی پانی سے  دن میں ایک کپ یہ قہوہ ضرور لین  ایک ایک چٹکی سونف و سفید زیرہ ایک سبز الایچی  ڈیڈہ کپ پانی مین جوشائیں ایک کپ رھ جاۓ تو چھان کر پی لیں  بڑا گوشت چاۓ پراٹھہ پکوڑے سموسے چاٹ دہی بھلے کٹھی ،  تلی ہوئ  اور بادی چیزوں سے پرہیز کریں  ٹینڈے سبز توری دال مونگ  کالے چنے کا ش...

جگرول ٹیب اکسیر جگر دواء

جگرول ٹیب اکسیر جگر دواء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین انسانی جسم میں معدہ کے بعد جگر کی بڑی اہمیت ہے جب جگر اپنا کام صیح طریقے سے انجام دینا چھوڑ دیتا ہے تو سب سے پہلے منہ کا ذائقہ خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے بھوک کم لگتی ہے یہاں تک کہ کھانے کو دل ہی نہیں کرتا جسم کی رنگت خراب ہونا شروع ہو جاتی ہے یورن کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے اور یورن میں جلن بھی ہونا شروع ہو جاتی ہے جگر کے مقام پر اکثر کھچاؤ یا درد بھی ہوتا ہے اور اکثر تو جسم پر سوجن آنا شروع ہو جاتی ہے ان تمام علامات کو دیکھیں تو یہ سب خرابی جگر کی ہیں ان کے اسباب پر بات کریں تو یہ سب ہماری ناقص غذاؤں تلی ہوئی اشیاء بادئ اشیاء جیسے چاول اچار پکوڑے سموسے فاسٹ فوڈ برگر شوارمے مصالحہ دار اشیاء کا بکثرت استعمال اور صحت کے معیار پر پورا نہ اترنے والے ناقص اور 2 نمبر گھی اس کے علاج پر بات کریں تو آج آپ کو ایک ایسا نسخہ دیا جا رہا ہے جو نہ صرف جگر کو از سر نو مکمل طور پر ٹھیک کر دیتا ہے بلکہ جگری بخار ملیریا بخا...

پروسٹیٹ گلینڈ کا آسان علاج

Image
پروسٹیٹ گلینڈ کا آسان علاج  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  چند دن کی غیر حاضری کے بعد آج دوبارہ آپ دوستوں کی خدمت میں حاضری ہو رہی ہے ایک بہترین اور آسان نسخہ کے ساتھ کافی دوستوں کا اصرار تھا کہ پروسٹیٹ گلینڈ کے لیے بہترین دواء کا نسخہ لکھا جائے آج ان دوستوں کی محبت کو سامنے رکھتے ہوئے بہترین اور مجرب نسخہ آپ سب دوستوں کی خدمت میں حاضر ہے  پروسٹیٹ گلینڈ کے حوالے سے آپ دوستوں کو تھوڑا سا بریف کروں گا  سب دوستوں کو پوسٹ کاپی پیسٹ کرنے کی اجازت ہے میری ہر پوسٹ  پروسٹیٹ گلینڈ پروسٹیٹ غدود مردانہ تولیدی نظام کا ایک چھوٹا سا غدود ہے جو مثانہ کے نیچے ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کے گرد گھرا ہوتا ہے یہ ایک دودھیا سیال بناتا ہے جو سپرمز کو حرکت اور غذائیت فراہم کرتا ہے اس کا سائز اگر بڑھ جائے تو پیشاب میں روکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے جسے بڑا ہوا پروسٹیٹ  بی پی ایچ کہتے ہیں اس کا نارمل سائز اخروٹ کے برابر ہوتا ہے پروسٹیٹ ...

سفوف ہاضم نمبر 5

Image
سفوف ہاضم نمبر 5 غدی اعصابی ہاضم  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے  آج کا نسخہ امراض معدہ کے حوالے سے ہے نظریہ مفرد اعضاء کا یہ نسخہ اپنی افادیت میں مجرب ترین نسخوں میں شمار ہوتا ہے گرم تر مزاج کا حامل یہ نسخہ معدہ کے امراض کے لیے واقعہ ہی لاثانی ہے خاص طور پر جب معدہ سرد ہو چکا ہو اس نسخے کے بہت سے فوائد ہیں لیکن سب سے پہلے ہم آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات کریں گے ۔ اجزاء نسخہء ۔ ریوند خطائی ۔ 80 گرام ۔ سنڈھ 50 گرام ۔ فلفل سیاہ ۔50 گرام ۔ فلفل دراز ۔50 گرام ۔ پودینہ خشک ۔300 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔200 گرام ۔گندھک آملہ سار مدبر ۔ 200 گرام ۔ سوڈا بائی کارب ۔ 200 گرام ۔ بادیان ۔200 گرام ۔ اجوائن دیسی ۔ 200 گرام ۔ سنامکی صاف شدہ صرف پتی ۔100 گرام ۔نمک سیاہ ۔150 گرام ۔ تمام ادویات کو صاف کرنے کے بعد سفوف بنا لیں  نوٹ ۔اس نسخے میں گندھک آملہ سار ایسے ہی شامل کی جاتی ہے لیکن ہم نے مدبر کر کے شامل کی ہے تاکہ کسی بھی قسم کا...

معجون محافظ معدہ

Image
معجون محافظ معدہ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  ہمارا آج کا نسخہ امراض معدہ کے حوالے سے ہے  جوارِش جالینوس اگر مکمل نسخے کے ساتھ تیار کی جائے جیسا کہ ہم بناتے ہیں مکمل نسخے کے ساتھ تو کافی مہنگی بنتی ہے جو ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا آج ہم آپ دوستوں کو جوارِش جالینوس کا متبادل سستا نسخہء دے رہے ہیں جو جوارِش جالینوس کے برابر تو خیر نہیں لیکن کافی حد تک جوارِش جالینوس کی افادیت اور فوائد کا حامل ہو گا  یہ معجون آنتوں اور معدے کو طاقت دیتی ہے ہاضم طعام و کاسر ریاح ہے بھوک لگاتی ہے کھانا ہضم کرتی ہے اور امراض معدہ کے بہت سے امراض کا یقینی علاج ہے  سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ۔ بالچھڑ ۔ الاہیچی سبز دانہ ۔دارچینی۔ خولجان ۔ لونگ ۔ ناگر موتھا ۔ سنڈھ ۔ چوب چینی ۔ مرچ سیاہ ۔ فلفل دراز ۔ قسط شیریں ۔ جاوتری ۔ اسارون۔ چراہتہ شیریں ۔ کندر ۔ ہر ایک 10 گرام ۔ شہد آدھا کلو ...

چهرے کے کیل مھاسے دانے داغ دھبہ چھائیاں چهرے کی رنگت بھت زیادہ سیاہ ہوجانا خارش خشک و تر کیلئۓ بے مثال علاج ہے

السلام علیکم  بازار سے تیار ادویات سے علاج  کیمیکل کی جان چھوڑدیں ، گورے ہونے کے چکر میں خواتین اپنی اسکن کے مفید سیلز کو جلاڈالتی ہیں نتیجتاً ایسی موذی جِلدی امراض میں مبتلا ہوتی ہینکہ نام لیتے  ہوۓ ڈر لگتا ہے  ایک مھینہ  میں انشاالله گورا چٹا کردیگا ایک ماہ یہ نصاب مکمل استعمال کریں  چهرے کے  کیل مھاسے  دانے داغ دھبہ چھائیاں  چهرے کی رنگت بھت زیادہ سیاہ ہوجانا  خارش خشک و تر کیلئۓ بے مثال علاج ہے  معجون چوب چینی  معجون عشبہ  مکس کرلین  پانچ پانچ گرام صبح شام عرق چوب چینی کے ساتھ استعمال کریں  حب مصفی اعظم اشرف  ایک ایک گولی صبح رات پانی سے  حب مصفیین ایک ایک گولی صبح دوپهر شام کھانے کے بعد پانی کے  زرنباد سفوف بنالیں  پانچ سو ملیگرام کیپسول بنالیں  ایک اک کیپسول صبح شام عرق مصفی اعظم سے استعمال کرین  ایک مھینہ میں چهرہ کی رنگت الحمدالله  خوب صاف ستھری چمک دمک جاتی ہے  آئ ڈی کو فالو کرلیں تانکہ بھترین نسخہ جات بھروقت آپ تک پﮭنچتے رہیں Hakeem Noman Javed  Noman Javed...

گیسٹوریکس سیرپ

گیسٹوریکس سیرپ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست احباب . امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔  دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ آج ایک نئے نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے جو کہ معدہ کے لیے بہترین رزلٹ والا شربت ہے امراض معدہ کے لیے اپنے مطب پر ہم صرف یہ شربت ہی دیتے ہیں اور کسی بھی کمپنی کا اس جیسا رزلٹ آپ کو نہیں ملے گا امراض معدہ کا بہترین شربت ہر ماہ کم از کم 10 لیٹر تیارکیا جاتا ہے مطب کے لیے. معمول مطب نسخہ. یہ نسخہ میرے استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب کا ہے. جو معدہ کے بہت سے امراض میں اکسیر ثابت ہو رہا ہے.  اجزاء نسخہ. سونف. تیزپات. پودینہ. اجواہن دیسی. کرفس. سوے. سنڈھ.  سوڈا بائی کارب ۔100+100 گرام. ست اجواہن. ست پودینہ. 2+2 گرام. سب سے پہلے ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں. 6 گھنٹہ کے بعد اسکو آگ پر رکھیں. 4/5 ابال آ جاہیں تو اتار کر پن لیں اور اس میں 6 کلو چینی شامل کرکے قوام تیار کریں. ایک دو ابال آ جاہیں تو ایک چمچ ست لیموں ڈال دیں اس کے ڈالنے سے ساری میل اوپر آ جاے گئ ...

معجون نوبہار

معجون نوبہار السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا نسخہ معجون نوبہار کا ہے معجون نوبہار  معجون آرد خرما  قدیم و جدید کا حسین امتزاج ہے جو اضافہ شدہ ہے بلاشبہ یہ معجون طب یونانی کی مایہ ناز دواؤں میں شمار ہوتی ہے  بہترین اور مجرب رزلٹ کی حامل یہ دوا اپنی افادیت منوا چکی ہے اگر خالص اور مکمل اجزاء سے اس دوا کو تیار کیا جائے تو بہت سی ادویات اس کے مقابلے میں ہیچ نظر آتی ہیں۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔ اجزاء نسخہ۔گوکھرو 100 گرام۔گوند کیکر اصل بریاں در دیسی گھی گاؤ۔ 125 گرام۔نرچھوہارا۔250 گرام۔ آردسنگھاڑا 250 گرام۔ مغز بادام گڑ بندی۔75 گرام۔مغز فندق۔50 گرام مغز پنبہ دانہ تازہ باسی نہ ہو۔50 گرام۔قرنفل 6 گرام۔جلوتری۔3 گرام۔مغز جاہفل۔3 گرام۔عقر قرحا اصل ایک نمبر کوالٹی والا۔12 گرام۔سعد کوفی۔25 گرام۔شہد اچھی کوالٹی والا تمام ادویات سے 3 گنا زیادہ۔ تمام مغزیات کو ہاون دستے میں کوٹ کر باریک کرلیں گرانیڈ میں پسائی نہیں کرنی...

شباب آور

جنجوعہ دواخانہ مرد حضرات جنسی قوت باہ  عمر کے ہر حصے میں خصوصاً 30-70 سال اپنے آپ کو فٹ رکھنے کیلئے مندرجہ ذیل ادویات کسی اچھی رجسٹرڈ کمپنی کی خریدیں ۔ معجون ریگ ماہی 100 گرام اجمل دواخانہ ( یا معجون شباب آور ہمدرد دواخانہ کی لے لیں ) لبوب کبیر 100 گرام اشرف دواخانہ  زر جام کیپسول قرشی دواخانہ 50 کیپسول ترکیب  ایک پلیٹ میں دونوں معجونوں کو نکال لیں اور زرجام کیپسول سب کھول کر ان معجون میں اچھی طرح مکس کریں کہ یہ جان ہو جائے۔ پھر کسی صاف بند جار میں محفوظ رکھیں ۔ ترکیب استعمال ایک ایک چائے والی چمچ صبح اور شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ بلڈ پریشر والے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں کوئی مسلہ نہیں ہے ، ساتھ میں عرق کاسنی کا استعمال کریں ۔ شوگر والے مریض آدھی آدھی چمچ صبح و شام استعمال کریں۔ 25 سال سے کم عمر ہرگز استعمال نہ کریں پہلے معالج سے مشورہ کریں ۔  ♦️✿✿نوٹ  پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے، جو اظہار کیا گیا ہے مریض کے لیے مخصوص طبی مشورے کا متبادل نہیں ہے۔، برائے مہربانی صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے لیے اپنے ہیلتھ فزیشن سے رجوع ...

شاہی کیپسول

شاہی کیپسول  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین خاص طور پر اس موسم میں اور بالخصوص سارا سال چلنے والا ایک بہترین قسم کا نسخہ شاہی کیپسول کے نام سے آپ دوستوں کے درمیان شیر کیا جا رہا ہے شدید سردی اپنے عروج کے بعد اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے یقین مانیں کہ پوسٹ لکھنے کو بھی دل نہیں کرتا دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک رحمت والی بارش نازل فرمائے موسم کھل جائے  تاکہ حالات زندگی بہتر ہوں آج ہر دوسرا بندہ بہت زیادہ پریشان ہے خاص طور پر سادہ پوش طبقہ اور مزدور طبقہ جو روزانہ تازہ مزدوری کر کے اپنے خاندان کی کفالت کر رہا ہے اللّٰہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے بے شک وہ کریم ذات غفور الرحیم ہے رزاق ہے  ہمارا آج کا نسخہ شاہی کیپسول کے نام سے مشہور ہے جو نہ صرف جسمانی طاقت کا حامل فارمولا ہے بلکہ جنسی قوت کے لیے بھی بہترین دواء ہے جسم کو چست و توانا رکھتا ہے اور جنسی کمزوری کو دور کرتا ہے ایسے لوگ جو انگلش ملٹی وٹامن کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں اور انکو کوئ...

کھانسی ، لعوق ، سپستاں ، صدوری ، بنفشہ

شربت صدوری   پوسٹ کو پورا پڑھیں۔ خشک اور بلغمی کھانسی کیلئے مفید ہے۔ بلغم ریشہ کو خارج کرنے والی فوائد:- خشک اور بلغمی کھانسی کیلئے مفید. دافع نزلہ وزکام اور انفلوئنزا کی وجہ سے پیدا شدہ کھانسی رفع کرتی ہے. پھیپھڑوں کو طاقت دیتی ہے. سینہ کی جکڑن بلغم کا اجتماع کیلئے صدوری خاص دوا۔ یہ حاد یا مزمن نالیوں کے ورم۔  موسم سرما کے نزلہ و زکام کالی کھانسی دق و سل دمہ نمونیا اور انفلوئنزا کے بعد کھانسی میں بھی مفید و موثر ہے۔  محرک ہونے کی ساتھ ہی سانس کی نالیوں کے تشنج کو رفع کرتی ہے۔ پھیپھڑوں کی برونکیل نالیوں کو کشادہ کرتی ہے۔ ہوا کی نالیوں (قصبتہ الریہ) کو تحریک دے کر بلغم خارج کرتی ہیں اور غلیظ گاڑھی بلغم کو پتلا کرکے بلغم خارج کرنے میں مدد دیتی ہیں۔   بالغ افراد  چائے دو چمچ صبح و شام شدید حالت میں ایک اور خوراک رات کو۔ مرض کی شدت رہے تو ہر چار گھنٹے بعد بچوں کے لیے ایک چوتھائی چمچ یا آدھا چائے کا چمچ اوپر دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔ السلام و علیکم  محترم دوستو آج کل کے اس ہنگامی وبائی حالات میں  نسخہ جات بنانا  ایک عام قاری کے لیے...

سرعت انزال و رقت منی کیلئے اعلی صفت اکسیری نسخہبنانے میں انتہائ آسان

اسلام علیکم  دوستو پروفائل پر  بے تحاشہ نسخہ جات موجود ھیں اسکے باوجود انباکس فل ہے ایک اور شاہکار آپکی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔   سرعت انزال و رقت منی کیلئے اعلی صفت اکسیری نسخہ بنانے  میں انتہائ آسان اور رزلٹ ایسا  شاندار کہ آپ حیران ہو جائیں گے    وقت خاص مین بہترین اضافہ کردیتا ہے وہ حضرات جو دخول کرتے ہی انزال ہوجاتے ہیں ان کے لئے مستقل پیام شفاء ہے۔ مغز تمر ہندی 100گرام مغز بنولہ 30گرام ثعلب مصری 30گرام موصلی سیاہ 30گرام الائچی سبز 30گرام ورق نقرہ 50عدد مصری 70گرام زاعفران 30گرام  تمام اجزاء کا باریک سفوف بنالیں۔ ایک چمچ چاۓ والا صبح شام دودہ سے متواتر ایک ماہ استعمال کریں اور رزلٹ دیکھیں کہ کسی بھی دواء سے وقت میں اضافہ نہ ہوتا ہو تو اس دواء سے لازماً آپکو  بہترین و مستقل رزلٹ ملیگا انشااللہ۔ ۔پوسٹ شئر کریں تانکہ سب مستفید ہوں۔ حکیم نعمان جاوید فاضل الطب سلطانی دواخانہ جو دوست زاعفران  مکمل نھین خرید سکتے وہ کم مقدار اپنے بجٹ ک مطابق ڈال لیں ۔ کوی بات نھیں ۔انشاالله رزلٹ ملیگا۔ Hakeem Noman Javed  #asabitaqat

فیٹی لیور ۔۔۔۔ قلت الدم خون کی کمی ضعف جگر جگر کی کمزوری ورم جگر جگر پر ورم فیٹی لیور جگر کی چربی حدت جگر جگر کی گرمی سوزش جگر جگر پر سوزش عظم جگر جگر کا سائز بڑا ہونا غلظت خون خون گاڑھا و گندہ ہوناہاتھ پاوں کی جلن آنکھوں کا پیلاپن پیشاب کی رنگت زرد ہونا ضعف جگر سے کمزوری

السلام علیکم  جگر کے قریباً تمام ہی امراض کیلئے الحمدالله تریاق ہے  ایک بهن نے جگر کی کمزوری کیلیے بازار سے تیار دوائیں لکھنے کا کہا تعمیل حکم کیلیے پوسٹ لکھ دی ہے  بازار سے تیار شدہ دواء سے علاج  قلت الدم خون کی کمی  ضعف جگر جگر کی کمزوری  ورم جگر جگر پر ورم  فیٹی لیور جگر کی چربی  حدت جگر جگر کی گرمی  سوزش جگر جگر پر سوزش  عظم جگر جگر کا سائز بڑا ہونا  غلظت خون خون گاڑھا و گندہ ہونا ہاتھ پاوں کی جلن  آنکھوں کا پیلاپن  پیشاب کی رنگت زرد ہونا  ضعف جگر سے کمزوری  الحمدالله ان تمام امراض کیلیۓ اکسیری علاج ہے  تمام۔دوائیں بآسانی بازار سے دستیاب ہیں  معجون دبیدالورد اجمل دواخانہ  پانچ گرام صبح دوپھر شام  پانچ دن بعد صرف صبح شام  کسی اچھے معالج سے مکمل نسخہ پر  بنا ہوا لے لیں مہنگا ہوگا لیکن ایک وقت دو وقت کھانا ہی کافی رہیگا  عرق مکوہ نصف کپ  عرق کاسنی نصف کپ  مکس کرلیں  صبح دس بجے اور بوقت عصر دو بار روزانہ پانچ دن بعد صرف ایکبارروزانہ  حب کبد نوشادری اجمل دواخا...

معجون جوہر حیات

حسن ، جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے                                                              ھوالشافی مغزبادام گربندی 500گرام،کجھور بغیرگٹھلی کے 500گرام، انجیر 500گرام، ناریل گری 500گرام، کاجو 500گرام، چنے بنھےہوٸے{کھلاں}500گرام، مغز اخروٹ250گرام، مغز پستہ250گرام، تل سفید 250گرام ، خشخاش250گرام، نشاٸستہ 250گرام،  مغز چلغوزہ 125گرام، گوند کیکر 125گرام، گوند کتیرا 125گرام، کمرکس125گرام، گوند پھلاٸی125گرام، دارچینی125گرام، سونٹھ125گرام، انیسوں 125گرام، کشنیز 125گرام،الاٸچی سبز 125گرام، سونف250گرام،برگ گاٶزبان250گرام،  برہمی 250گرام، مگھاں 125گرام، زرشک شیریں 250گرام، کشمش250گرام، السی250گرام، چہار مغز 250گرام،دیسی گھی500گرام، زعفران خالص 25 گرام ،شہد خالص 2گنا ترکیب تیاری۔۔ تمام مغزیات کو دیسی گھی میں بریاں کر لیں ب...

معجون دماغون

معجون دماغون :- دماغی کمزوری کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں کا سو 100 فیصد علاج ھو الشافی:۔ کلونجی:10 گرام، کشنیز خشک 20 گرام،الائچی خورد20 گرام، بادیان اعلی قسم: 150 گرام،مغز اخروٹ 200 گرام،مغز تربوز 200گرام،مغز کدو 500 گرام,مغز بادام500 گرام,پوست ہلیلہ زرد 500 گرام,خرفہ سیاہ 20گرام، گل سرخ 20گرام، درونج عقربی 10گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 20 گرام،چھڑیلہ 20گرام، صندل سفید 20گرام، چلغوزہ 20 گرام ۔  تودری زرد 20گرام،بادرنجبویہ15 گرام دارچینی 20 گرام زعفران 10 گرام شہد سہہ گنا  ترکیب و تیاری:  مغزیات کے علاوہ دوسری دواؤں کو اچھی طرح گرائینڈ کر لیں پھر مغزیات کو الگ الگ باریک کر کے دوسرے سفوف میں ملا لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر تین گناہ خالص شہد ملا کر معجون  تیار کر لیں۔ مقدار خوراک:۔ ایک ٹیبل سپون صبح ہمراہ دودھ اور ایک ٹیبل سپون شام سوتے وقت ہمراہ دودھ افعال و اثرات:  دماغ کو انسانی بدن میں حکمران کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر حکمران ہی کمزور ہو گیا تو بدن کو کیسے کنڑول کرے گا۔ دوران مباشرت بھی دماغ ہی سگنل بھیج کر فعل کو کنٹرول کر رہا ہوتا ہے۔ انسانی بدن کی نگ...

مقوی اعصاب و مقوی قلب نسخہ ہے اعصابی طاقت دل کی طاقت دماغ کی طاقت یادداشت کی کمزوری نظر کی تیزی دل کی دھڑکن گھبراہٹ بےچینی جسمانی و پٹھوں کے درد تھکاوٹ سستی کاہلی کام کرنے کا دل نہ کرنا ، کمر کو مضبوط کرتا ہے۔ خواتین و مرد دونوں کیلیۓ مفید ہے۔ وہ خواتین جن کو حیض کے بعد درد و بخار کی کیفیت ہوتی ہے انکے لئۓ بے حد مفید ہے۔ نظام ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔بزرگوں کیلیۓ اعصاۓ پیری ہے۔ بھترین کامل نسخہ ہے۔ الحمدالله

السلام علیکم  دل کرتا ہے جو کچھ میرے علم میں ہے سب آپ دوستوں کو گھول کرپلادوں لیکن آپ لوگ حوصلہ افزائ نھیں کرتے پوسٹ کو شئیر نھیں کرتے ،آپکی شئیرنگ سے میرا  فائدہ  نھیں لیکن یقین جانیں انسانیت کا بھت فائدہ ہوگا۔  کیونکہ اس دور میں ہر دوسرا  شخص کاٹنے کو تیار بیٹھا ہے بے ایمانی عروج پر ہے خدا خوفی ختم ہوگئ ہے۔۔ نسخہ دیکھیں دل سے دعا نکلیگی انشاالله  مقوی اعصاب و مقوی قلب نسخہ ہے اعصابی طاقت  دل کی طاقت دماغ کی طاقت یادداشت کی کمزوری نظر کی تیزی دل  کی دھڑکن  گھبراہٹ بےچینی جسمانی و پٹھوں کے درد تھکاوٹ سستی کاہلی کام کرنے کا دل نہ کرنا ، کمر کو مضبوط کرتا ہے۔ خواتین و مرد دونوں کیلیۓ مفید ہے۔ وہ خواتین جن کو حیض کے بعد درد و بخار کی کیفیت ہوتی ہے انکے لئۓ بے حد مفید ہے۔ نظام ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔ بزرگوں کیلیۓ اعصاۓ پیری ہے۔ بھترین کامل نسخہ ہے۔ الحمدالله  زہر مہرہ خطائ 3تولہ  فریش تازہ  آب گلاب 50 ml   میں کھرل کرلیں خشک کرلیں۔ سنگ یشب  2تولہ  مغز پستہ 2تولہ  عجوہ کجھور 100گرام بغیر گھٹلی  گل گلاب تا...

تریاق معدہ خاص

تریاق معدہ خاص براۓ حکماۓ کاملین ھوالحکیم پوست ہلیلہ زرد پوست بلیلہ آملہ خشک مرچ سیاہ فلفل دراز سونٹھ زیرہسیاہ زیرہ سفید نمک سانبھر نمک لاھوری  جواکھار پھٹکڑی بریاں اجوئن دیسی ہر ایک 1تولہ چرائتہ لونگ ہر ایک 9ماشہ سفوف بناکر چینی کے برتن میں رکھیں  اور کاغذی لیموں کے عرق میں 3بار تر و خشک کرلیں اور محفوظ کرلیں 1ماشہ بعد از طعام ھمراہ آب سادہ. الحمداللہ اس دوائ کے ھوتے ھوۓ آپ کو معدہ کیلیۓ  مزید کسی دواء کی ضرورت نھیں, 1ماہ مسلسل استعمال سے اومیپرازول سے ہمیشہ کے لئے جان چھڑائیں خوب بھوک لگاتی ھے, درد معدہ,درد شکم,شدید گیس,بد ہضمی,کھٹی ڈکاریں سینے میں جلن,بے خوابی  قبض اور آنتوں کے ورم میں انتھائ مجرب اور فوری اثر ھے ناچیز:نعمان

حب شفاء معدہ

السلام علیکم  حب شفاء معدہ  معدہ کی تمام امراض کیلیے انتھائ آسان و مجرب ترین  نسخہ  فم معدہ یعنی معدہ  کا درد اذیت ناک ہوتا ہے  دس بارہ سال سے درد معدہ کیلیے یہ نسخہ مستعمل ہے بھترین مجرب ترین ہے مطب میں کبھی ختم نھیں ہونے دیتا شاندار نتائج ہین الحمداللۂ  گیس بدہضمی درد معدہ کھٹی ڈکاریں سینے کی جلن سب کیلیے مفید ہے سب سے اچھی بات یہ ہیکہ ہائ بلڈ کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس میں نمک شامل نھیں ہے بلکہ ہ بی پی کو نارمل کریگا ۔ اجوائن دیسی 1تولہ  سونف 1تولہ  مغز کشنیز 1تولہ  پودینہ 2تولہ  الائچی 1تولہ  زنجبیل 1تولہ  ملٹھی 3گرام زیرہ سفید 3گرام مرچ سیاہ 2گرام مصری 2گرام  ۱)لیموں دیسی کا پانی نکال لیں اور اجوائن و سونف کو لیموں کے پانی میں پین چار بر تر و خشک کرلیں ۔ ۲)تازہ ادرک کا حسب ضرورت پانی نکالیں اور اس میں پودینہ ملٹھی الائچی تین بار تر و خشک کرلیں۔  تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں شہد  کی مدد سے گولیاں بنالیں ۔  ایک ایک گولی صبح دوپہر رات کھانے کے نصف گھنٹہ بعد سادہ پانی سے استعمال کری...

حب معدہ خاص

السلام علیکم  حب معدہ خاص  ما بھت سے دوستوں کو غذائ بداعتدالی سے  معدہ کے مسائل ہوجاتے ہیں۔یہ گولیاں الحمدالله نظام ہضم کیلیۓ پیام شفاء ہیں۔ یہ ایک مکمل و مستقل علاج ہے۔ ہر قسمی انگریزی دواؤں سے جان چھوٹ جاتی ہے ۔الحمدالله   امراض معدہ گیس بدہضمی پیٹ درد کھٹی ڈاریں اپھارہ دل متلانا قبض  سینے کی جلن  بھوک نہ لگنا و نظام ہضم کی مکمل اصلاح کیلئۓ بھترین مجرب قدیمی  نسخہ جوکہ معدہ کے امراض میں کثرت سے بھجوایا جاتا ہے۔ آپکی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔  سونف — 50 گرام اجوائن — 25 گرام زیرہ (سفید) — 25 گرام ہیرا ہینگ خالص ایک نمبر (کھانے والی) — 5 گرام کالی مرچ — 10 گرام پودینہ خشک — 20 گرام الائچی سبز 5گرام  کشنیز 10گرام  ریوندخطائ صاف تازہ 10گرام  آملہ مصفی  10گرام  نمک سیاہ — 10 گرام مصری یا شہد (حسبِ ضرورت) تمام خشک اجزاء کو اچھی طرح صاف کرکے ہلکا سا بھون لیں (سوائے نمک اور مصری اور ریوند خطائ  کے  ،  ان کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔  مصری یا شہد ملا کر نیم سخت گولیاں بنا لیں (چنے کے دانے کے برابر)۔  ...

آج کا نسخہ جوڑوں پٹھوں کے شدید اکڑاؤ سوجن . شدید درد گٹھنوں کی سوجن و درد. شدید درد کمر. گھنٹیا آر اے فیکٹر مہروں کے درد ہ ہمہ قسمی اعصابی و ریحی دردوں کو ختم کرنے کیلئے بے مثال ہے۔ وہ بزرگ خواتین و حضرات جو صبح اٹھتے ہیں تو جسم میں بھت زیادہ اکڑاؤ ہوتا ہے پاؤں زمین پر نھیں رکھا جاتا یا سن ہوتے ہیں احساس نھیں ہوتا انشاالله

االسلام علیکم  مصروفیت کے دوران کچھ دوستوں کے میسج موصول ہوۓ جوڑوں پٹھوں کے شدید درد و اکڑاؤ کیلیۓ نسخہ لکھ دیں۔  میری عادت ہے اپنے مطب کے وہی نسخہ جات لکھ دیتا ہوں جو میں اپنے مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں اور الحمدالله ان سب کا شاندار رزلٹ ہے۔  آج کا نسخہ جوڑوں پٹھوں کے شدید اکڑاؤ سوجن .  شدید درد  گٹھنوں کی سوجن و درد.  شدید درد کمر.  گھنٹیا آر اے فیکٹر  مہروں کے درد ہ ہمہ قسمی اعصابی و ریحی دردوں کو ختم کرنے  کیلئے بے مثال ہے۔ وہ بزرگ خواتین و حضرات جو صبح اٹھتے ہیں تو جسم میں بھت زیادہ اکڑاؤ ہوتا ہے پاؤں زمین پر نھیں رکھا جاتا یا سن ہوتے ہیں احساس  نھیں ہوتا انشاالله پھلی چند خوراکوں سے واضح فرق محسوس ہوگا اگر قبض ہے تو پھلے قبض کا علاج کرین اور پھر یہ دواء استعمال کریں انشاالله بھترین رزلٹس ملینگے۔ عرصہ دراز سے مطب کی زینت ہے الحمدالله اب اگر محنت نھیں کرینگے تو یہ شکوہ نہیں بنتا کہ دواء کا رزلٹ نھیں ملا۔  فلفل سیاہ بیس گرام  اسطخدوس چالیس گرام افتیمون اعلی 80 گرام تخم اسپند 20گرام  اجوائن ہرچھار 20گرام  اسرول 2...

حب کراماتی ، ,,جملہ امراض معدہ, ,نفخ قراقر معدہ, کھایا پیا ہضم نہ ہونا بے چینی, لو بلڈ پریشر, درد معدہ, پیٹ درد, بھوک نہ لگنا, ہاتھ پاوں سن ہو نا گیس بدہضمی, عورتوں کا باوگولہ ڈروانے خواب آنا, دورے پڑنا دردرحم میں مناسب بدرقہ سے استمعال کرواکر مسفید ہو سکتےہیں ہمراہ عرق بادیان ایک کپ یا جوشاندہ وغیرہ سے بھی استمعال کرواہیں,

بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور, حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا ,, حب کراماتی, ,, ھوالشافی  سہاگہ بریاں , نانخواہ , کمون ابیض , دانہ الاہچی خورد , پوست ہلیلہ زرد,  گل مدار  ہر ایک بیس گرام , دانہ الاہچی کلاں  مصطگی رومی  , زیرہ سیاہ,  زنجبیل  , دارچینی,  قرنفل , فلفل سیاہ , ہیراہینگ بریاں در دیسی گھی یا زیتون, ہر ایک دس گرام,, , جملہ ادویہ صاف ستھری کر کے انتہائ باریک پیس کر آب لیموں اتنا ڈالیں کہ تر ہو جاے خشک کر گولی بقدر جنگلی بیر کے برابر بنالیّں, مقدار خوراک  ایک تا دوگولی صبح شام, ,,, فواہد,   ,,,جملہ امراض معدہ, ,نفخ قراقر معدہ, کھایا پیا ہضم نہ ہونا بے چینی, لو بلڈ پریشر, درد معدہ, پیٹ درد, بھوک نہ لگنا, ہاتھ پاوں سن ہو نا گیس بدہضمی, عورتوں کا باوگولہ ڈروانے خواب آنا, دورے پڑنا دردرحم میں مناسب بدرقہ سے استمعال کرواکر مسفید ہو سکتےہیں ہمراہ عرق بادیان ایک کپ یا جوشاندہ وغیرہ سے بھی استمعال کرواہیں, نوٹ  ہائ بلڈپریشر کے مریضوں استمعال مت کرواہیں ,, آپکی دعاوں کا طالب.     حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور

فوائد ... خشکی سے ہونے والے تمام امراض, تزابیت سے ہونے والے امراض, کثرت حیض, بندش حیض,سوزش حیض,رحم میں پانی کی تھلیاں, کمر کا درد , رحم کا لٹکنا,عورتوں کو وزن پڑھنا, لیکوریا,کمزوری,جسمانی کمزوری,ٹی بی ,معدے کی خرابی , ایچ پائیلوری , کے لیئے آزمودہ ہے

نسخہ  ہلدی     بیس گرام    /      ملٹھی         بیس گرام   سونف   بیس گرام     /   گوند کیکر     بیس گرام  ریوند خطائی                 چالیس گرام  سہاگہ بریاں کیا ہوا          بیس گرام  سہاگہ کو توے پر ڈال کے بریاں کر لے اور سفوف بنا لے اور باقی سب اجزا کا بہی سفوف بنا کے مکس کر لے تیار ہے... مزاج     گرم تر ...  چھوٹی آدھی چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد اجوائن  اور کالی مرچ اور گڑ کے قہوے سے لے  فوائد ...  خشکی سے ہونے والے تمام امراض, تزابیت سے ہونے والے امراض, کثرت حیض, بندش حیض,سوزش حیض,رحم میں پانی کی تھلیاں, کمر کا درد , رحم کا لٹکنا,عورتوں کو وزن پڑھنا, لیکوریا,کمزوری,جسمانی کمزوری,ٹی بی ,معدے کی خرابی , ایچ پائیلوری , کے لیئے آزمودہ ہے میاں احسن

شدید اخراج خون کوروکنے والا انتھائ مؤثرترین نسخہ کم و بیش بارہ پندرہ سال سے مطب کی پریکٹس میں رکھتا ہوں تمام حکماء دوست اسکو مطب کی زینت رکھیں حیض کی وجہ سے شدید خون کا اخراج ہو ۔ بواسیر کی وجہ سے ہو یا نکسیر کی وجہ سے کسی بھی وجہ سے خون ضائع ہورہا ہو الله کے فضل سے پھلے دن کی خوراک سے بھترین رزلٹس ملینگے

السلام علیکم شدید اخراج خون کوروکنے والا  انتھائ مؤثرترین نسخہ کم و بیش بارہ پندرہ سال سے مطب کی پریکٹس میں رکھتا ہوں تمام حکماء دوست اسکو مطب کی زینت رکھیں  حیض کی وجہ سے شدید خون کا اخراج ہو ۔ بواسیر کی وجہ سے ہو یا نکسیر کی وجہ سے کسی بھی وجہ سے خون ضائع ہورہا ہو الله کے فضل سے پھلے دن کی خوراک سے بھترین رزلٹس ملینگے  بعض اوقات فوری دواء سے شدید اخراج خون کو روکنے کی ضرورت ہوتی ہے نا روکا جاۓ تو خون کی شدید کمی کی صورت میں مریض یا مریضہ  پر غشی طاری ہوسکتی ہے مریض سکتہ میں آجاتا ہے ہاتھ پاؤں سن ہوجاتے ہیں  وہ خواتین جو  پندرہ بیس دن سے شدید ترین۔اخراج خون کے باعث تکلیف میں ہوں اصولی علاج سے افاقہ نہ ہورہا ہو  بعض اوقات ہمیں حابس الدم یعنی خون کو روکنے والی ادویات استعمال کرنی پڑتی ہے أج کا نسخہ بھترین حابس ہونے کے ساتھ ساتھ اصول علاج کے قریب ترین بھی ہے اسکے استعمال سے انشاالله پھلے ہی دن اخراج خون کم ہوجاتا ہے  رال  گھیرو  سنگجراحت کہرباشمعی  دم الاخوین   تمام اجزاء خالصہ ہموزن لیکر مثل سرمہ سفوف بنایئں  ایک ماشہ ...

أج کا نسخہ خون بنانے کی مشین پہلے علامات دیکھ لیں

اسلام علیکم  أج کا نسخہ خون بنانے کی مشین پہلے علامات دیکھ لیں  خون کی کمی علامات چہرہ اور جسم کی رنگت   زرد ہوجانا بالوں کی خشکی بال بہت زیادہ  جھڑنا زبان۔کی۔رنگت پیلی ہونا  زبان پر سوجن و۔ورم ہونا  سانس کی تنگی   ذہنی تھکاوٹ  چڑچڑاپن اعصابی کمزوری و تھکاوٹ  سلطانی دواخانہ کا برسوں سے چلتا مفید ترین نسخہ املی اور آلو بخارا کی خصوصیات کے ساتھ  املی 25گرام آلو بخارا 25گرام پانی دو گلاس مصری 250گرام پتری فولاد 6 گرام سرکہ جامن اصل خالص 25ml املی و آلو بخارا کو رات  پانی میں بھگوکر رکھ دیں صبح اس میں سے گھٹلیاں نکال لیں   اس میں مصری اور پتری فولاد شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر دس منٹ پکائیں گاڑھا ہوجاۓ تو پن چھان لیں اور نیم۔گرم میں ہی سرکہ جامن شامل کرلیں آپکا شربت املی آلو بخارہ تیار ہے  جگر کی گرمی خون کی کمی ہاتھ پاؤں کی جلن چہرہ کی زرد رنگت سب ختم چہرہ چند دنوں میں لال سرخ مثل انار ہوجاتا ہے بناییں اور دعاؤں میں یاد رکھیں پوسٹ کو نام کے ساتھ شئیر اور کوپی پیسٹ کیا کریں ایسا کرنے سے کوئ گناہ  نھیں ہے باخ...

معجون مغلظ جواہر دار

معجون مغلظ جواہر دار السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا نسخہ معجون مغلظ جواہر دار کا ہے جو مکمل طور پر پیور ہربل فارمولا ہے مجرب ترین نسخوں میں اس دواء کا شمار ہوتا ہے کافی حکماء کرام اپنے اپنے تجربات و اجزاء کی تبدیلی کے ساتھ اس نسخے کو اپنے مطب کی زینت بناتے ہیں ہمارا آج کا نسخہ تجربات کی کسوٹی پر پورا اترتا ہے جو بھی اس نسخے کو بنائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ تعریف کرے گا نسخہ ہوتا بھی وہی ہے جس کی تعریف بھی لوگ کریں ۔ خود غرضی کے دور میں کسی کے کام آ جانا بہت بڑی نیکی ہے کوشش کیا کریں لوگوں کو آسانیاں دینے کی ۔ آج کا نسخہ احتلام جریان ذوکات حس و سرعت کے مریضوں کے لیے انتہائی بہترین اور مجرب ہے یہ دوا منی کو گاڑھا کرتی ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کے ساتھ ساتھ مادہ تولید پیدا کرتی ہے سرعت کے مریضوں کے لیے انتہائی فاہدہ مند ہے کثرت مشت زنی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرتی ہے پٹھوں کو طاقت دیتی ہے جسم کو طاقت دیتی ہے کمزوری کو دور کرتی ہے مردوں او...