Posts

Showing posts from May, 2025

جگر کی خرابیوں کے لیے

Carduus Marianus Q homoeopathic mother tincture acts mainly on the liver, portal system, varicose veins and also on the spleen and other organs where the liver is mainly affected. It is helpful in liver disorders including enlarged liver, jaundice, constipation and haemorrhages; especially connected with hepatic disease. This remedy relieves the pain in liver region, especially of the left lobe. Carduus marianus Q is used in hemorrhagic piles, and prolapse of the rectum with burning pain in the anus and rectum. جگر کی خرابیوں کے لیے  یہ دوائی امراض جگر میں نہایت مفید ہے ۔  اپنے جگر کو ڈی ٹاکس کرتے رہا کریں ۔ اگر آپ کسی بھی بیماری کی دوائیں لے رہے ہیں یا لے چکے ہیں جن میں آنٹی بایوٹکس ادویات ہوتی ہیں ان کے اثرات بھی جگر پر پڑتے ہیں ۔ اس لئے وقفہ وقفہ سے اپنے جگر کو ڈی ٹاکس کرتے رہیں یہ زیادہ ضروری ہے۔ اگر آپ کو ہاضمہ کی مسائل چھ ماہ سے زیادہ کے چل رہے ہیں، آپ کھانا صحیح طرح نہیں کھا پاتے ہیں، کھانا کھاتے ہیں تو پچتا نہیں یعنی ہضم نہیں ہوتا اور جسم کو لگتا نہیں ہے ۔ ایسڈ ریفلوکس...

دوائے کمال ، سوزش پاؤں پر ہو تو یہ جگر کی خرابیوں کو ظاہر کرتی ہے اور اگر ہاتھوں کی انگلیوں پر ہو تو دل کے بطن میں خرابی کو ظاہر کرتی ہے اور اسی طرح اگر چہرے پر ہو تو گردے کی خرابی کو ظاہر کرتی ہے ، ورم ، سوجن و سوزش

دوائے کمال  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  آج کا نسخہ و پوسٹ ورم سوجن و سوزشِ پر ہے موجودہ وقت میں یہ امراض بہت زیادہ دیکھنے میں آ رہے ہیں اس کی وجہ ناقص غذاہیں گندے مصالحے ہر کھانے والی چیز میں مرچ مصالحہ کا حد سے زیادہ استعمال گندھے تیلوں میں بنی ہوئی اور تلی ہوئی اشیاء کا بکثرت استعمال گوشت کا حد سے زیادہ استعمال ان امراض کا سبب بن رہا ہے  دوائے کمال ورموں کی کامیاب دواء ہے  علامات کے اوپر بات کی جائے تو اگر سوزش پاؤں پر ہو تو یہ جگر کی خرابیوں کو ظاہر کرتی ہے اور اگر ہاتھوں کی انگلیوں پر ہو تو دل کے بطن میں خرابی کو ظاہر کرتی ہے اور اسی طرح اگر چہرے پر ہو تو گردے کی خرابی کو ظاہر کرتی ہے  دوائے کمال ان تمام علامات پر آپ کو بہترین رزلٹ دیتی ہے بغیر کسی نقصان کے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے  اجزاء نسخہء ۔  فلفل سیاہ ۔10 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔25 گرام ۔ سنڈھ ۔ 50 گرام ۔ ریوند خطائی ۔50 گرام ۔ سنامکی ۔50 گرام ...

ٹرائی گلیسرائیڈ

Image
بائی پاس ہو چکا ہے اور 6 ماہ بعد پھر ٹرائی گلیسرائیڈ کی وجہ سے 3آرٹریز کمپلیٹ بلاک ہیں رہنمائی فرمائیں علاج قہوہ  ۔۔پودینہ۔اجوائن۔تیز پات۔ادرک دن میں تین بار لیں  ۔خوراک گرم خشک سے گرم تر لیں  ۔۔اللہ کرم کرے گا. .   ۔۔دواے سبز۔شدید نمبر چار دن میں تین بار  ۔ دعا گو حکیم امین   ۔۔دوائے سبز  ۔تیز پات۔سنامکی ہم وزن ---------------------- شحم کبد                                                                                    (  #Fatty_liver) #فیٹی_لیور جب انسان ضرورت سے زیادہ غذا لیتا ہے تو جگر اسے ہضم کر کے جسم کی ضرورت پوری کرتا ہے۔اس کے پاس جو زائد مواد رہ جاتا ہے وہ اسے چربی میں تبدیل کر کے ناف کی نیچے والی آنتوں پر بڑا دیتا ھے جس سے لوگوں کے پیٹ بڑھنا شروع ھو جاتے ھیں جب یہ مقام ٹھوس ھو جاتا ھے تو جگر اپنے اوپر چربی جمع کرنا شروع کر...

۔حب رساٸن،،،، حب مقوی خاص ،،، محمود بھٹہ

مطب کامل اور عوام پر جناب بھٹہ کا ایک اور احسان ۔۔۔۔۔  حب مقوی خاص کا کمال  ۔۔ ایک آدمی کو  چاردن لگا تار کمپیوٹر پر کام کرنے سےگردن کے پٹھے اکڑ گئے گردن نیچے اوپر دائہں بائہں نا ھوتی گردن کی ہچھلی طرف شدید درد ھوتی ھسپتال پروفیسر ڈاکٹر کو چیک کرایا گیا اس نے ایک ما ہ علاج کا کہا اور بیڈ ریسٹ کہ دی اللہ کا نام لے کر اسے حب مقوی خاص نسخہ جناب بھٹہ صاحب کا دیا پہلے دن ھی درد ختم تین دن مین مریض بلکل ٹھیک اپنے کام پر چلا گیا کیوں نا دیں ھم دعائیں بھٹہ صاحب اور مطب کامل چلانے والوں کو جو پروفیسر نا کر سکا وہ حب مقوی خاص نے کردکھایا۔۔۔۔۔۔۔نسخہ حب مقوی خاص۔۔۔۔۔کچلہ مدبر50گرام ۔کشتہ فولاادہیراکسیس والا 40گرام سلاجیت اصلی 20گرام رائی 15گرام گولی چنے برابر دن میں تین بار  ۔۔۔۔۔۔مطب کامل۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔حب رساٸن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اذراقی مدبر50گرام کشتہ فولاد40گرام سلاجیت20گرام راٸی15گرام پیس کرحب نخودی بنالین ایک گولی دن مین تین بار ھمراہ چاۓ یاپانی مزاج۔۔۔عضلاتی غدی فواٸد۔۔۔دایان یا بایان بازو سوجانے کا احساس یا درد ھونا ھاتھ کی انگلیون مین درد کمر کا درد اور کمر کے مہرون کا درد کندھون ک...

شربت دینار

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ شربت دینار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دوائین لازوال ھوتی ھین سینکڑوں سال گزرنے کے باوجود ان کی افادیت مین کمی نہین ھوئی بلکہ مسلم الوجود ھین جیسے معجون فلاسفہ جوارش جالینوس جوارش کمونی اطریفل زمانی اطریفل کشنیز شربت بزوری شربت احمد شاہ اور شربت دینار وغیرہ ھین اس کے علاوہ بھی کافی دوائین قرص اور سفوف کی شکل مین موجود ھین یہ طبی دنیا پہ ان حکماء کرام کا ایک عظیم احسان ھے جنہون نے ایسے نسخہ جات ترتیب دیے بس وہ ایک مسلمانون کےعروج کا ایک سنہرا دور تھا جب بغداد مین دنیا کی سب سے بڑی طبی اور علمی درس گاھین وجود مین آچکی تھین ھر شعبہ زندگی مین تحقیقات ھورھی تھی بس پھر ایک شمال سے دم دار سرخ آندھی چڑھی اور بغداد کی گلیان خون سے سرخ ھوگئی اور بغداد کے کتب خانے جل کر راکھ ھوچکے تھے بے شمار علمی خزانے ضائع ھوگئے ان مین چند ایک بچی کچھی میراث کچھ لوگ لے کر نکل سکے جن مین کچھ طبی نوادرات بھی بچے اور یہ تمام نسخہ جات اسی دور کی یادگار ھین جن مین شربت دینار کابھی ایک نسخہ ھے یہ سب کچھ اس لئے بھی لکھا کہ اسکا نام دینار ھے اور یہ اپنے تیار ھونے کے زمانہ مین بغداد کے بازارون مین...

شربت دینار

شربت دینار آج بائیک ڈاکٹر صاحب کوچیک کروانے کے بائیکوں کے ھسپتال البدر آٹو سروس بھمبر جانا ھوا  محترم سجاد الرحمان صاحب بتانے لگے کے یرقان پیلیا ھو گیا ھے  کسی صاحب نے شربت دینار کا بتایا ھے  استعمال کر رہا ھوں لیکن افاقہ ندارد جب شربت کی بوتل اور قیمت دیکھی تو  پریشان ھوا کے طب بھی دوکانداری ہے کیا  800 مل کی بوتل 180 روپے میں  ہے نا مزے کی بات  بندگان خدا  طب مقدس پیشہ ہے کدھر لے کے جا رہے ھو  خیر کامل قدیم نسخہ لکھ رھا ھوں قیمت کا اندازہ ہلگا لیجیے گا  اور ھمت کر کے بنا بھی لیجیے گا اک نظر فوائد پر  مرد و عورتکے لیے یکساں مفید  رحم کی خرابیوں کو دور کرتا ھے جگر کے سدے کھولتا ہے  قبض ختم کرتا ھے  استسقاء اور پیشاب کھولنے کے لیے مستعمل ھے  نسخہ نسخہ نسخہ تخم کاسنی گل سرخ بہاری   پوست بیخ کاسنی ھر ایک سو گرام  گل نیلوفر  گاوزبان  ھر ایک پچاس گرام  تخم کثوث 80 گرام  تمام اشیا پانچ کلو پانی میں بگھو کر جوشا لیں اور چھان لیں  اور اس کے بعد کثوث کی پوٹلی بنا کر شربت کے ساتھ جوش...

شربت دینار

۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ شربت دینار حقیقت کیا ھے اور جدید وقت کی ضرورت ۔۔۔۔ شربت دینار کو صاحب نسخہ نے گڑ شکر یا چینی ملاکرتیار نہین کیا تھا بلکہ شہد مین تیار کیاجاتا تھا اس دور کے اوزان کو جدید شکل مین ھم کچھ یون سمجھ سکتے ھین  تخم کاسنی 50گرام گل سرخ 50گرام جڑ کاسنی 100گرام گل نیلوفر 25گرام گاؤزبان25گرام تخم کثوث 100گرام شہد ایک کلو ریوندچینی 40گرام پہلی دواؤن کوبارہ گھنٹہ پہلے ایک کلو پانی مین بھگو دین اور تخم کثوث کو کسی کپڑے کی پوٹلی مین بند کرکےترشدہ دواؤن مین رکھ دین صبح تین چارابال آگ پہ دین پھر کسی کپڑے کی مدد سے چھان لین اب شہد ملا کرحالت قوام پہ لےآئین آگ دھیمی ھی رکھین تاکہ دوا کا جوھر نہ جلے جب شربت تیارھوجاۓتوآخری دوا ریوندچینی باریک پیس کر کپڑے مین چھان لین اب اس پوڈر شدہ ریوندچینی کوشربت مین شامل کردین بس اب شربت دینارتیارھے یہ مزاج مین غدی اعصابی ھے پچاس گرام تک دن مین دومرتبہ پانی مین ملاکرپلاسکتےھین فوائد آج بھی وھی ھین بے مثل اورانتہائی اعلی مقام طب مین حاصل ھے  جگر مین رکےفاضل موادکوبذریعہ پاخانہ پیشاب اور پسینہ خارج کرتاھے پتہ جگرگردون کے مسدور را...

شربت دینار

شربت دینار کچھ دوائیں لازوال ہوتی ہیں سینکڑوں سال گزرنے کے باوجود ان کی افادیت میں کمی نہیں ہوئی بلکہ مُسَلَم الوَجود ہیں جیسے معجون فلاسفہ جوارش جالینوس جوارش کمونی اطریفل زمانی اطریفل کشنیز شربت بزوری شربت احمد شاہ اور شربت دینار وغیرہ اس کے علاوہ بھی کافی ادویات قرص اور سفوف کی شکل میں موجود ہیں یہ طبی دنیا پر ان حکماء کرام کا ایک عظیم احسان ہے جنہوں نے ایسے نسخہ جات ترتیب دیے وہ دور مسلمانوں کے عروج کا ایک سنہرا دور تھا جب بغداد میں دنیا کی سب سے بڑی طبی اور علمی درس گاہیں وجود میں آچکی تھی ہر شعبہ زندگی میں تحقیقات ہو رہی تھی بس پھر شمال سے دم دار سرخ آندھی چڑھی اور بغداد کی گلیاں خون سے سرخ ہوگئی اور بغداد کے کتب خانے جل کر راکھ ہوچکے تھے بے شمار علمی خزانے ضائع ہوگئے ان میں چند ایک بچی کھچی میراث کچھ لوگ لے کر نکل سکے جن میں کچھ طبی نوادرات بچے اور یہ تمام نسخہ جات اسی دور کی یادگار ہیں جن میں شربت دینار کا ایک نسخہ ہے یہ سب کچھ اس لئے بھی لکھا کہ اسکا نام دینار ہے اور یہ اپنے تیار ہونے کے زمانہ میں بغداد کے بازاروں میں ایک دینار کی بوتل شربت ملتی تھا اس لئے اسکا نام شربت دینار ...

_ھومیو_پیتھک_دوا_کے_استعمال_کا_درست_طریقہ_

#_ھومیو_پیتھک_دوا_کے_استعمال_کا_درست_طریقہ_ #_تحریر_مرحوم_ہومیوپیتھک_ڈاکٹرعابد_راو_صاحب_ اس پوسٹ میں آپکو آپکے ہر سوال کا جواب ملے گا۔ آج اس پوسٹ میں سب کو ھومیوپیتھک میڈیسن کے استعمال کا طریقہ بتا رہا ھوں۔ تاکہ عام آدمی بھی اس علم سے واقف ھو اور اپنی دوا سے بہتر فائدہ حاصل کرے۔  یہ پوسٹ کچھ طویل ہے آرام سے پڑھیں ایسی پوسٹ آپکو بہت کم نظر آئے گی۔  اس پوسٹ میں ہر طرح کی دوا کے استعمال کا طریقہ بہت تفصیل سے بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ۔   👈 پہلی بات یہ نوٹ کر لیں کہ سوائے چند میڈیسن خاص طور پر👈 ایسڈ فاس 1x اور👈 انسولینم  کے باقی سب ھومیوپیتھک خالی پیٹ یعنی کھانے سے 15 منٹ پہلے لینے بہتر اور یقینی فائدہ دیتی ہیں۔  👈1۔ سب سے پہلے مدر ٹینچر  کا استعمال۔ یہ ادویات جن پر Q یا Q=1x لکھا ھوتا ہے یا MOTHER Tinture لکھا ھوتا ہے یہ دوا میڈیسن کی خاصیت یعنی کس چیز سے بنی ہے ایک قطرے سے 20قطرے مرض کی شدت کے حساب سے  تک استعمال کی جا سکتی ہیں۔  یہ زیادہ تر عام میڈیسن کریٹگسQ. ( دل کی دوا) دن میں 3 بار 10 قطرے ایک کپ یا ایک گلاس پانی میں مکس کر ک...

معجون آرد خرما

معجون آرد خرما جو دوست سرعت انزال ، ذ کاوت حس، لیسدار قطرے۔یا کسی قسم جریان منی ۔ پتلی منی جیسے مسائل سے دو چار ہیں یامنی کے قوام کا درست نہ ہونا۔ جراثیم کی کمی۔ نیچرل کمی ٹائمنگ وغیرہ میں بری طرح مبتلا ہیں اور دوائیں کھا کھا کر تنگ آچکے ہیں ان کےلئے امید افزاء نسخہ ۔ نسخہ کسی قسم کے سمی اور منشی اجزا کے پاک ہے۔مزید جن حضرات کے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے وہ پورے اعتماد سے ایک ماہ بمعہ پرہیز استعمال کریں تو انشاء اللہ ان کے اولاد  پیدا ہونے کی ٪100فیصد امید ہے۔ ترکیب تیاری : چھوہارے          ایک پاؤ سنگھاڑا           ایک پاؤ گوند کیکر        ادھ  پاؤ مغز بادام        ایک پاؤ زعفران         چھ ماشہ ورق نقرہ      ایک دفتری موصلی سفید، شقاقل مصری، تخم کونچ،  تخم اوٹنگن، تالمکھانا، موچرس ، پھلی کیکر، ستاور ۔ پیپل کی ڈارھی۔پنبہ دانہ۔ چاروں مغز، ثعلب مصری ۔ثعلب پنچہ ۔مغز فندق، ناگر موتھا ہر ایک 50گرام  ترکیب تیاری: تمام اشیاء کو باریک...

کمر درد جسمانی دردوں کا فوری اثر دیسی علاج ہے کمر درد مہروں کے درد جسمانی ریاحی دردوں کے لیے مجرب ترین زبردست نسخہ ہے،،،، محمد فیاض

کمر درد جسمانی دردوں کا فوری اثر دیسی علاج ہے کمر درد مہروں کے درد جسمانی ریاحی دردوں کے لیے مجرب ترین زبردست نسخہ ہے پپلا مول اسگندھ سونڈھ بیخ بدھارا ستاور اجوائن دیسی موصلی سفید انڈیا فلفل دراز ہرایک اڑھاٸی تولہ ہالیوں 250 گرام السی 250 گرام گوکھرو 250 گرام چینی 250 گرام دیسی گھی 500 گرام ترکیب تیاری تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کرکے دیسی گھی کو گرم کرکے اس میں تمام ادویہ کا سفوف ڈال کر ہلکا سا بھون لیں بس تیار ہے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح دوپہر شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ مدت استعمال پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد جسمانی درد پٹھوں کے درد ریاحی درد کمر درد مہروں کے درد ٹانگوں کے درد کے لیے نہایت زبرد ست علاج ہے

سر درد کا علاج

سر درد کا علاج: سر درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں ۔  سر درد بوجہ ہائی بلڈ پریشر : کشنیز۔الائچی خورد۔اسرول۔صندل سفید۔ زیرہ سفید ۔اسطخدوس ہموزن لے کر سفوف بنا لیں 1۔2 ماشہ دن میں 2۔3 بار پانی سے دیں  سر درد بوجہ لو بلڈ پریشر: زنجبیل۔سورنجاں شیریں ۔اجوائن دیسی۔خولنجان ۔فلفل سیاہ ہموزن لے کر سفوف بنا لیں 3 گنا شہد ملا کر معجون بنا لیں 3 گرام دودھ یا پانی کے ساتھ سردرد بوجہ قبض و امراض معدہ: سنا مکی ۔گل سرخ۔ہلیلہ بریاں۔بنفشہ۔الائچی خورد 1۔1 تولہ مغز بادام 5 تولہ مصری 7 تولہ سفوف بنا کر 3۔5 ماشہ دودھ نیم گرم کے ساتھ کھائیں  سر درد بوجہ ضعف دماغ: برہمی بوٹی۔بادیاں ۔خشخاش ۔جوہر مغز بز۔ہر ایک 5 تولہ  دانہ الائچی خورد۔کشتہ مرجان۔کشتہ زمرد ہر ایک 1 تولہ  مصری 10 تولہ سفوف بنا کر 3۔5 گرام دودھ کے ساتھ رات کو سوتے وقت  بیرونی طور پر امرت دھارا (ست پودینہ ۔ست اجوائن ۔کافور) کی مالش کریں فورا آرام آ جائے گا انشاءاللہ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر  میاں محمد احسن

معجون سورنجان،،،،معجون سورنجاں

معجون سورنجان  گزشتہ دنوں اک کمنٹ میں نعیم صاحب نے سورنجاں اور فلاسفہ کا نسخہ لکھنے کا حکم صادر فرمایا تو احباب تعمیل کر رھا ھوں  معجون سورنجان بلغمی امراض  اور وجع المفاصل جوڑوں کے درد میں مفید ھے  اور فی زمانہ اک عام بیماری یورک ایسڈ  کے اخراج کے لیے انتہائ مفید ھے  نسخہ   اسارون / زنجبیل / زیرہ  سیاہ /  اور فلفل دراز ھر اک   سات گرام  سنامکی  مدبر   پندرہ گرام  سورنجاں شیریں  تیس گرام   سفوف بنا کر  دوس پچاس گرام شھد ملا لیں    خوراک   5  گرام صبح و شام   ظھور احمد رضا

اعصابی کمزوری

اعصابی کمزوری  (nervous weakness)  ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے اور اس کی علامات میں انسان کے اعضا کا درست طریقے سے کام نہ کر سکنا شامل ہے۔ علامات میں کانپنا اعضا مکمل طور پر متحرک نا ہونا  اور چلنے میں تکلیف جیسے مسائل شامل ہیں۔  مریض کو سونے میں دشواری کے ساتھ ساتھ جذباتی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔  اس بیماری کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کرنا اس بیماری میں مبتلا افراد کے لیے دوا کی طرح اہم ہے،   ہلکی پھلکی ورزش کو بھی انسان اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا سکتا ہے۔ اعصاب ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم اور لازمی حصہ ہیں۔  معاشی تفکرات اعصاب حرام مغز سے جڑا وہ نظام ہے جو پورے جسم کے تمام تر افعال کو کنٹرول کرنے میں بنیادی کردار کا حامل  اعصاب ہمارے جسم کی حرکات و سکنات کو منظم کر کے دماغ سے اعضا اور اعضا سے دماغ تک پیغام رسانی کا کا م بخوبی سر انجام دیتے ہیں۔ اعصاب ڈوری نما ریشے ہیں جو دماغ کو بدن انسانی کے دیگر نظاموں سے مربوط رکھے ہوئے ہیں جب اعصاب میں کمزوری واقع ہو یا ان کی کار کردگی میں نقص آنے لگ...

رینو ٹیب

رینو ٹیب  قبض کشاء و تیزابیت معدہ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے  ہمارا آج کا موضوع ام الامراض قبض کے حوالے سے ہے یہ ایسا مرض ہے جو ایک بار جسم انسانی کے ساتھ منسلک ہو جائے تو بندہ کہیں کا نہیں رہتا جی ہاں یہ حقیقت ہے کہ قبض کا مرض ہر وقت بے سکون بے چین اور قبض کی وجہ سے بہت سے امراض میں گھرا رہتا ہے بے چینی بے سکونی چڑچڑا پن خشکی خفگی سر درد بلڈ پریشر کا ہائی رہنا غصہ اور وہ بھی بات بات پر پیٹ کا بھاری رھنا تناؤ میں رھنا پیٹ کا پھولنا نیند کی کمی ہو جانا اور بہت سے دیگر امراض بھی قبض کی وجہ سے سامنے آتے ہیں اسی لیے قبض کو ام الامراض کہا جاتا ہے سارے مرضوں کی ماں یہ لقب اس کو ایسے ہی نہیں مل گیا  اب بہت سے لوگ قبض کو ختم کرنے کے لیے بے شمار ادویات کا استعمال کرتے ہیں اصل سبب کی طرف بہت کم لوگ توجہ دیتے ہیں ہمارا رہن سہن ہمارا کھانا پینا سب ٹھیک نہیں ہے اس کی وجہ نیچرل اشیاء کا استعمال نہ کرنا دیکھا دیکھی ہمیں برگر فیملی بنانے کا شو...

پتہ کی پتھری کا بغیر آپریشن علاج

Image

معجون دماغون

معجون دماغون :- دماغی کمزوری کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں کا سو 100 فیصد علاج ھو الشافی:۔ کلونجی:10 گرام، کشنیز خشک 20 گرام،الائچی خورد20 گرام، بادیان اعلی قسم: 150 گرام،مغز اخروٹ 200 گرام،مغز تربوز 200گرام،مغز کدو 500 گرام,مغز بادام500 گرام,پوست ہلیلہ زرد 500 گرام,خرفہ سیاہ 20گرام، گل سرخ 20گرام، درونج عقربی 10گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 20 گرام،چھڑیلہ 20گرام، صندل سفید 20گرام، چلغوزہ 20 گرام ۔  تودری زرد 20گرام،بادرنجبویہ15 گرام دارچینی 20 گرام زعفران 10 گرام شہد سہہ گنا  ترکیب و تیاری:  مغزیات کے علاوہ دوسری دواؤں کو اچھی طرح گرائینڈ کر لیں پھر مغزیات کو الگ الگ باریک کر کے دوسرے سفوف میں ملا لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر تین گناہ خالص شہد ملا کر معجون  تیار کر لیں۔ مقدار خوراک:۔ ایک ٹیبل سپون صبح ہمراہ دودھ اور ایک ٹیبل سپون شام سوتے وقت ہمراہ دودھ افعال و اثرات:  دماغ کو انسانی بدن میں حکمران کی حیثیت حاصل ہے۔ اگر حکمران ہی کمزور ہو گیا تو بدن کو کیسے کنڑول کرے گا۔ دوران مباشرت بھی دماغ ہی سگنل بھیج کر فعل کو کنٹرول کر رہا ہوتا ہے۔ انسانی بدن کی نگ...

Urtica Urens Q،،،، شدید خارش۔جلنے کے بعد جلدی سوجن اور درد۔دودھ کی کمی (post-delivery) uric acid کی زیادتی (gout)۔،،،،یورک ایسڈ

#_Urtica_Urens_Q (mother tincture) (physical mechanism)  جسم پر خاص طور پر جلن، خارش، الرجی، چھالے اور یورک ایسڈ سے متعلقہ علامات پر ہوتا ہے۔  اس کا عمل درج ذیل انداز میں سمجھا جا سکتا ہے.  (Physical Mechanism) of Urtica Urens Q. 1. Histamine Release کو Modulate کرتا ہے Urtica urens میں قدرتی histamine-like substances  ہوتی ہیں جو جلد پر الرجی، خارش، یا جلن کی علامات کو کم کرتی ہیں۔ یہ مدافعتی نظام کو over-react کرنے سے روکتا ہے، خاص طور پر urticaria (پھنسیاں)، eczema اور insect bites میں۔ 2. Skin Irritation کو Soothe کرتا ہے جلنے، دھوپ سے متاثرہ جلد، یا کسی بھی قسم کی جلدی سوزش میں یہ tincture جلد کو ٹھنڈک اور راحت دیتا ہے۔ 3. Uric Acid  کے اخراج میں مدد دیتا ہے ۔ یہ دوا kidneys کے function کو بہتر کرتی ہے اور جسم سے uric acid خارج کرنے میں مدد دیتی ہے، جس سے gout اور rheumatism میں افاقہ ہوتا ہے۔ 4. Galactagogue اثر بعض خواتین میں یہ دودھ کی پیداوار (milk production) کو بڑھاتی ہے، خاص طور پر جب دودھ بننا کم ہو جائے۔   استعمال کی عام علامات  شدید خارش...

ورم گردہ ، ریگ مٹانہ ، گردوں کی جملہ تکالیف ، پیشاب میں جلن ، گردے و مثانے کی پتھری کے اخراج میں معاون ، درد گردہ

Image
شدید حالت درد میں : Nefrenol  20 قطرے تھوڑے سے پانی میں پھر ایک گھنٹے بعد بربیرئس 15 قطرے اسی طرح گھنٹے گھنٹے سے دوا دہراتے رہیں۔۔۔ طبیعت سنبھلنے پر وقفہ بڑھا دیں

سفوف ہاضم جدید،،،،ہمارا آج کا نسخہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے معدہ کے حوالے سے ہے لیکن یہ صرف سفوف ہاضم کا نسخہ ہی نہیں بلکہ یہ کافی امراض کے اوپر کام کرتا ہے جیسے کہ یرقان بواسیر صفرا کی زیادتی پیشاب کی جلن و سوزشِ پھوڑے پھنسیاں پیچش عظم طحال عظم جگر صفراوی بخار ہاتھوں کا ورم ریاحی درد احتلام

سفوف ہاضم جدید  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین  ہمارا آج کا نسخہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے معدہ کے حوالے سے ہے لیکن یہ صرف سفوف ہاضم کا نسخہ ہی نہیں بلکہ یہ کافی امراض کے اوپر کام کرتا ہے جیسے کہ یرقان بواسیر صفرا کی زیادتی پیشاب کی جلن و سوزشِ پھوڑے پھنسیاں پیچش عظم طحال عظم جگر صفراوی بخار ہاتھوں کا ورم ریاحی درد احتلام  تو ایک یہ دواء کتنے امراض پر کام کرتی ہے الحمداللہ طب یونانی میں بہت سے بے ضرر معمولی سے نسخے بہت سے پیچیدہ امراض کا کامیاب علاج ہیں بات ساری تشخیص کی اور نسخہ نویسی کی ہے مرض کی تشخیص کے بعد دوسرا سب سے اہم نسخہ کا انتخاب ہے ایک کامیاب معالج بہت سے چھوٹے چھوٹے نسخوں سے بڑے بڑے سیریس امراض کا علاج کر لیتا ہے  جیسا کہ مندرجہ بالا نسخہء دیکھنے میں معدہ کی پھکی لگتا ہے لیکن جو امراض لکھے گئے ہیں ان تمام امراض پر یہ دواء کام کرتی ہے اب یہ معالج کی قابلیت پر منحصر ہوتا ہے کہ اس دواء کو وہ کس طریقے سے مریض ک...

معدہ ،جگر اور مثانے کی گرمی کا بہترین شافی علاج ،،،،معدہ کی جلن ،ہاتھ پاوں کا جلنا اور تپش جگر مثانے کی گرمی پیشاب کا نہ آنا یا تنگی سے روکاوٹ سے آنا ہیشاب کا پیلا پن ذکاوت حس سرعت انزال تک لیے اچھا علاج ہے۔

معدہ ،جگر  اور مثانے کی گرمی کا بہترین شافی علاج  اعصاب ، یعنی دماغ جسم کا وہ حصہ ہے جو پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے۔۔۔اگر یہ کسی وجہ سے کمزور یا مفلوج ہوجاے تو اسکا اثر پورے جسم پر پڑتا ہے ۔  مذکورہ ادویات بہترین اجزاء سے مرکب ہیں ۔ دماغی کمزوری جسمانی کمزوری تھکاوٹ جسم کا ٹوٹنا قوت حافظہ کی کمی یکسوئی توجہ اور فوکس کا نہ ہوپانا ،سر درد، اٹھتے بیٹھتے سرچکرانا، جسم کی خشکی، دبلا اور پتلا پن، وزن کی کمی  اور بلڈ پریشر کی زیادتی ان سب عوارض کے لیے بہترین علاج ہے۔ معدہ کی جلن ،ہاتھ پاوں کا جلنا اور تپش جگر مثانے کی گرمی پیشاب کا نہ آنا یا تنگی سے روکاوٹ سے آنا ہیشاب کا پیلا پن ذکاوت حس سرعت انزال تک لیے اچھا علاج ہے۔ چند ہفتے کا مستقل استعمال اعصابی کمزوری کا خاتمہ کردیتا ہے ہر موسم کا بہترین تحفہ ہے۔ #نسخه_ھوالشافی مغز بادام شیریں 125 گرام مغز کدوشیریں 125 گرام مـغز بادیان  70 گرام خشخاش سفید 60 گرام  مغز کشنیز خشک 60 گرام برھمی بوٹی خشک 80 گرام  الائچی خورد 25 گرام کوزہ مصری 250 گرام تمام ادویات کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ کر س...

ٹرائی گلیسرائیڈ اور کولیسٹرول کے لئے ہومیوپیتھک دوا

ٹرائی گلیسرائیڈ اور کولیسٹرول کے لئے ہومیوپیتھک دوا  Nux Vomica 30  Natrum Mur 30 تین بار 5 قطرے Muhammad Mohsin Raza Gondal   جزاک اللہ خیرا سر۔۔۔ دونوں کے پانچ پانچ قطرے دن میں تین بار۔۔

الرجی چنبل دھددر, خارش چہرے کے کیل مہاسے, چھائیاں داغ دھبے دانے وغیرہ جیسے تمام امراض کیلئے

الرجی چنبل دھددر, خارش چہرے کے کیل مہاسے, چھائیاں داغ دھبے دانے وغیرہ جیسے تمام امراض کیلئے بہترین نسخہ شربت عناب مصفین گولیاں اطریفل شاہترہ معجون عُشبہ چمچ طریقہ استعمال شربت عناب کا ایک بڑا چمچ ایک گلاس پانی میں حل کرلیں پھر اسی پانی کیساتھ آدھا چمچ اطریفل شاهتره آدها چمچ معجون عشبہ اور 2 گولیاں مصفین ناشتے سے قبل لے لیں پھر 30 منٹ بعد ناشتہ کرلیں شام کو عصر ٹائم اسی طریقے سے استعمال کریں۔۔۔ پیزا برگر شوارما بیکری آئٹم اور چکنائی سے پرہیز۔۔۔

لہسن کا استعمال برائے ہائی بلڈ پریشر ،،، کولیسٹرول

لہسن کا استعمال برائے ہائی بلڈ پریشر.. سفوف برائے بلڈپریشر,  اور ہومیو پیتھک میں استعمال... تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔  بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔ خوراک:...  1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔  یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا. لہسن Sativum:...  اعلی کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے لئے سب سے بہتر معالجہ المثلیہ علاج  Allium  Sativum Q .3x .6x.30   کولیسٹرال levels.As لئے قدرتی دوا ہے  جو کولیسٹرول کنٹرول کرکے اس کے جیورنبل اٹھا کر بدن سے اضافی کولیسٹرول کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے.  شریانوں میں کولیسٹرول کے ذخائر کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر میں حیرت انگیز فوائد لہسن بنی ہومیوپیتھک دوا Allium Sativum کی مدد سے علاج کیا جا سکتا ہے. جن مریضوں میں  کولیسٹرول گوشت کی ضرورت سے زیادہ کھانے کا نتیجہ ہے اس مرض والے اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں.  علامات...  ایسے مریضوں کو عام طور پر ایک بڑھتی ہوئی بھوک ہے خاص طور پر زیادہ گوشت کھانے کی وجہ سے پیٹ سے آوازیں آنا اور تیزابیت کا شکار ہیں. خوراک... ہائی بلڈ پر...

کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ اور ایل ڈی ایل کی مقدار کم کرنے کے لیے ہومیوپیتھی میں کونسی میڈیسن کے نتائج اچھے ہیں؟

نہیں ضرورت لیپڈ پروفایل کےلیے میڈیسن لینے کی چٹنی کھاو اور انجوائے کرو ۔ سبز مرچ پودینہ ادرک لہسن  ہم وزن لے کر چٹنی بناو دو چمچ صبح اور دو چمچ رات کھانے کے ساتھ بطور رائتہ استعمال کرو اس میں دہی بھی ملا سکتے اور پانی بھی کوئی لیپیگیٹ کوئی فینو گیٹ اور کوئی کلوسٹرنیم کی ضرورت نہیں چیک کرو میرا ٹرائی گلیسرائیڈ 1020  تھا الحمد اللہ والک اور چٹنی اور اور بیف سے پرہیز نے اب اوکے اوکے ہے میں اپنی آ غا خاں لیب کی رپورٹس بھی پیش کر سکتا ہوں

کولیسٹرول کم کرنے کا نسخہ کیا ہے

همدرد کی گارلینا ۔۔ساتھ جوارش کمونی آدھی چمچ دوپہر اور شام کھانے کے بعد

*یورک ایسڈ اور کولیسٹرول صرف 7 دنوں میں شرطیہ ختم*

*یورک ایسڈ اور کولیسٹرول صرف 7 دنوں میں شرطیہ ختم*  آج کل یہ دونوں امراض بھت عام ھوگۓ ھیں اور انکا مستقل علاج ناپید ,اسلئے سوچا کہ ان امراض کا دائمی مختصر اور مجرب المجرب علاج پیش کیا جاۓ  نسخہ اجوائن دیسی 1 کپ آب لہسن دیسی 2 کپ آب لہسن میں اجوائن شامل فرماکر سائے میں خشک کرلیں اور سفوف بنالیں ¼چمچ چاۓ والا صبح نھارمنہ اور شام 4 بجے  *یورک ایسڈ ,کولیسٹرول کا حتمی اور دائمی علاج ھے انشاءاللہ 7 یوم بعد رپورٹ کروالیں اور ناچیز کو دعاؤں میں ضرور یادرکھیں.

کولیسٹرول کو کم کرنے کے لئے

گارلینا ( ہمدرد) دو گولیاں صبح شام ہمراہ نیم گرم پانی  ۔معجون یو گراج گوگل ١/٢ چمچی صبح شام  ۔قہوہ  ۔پو دینہ ۔اجواہن ۔ادرک  ۔اور اللہ کا کرم  ۔🤗 ----------- اخروٹ کا استعمال ۔2۔سفید زیرہ کاچاے بغیر چینی کے ،میرا اپنا تجربہ دس دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کری۔

( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے)RHEUMATISM(وجع المفاصل یا جوڑوں کا درد

بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،  ( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے) RHEUMATISM (وجع المفاصل یا جوڑوں کا درد) RHUS TOX 30 BRYONIA 30 CIMICIFUGA 30 COLCHICUM 30 RUTA 30 ARNICA 30 رہسٹاکس ، برائی اونیا ، سمی سی فیوگا ، کالچیکم ، روٹا ، ارنیکا ، Dose & usage تمام ادویات کو برابر مقدار میں ملا کر ایک کمبنیشن بنا لیں ۔ اس کے 5 قطرے دن میں تین مرتبہ آدھا کپ پانی میں ملا کر استعمال کروائیں ۔۔۔ دعاؤں کا طلبگار " ہومیوپیتھک ڈاکٹر لیاقت علی انصاری ہومیوپیتھک کلینک،  پتوکی، پنجاب، پاکستان ، ℍ𝕆𝕄𝕆𝔼𝕆ℙ𝔸𝕋ℍ𝕀ℂ 𝔻𝕆ℂ𝕋𝕆ℝ 𝕃𝕀𝔸ℚ𝔸𝕋 𝔸𝕃𝕀  𝔸ℕ𝕊𝔸ℝ𝕀 ℍ𝕆𝕄𝕆𝔼𝕆ℙ𝔸𝕋ℍ𝕀ℂ ℂ𝕃𝕀ℕ𝕀ℂ. ℙ𝕒𝕥𝕥𝕠𝕜𝕚,ℙ𝕦𝕟𝕛𝕒𝕓, ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟

خراٹے مارنا(خرخرہ عظیم )

خراٹے مارنا(خرخرہ عظیم ):- سونے میں بآواز بلند خرخراہٹ ہونا خرخرہ کہلاتا ہے یہ بسب کثرت رطوبت ریہ کا ہے  چند ایک ہدایات پہ عمل کرکے اس مرض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے  ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﺮﯾﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺐ ﻣﻌﺪﮦ ﻏﺬﺍ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﺭﺩﮨﻢ ﭘﺮ ﻣﻨﻔﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﻣﺮﺗﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺧﺮﺍﭨﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻏﺬﺍ ﮨﻀﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺳﯽ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺧﺮﺍﭨﮯ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻋﺎﺩﯼ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺘﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﮔﺰﺭﮔﺎﮦ ﮐﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺳﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺗﻨﻔﺲ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮨﻢ ﺟﺰ ﮨﮯ۔ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻧﺎﮎ ﮐﻮ ﺻﺎﻑ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ، ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺳﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﻏﺬﺍﺋﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﯿﻤﻮﮞ، ﻣﺎﻟﭩﮯ، ﭘﭙﯿﺘﺎ، ﺍﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺪﺩ ﻟﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺳﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﺟﺮ ﺳﮯ ﻣﺪﺩ ﻟﯿﮟ 2 ﮔﺎﺟﺮﯾﮟ، 2 ﺳﯿﺐ، ﺍﯾﮏ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ، ﺍﯾﮏ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﺍﻭﺭﻧﺞ ﺟﻮﺱ ﻟﯿﮟ، ﺍﻥ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ۔ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﭘﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺑﻞ ...

خون پتلا کرنے کی دوا ہومیوپیتھک ،،،،Dr Mohsin Raza Gondal

خون پتلا کرنے کی دوا  آرنیکا 200 لیکسس 30

خارش دور کرنے کی دوا خارش ہونے سےلال دھپر سے بر رہے ہیں ہومیوپیتھک

خارش دور کرنے کی دوا خارش ہونے سےلال دھپر سے بر رہے ہیں  ایپس میلیفیکا 30

جسمانی دردوں کے لئے ہومیوپیتھک دوا ،،، درد ،،،Muhammad Mohsin Raza Gondal

خدمت دا موقع جان نئیں دینا۔ ایسے ہی سستانے کےلیے نیم دراز تھا کال آئی کہ منجیاں نئیں پہونچیاں ۔۔ کونسی چارپائیاں ۔۔۔  جو کہی تھیں ۔۔۔ مجھے تو نہیں کہیں ۔۔۔۔ میں تو دوائیاں دے سکتا ہوں چارپائیاں  نہیں  آپ کہاں سے بات کررہے ہیں  کنجاہ ضلع گجرات ۔۔۔!! میں کوٹ مومن۔ ضلع سرگودھا سے ۔۔ ڈاکٹر صاحب میرے درد جان نہیں چھوڑ رہے  میں دوا لکھتا ہوں وہیں سے لے لیں  آج کال آئی کہتا بھلا ہووے میں تے جی پیاں Rhustox 30 5قطرے تین بار  Avena Stiva Q  پندرہ قطرے تین بار Muhammad Mohsin Raza Gondal  ----------------------------- شولڈر پین میں کافی افاقہ ہوا ہے رات کو جرمنی شوابے کے ڈراپس لایا تھا ابھی ہڈی کے اندر تکلیف  باقی ہے ------------ جاری رکھیں لیفٹ شولڈر میں شدید پین ہے دو مہینے ہو گئے آرام نہیں آتا کبھی کبھی درد تھم جاتا ہے پھر شروع ہو جاتا ہے کندھا اور کہنی کے درمیان.. زیادہ درد اپر شولڈر جوائنٹ میں ہوتا ہے.. رسٹاکس 30 میرے بائیں گھٹنے اور پنڈلی میں کافی دن سے درد ہے خاص طور پر جب نماز میں التحیات سے اٹھتا ہوں زیادہ ہوتا ہے کوئی دوا تجویز کر دیں...