Posts

Showing posts from June, 2022

سرعت انزال ۔۔قرشی دواخانہ کا کامیا ب سیٹ

آبسم اللہ الر حمن الر حیم  ۔۔موضوع ۔سرعت انزال  ۔۔قرشی دواخانہ کا کامیا ب سیٹ  ھوالشافی  معجون مغلظ جواہردار  ١/٢ چمچی صبح و شام  دودھ کے ساتھ  لبوب بارد نقرہی  مقدار خوارک  ١/٢ چمچی ۔  صبح و شام  دودھ کے ساتھ  امساکی جواہر کپسیول  ایک کپسیول روزانہ رات کو دودھ   کے ساتھ 30 یوم تک استعمال کروایں

معجون خاص میاں احسن

Image
معجون خاص:- ثعلب مصری 50 گرام  مغز خیارین 50 گرام  مغز کدو 50 گرام  مغز تربوز 50 گرام  مغز خربوزہ 50 گرام  کنجد سیاہ 50 گرام  مغز اخروٹ 50 گرام  مغز چلغوزہ 50 گرام  مغز بادام 50 گرام  مغز پستہ 50 گرام  تخم پیاز 50 گرام  مصطگی 20 گرام  خشخاش 20 گرام  زعفران 10 گرام  شہد خالص 2 کلو  معروف طریقے سے معجون بنا لیں  خوراک ۔1 چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ سے  تقویت گردہ و مثانہ کے لیے بے نظیر ہے   دل و دماغ کی کمزوری دور کرتی ہے  سپرمز کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے  افزائش منی بکثرت کرتی ہے  بدن کو فربہ اور چہرے کو نکھارتی ہے  قوت باہ از حد پیدا کرتی ہے  تھکن سستی کاہلی ختم کرکے جسم میں نئی جان پیدا کرتی ہے  اعادہ شباب و قوت مردمی میں بہت سریع الاثر ہے  والسلام  میاں محمد احسن

سفوف مسمن ۔جسم کو فربہ کرنے کے لئے

***********سفوف مسمن ****** وہ حضرات جو دبلے پن سے تنگ ہے ان شاء اللہ صرف ایک ماہ کے استعمال سے بدن خوبصورت اور فربہ ہو جاے گا  یہ نسخہ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا ہے الحمدللہ ہر ماہ 10سے 20 کلو تک تیار کیا جاتا ہے  اس کا استعمال مرد اور عورت دونوں کے لیے مفید ہے اب آتے ہے نسخے کی طرف اجزاء ----- سنگھاڑا  اسگند  پھول مکھانہ کتیرا بدھاری کند بہمن سفید  بہمن سرخ  موصلی سفید  کالے چنے  ثعلب مصری  مصری  :-تمام اجزاء کے وزن کے برابر  مصری کے علاوہ باقی اجزاء برابر وزن لیکر اچھی طرح صاف کرکے دھوپ میں خشک کریں پھر اسکا سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال  :- صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ میں مکس کرکے پیے یا عصر کے ایک ٹاٸم بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر دودھ میں 1رتی زعفران مکس کرکے اس کے ہمراہ استعمال کریں تو اور بھی اچھا رزلٹ ملے گا فواٸد---- مشتھی عجاٸب خصوصیات کی حامل یہ دوا نظام ھضم کو تقویت  فراھم  کرتی ھے  مخرج ریاح ھے  مقوی معدہ  ھے بےانتہا بھوک کو بیدار کرنے کی  خصوصیات کی حامل ھے  فقط چند...

چٹکلے میاں احسن

صندل سفید۔دانہ الائچی خورد ۔کشنیز خشک۔اسطوخدوس۔مرچ سیاہ ہموزن تمام کا سفوف بنا کر 2۔3 گرام صبح و شام کھانے پانی سے  ضعف دماغ کے لیے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گندھک آملہ سار۔بابچی۔چوب چینی ہموزن لےکر سفوف بنا لیں 1 گرام کیپسول 3 بار دن میں  مصفی خون۔پھوڑے پھنسی اور خارش تروخشک کےلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ تازہ مچھلی سالم توے پر رکھ کر کوئلہ کر لیں 1 چٹکی شہد میں ملا کر بچہ کو چٹائیں ۔کھانسی دور ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلنار ۔گلسرخ ۔پھلی کیکر 9۔9 ماشہ۔گوند کیکر۔تج۔گیرو 1۔1 تولہ ۔تریاق 1 ماشہ  نخودی گولیاں 1۔1 صبح و شام  استحاضہ کی خاص دوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغز کرنجوہ 1 عدد۔اجوائن ۔ہلدی 1۔1 ماشہ سردائی بنا کر نیم گرم پلائیں ۔ہسٹیریا یعنی باو گولہ کےلیے بہترین دوا ہے  دن میں 2 بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پان کی جڑ 5 تولہ آب برگ کریلہ 1 بوتل میں کھرل کرکے نخود بنائیں 1 گولی رات کو دودھ کے ساتھ  جسم درد۔ٹائمنگ اور مقوی باہ کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلونجی 1 تولہ گڑ 2 تولہ قدرے گھی ملا کر پانی میں جوش دیں نہار منہ 4۔5 دن پہلے استعمال کروائیں ۔بندش و درد حیض ختم کرتا ہے ۔۔۔۔۔...

قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص۔۔ معجون مغلظ نقرئی حکیم سیف اللہ ہزاروی

🌹🌹🌹🌹🌹#معجون_مغلظ_نقرئی🌹🌹🌹🌹🌹    قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص ۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتشار قوت اور سختی بحال ہو جائے گی      ایسے مریض جن کو اعصابی تسکین کی وجہ سے جماع کرنے میں بلکل لذت محسوس نہیں ہوتی اسکے استعمال سے جماع کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتی ہے   غدد کی سوزش کو دور کرکے سرعت کا خاتمہ کرتی ہے۔۔گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے۔۔مولد رطوبات صالح ہیں۔۔چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے۔۔سوزاک کے لیے مفید ہے۔منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرتی ہے۔۔۔کمزور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔۔اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال شرط ہے۔بسا اوقات معمولی تغیر وتبدل کے ساتھ بناتا ہوں۔۔رزلٹ شاندار ہے۔۔ #نسخه_ھوالشافی  مغز پستہ 50 گرام مغز اخروٹ 50 گرام مغز بادام 50 گرام موصلی سفید 50 گرام ثعلب پنجہ 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام مغز تخم کونچ 50 گرام ...

دافع شوگر تمام اقسام

دافع شوگر تمام اقسام  تخم کریلا،تخم بکاین،تخم نیم،تخم حنظل،بادام تلخ،کرنجوا تمام تخم ھموزن کرکے ان کا روغن نکلوا لیں 3 وقت فقط ایک ایک بوند دودھ میں استعمال کریں ایک ماہ بعد روغن بند کر دیں اور شکرانے کے نوافل ادا کریں  مفتی ننھا شاہ جیلانی چترال

معجون مقوی دماغ حکیم میاں امجد فاروق

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم  🔴ضعف دماغ کی وجہ سے ضعف باہ دماغ کا شمار بھی اعضاء رئیسہ میں ہوتا ہے ، اعصاب رگ و پٹھے جن سے تمام بدن کی حس و حرکت وابستہ ہے وہ بھی دماغ ہی سے پرورش پاتے ہیں دماغ میں کمزوری آ جانے سے بے حسی جیسی کیفیت پیدا ہونے سے خواہش جماع کم یا مفلوج ہو جاتی ہے اگر جماع کی استعداد باقی رہے تو پوری لذت حاصل نہیں ہوتی دماغی کاموں کی کثرت ، زیادہ رنج و غم غیر معمولی تفکرات کا مسلسل اور عرصہ دراز تک رہنا یا سر پر چوٹ لگنا وغیرہ   علامات دماغ کمزور ، حافظہ خراب ، درد سر و چکر ، ضعف نظر ، نزلہ زکام کی شکائیت اور ہوش و حواس پراگندہ سے ، ہاتھ پاؤں تھکے تھکے سے کام کاج کرنے اور چلنے پھرنے کو دل نہ چائے ، خواہش جماع کم ہو جائے حسب عادت جماع کرے تو لذ ت نہ آئے انزال فوراَ یاجماع کے بعد آنکھوں کے آگے اندھیرا سا ہو جانا وغیرہ   ھوالشافی   *معجون مقوی دماغ* کنجد سیاہ۔۔        10 تولہ مغز بنولہ۔           10 تولہ  مغز پستہ           10 تولہ  مغز بادام    ...

معجون دافع یورک ایسڈ حکیم میاں امجد فاروق

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم     *معجون دافع یورک ایسڈ* جسم میں بڑھے ہوئے تیزابی مادوں کو طبی اصطلاح میں یورک ایسڈ کہا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر سرخ گوشت(Red meet)  گائے کے گوشت، بکرے کے گوشت،کلیجی، پائے، مغز، نہاری، گردوں، کپوروں  میں زیادہ پایا جاتا ہے لیکن جب میٹا بولزم کی کارکردگی درست طور پر کام نہ کر پا رہی ہو تو ٹماٹر،پالک، دالیں، لوبیا اور چنوں وغیرہ کا استعمال بھی یورک ایسڈ کا سبب بن جاتا ہے۔ ایک صحت مند جسم میں 2.4 سے 6.5 ملی گرام تک یورک ایسڈ کی موجودگی لازمی سمجھی جاتی ہے۔جب یورک ایسڈ مطلوبہ مقدار سے بڑھتاہے تو جسم میں مختلف امراض کی علامات رو پزیر ہونے لگتی ہیں۔ ایک صحت مند انسان کے جسم سے اضافی یورک ایسڈ کی مقدار کو گردے پیشاب کے رستے خارج کرتے رہتے ہیں لیکن جب اس کی مقدار زیادہ بڑھ جائے تو گردے بھی اسے خارج کرنے سے قاصر ہوجاتے ہیں۔ یورک ایسڈ کی بڑھی ہوئی مقدار یوریا کی شکل میں گردوں کی کارکردگی کو متاثر کرنے سمیت جسم کے جوڑوں میں کرسٹل بن کر جمع ہونے لگتی ہے جو بعد ازاں جوڑوں کی حرکات و سکنات میں رکاوٹ کا باعث بن کر درد اورسوجن کا سبب بن جاتی ہے۔ ی...

معجون مقوی حکیم میاں امجد والی

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ہوالشافی      *معجون مقوی* مغز بنولہ۔        10 تولہ مغز اخروٹ۔     10 تولہ مغز_ پستہ۔         10 تولہ مغز بادام۔          10 تولہ کنجد سیاہ۔        10 تولہ ناریل۔                10 تولہ مغز تربوز۔            5 تولہ مغز کدو۔            5 تولہ  مغز خیارین        5 تولہ مغز خربوزہ۔         5 تولہ تخم پیاز۔             5 تولہ ثعلب مصری۔        5 تولہ خشخاش۔             2 تولہ مگھاں                 2 تولہ سبز الائچی۔         2 تولہ فلفل سیاہ۔           2 تولہ مصطگی۔          ...

معجون ریگ ماہی جنسنگ والی

🌹🌹🌹🌹🌹#معجون_ریگ_ماہی_جنسنگ_والی  🌹🌹🌹🌹🌹 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہر دوا اپنے طبیب کے مشورہ سے اور تجویز سے استعمال کریں۔ اور تمام تر نسخہ اطباء کیلۓ لکھے جاتے ہیں خود تجربوں سے پرہیزکریں۔ کافی دونوں سے ڈیمانڈ ا رہی ہے تو لیجۓ ناظرین  زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے ایک شرطیہ مکمل ٹریٹمنٹ قوت باہ امساک بوجہ شوگر زھنی تناو بے رغبتی اعصابی کمزوری سستی اور مردانہ قوت کی بحالی اور طریفین میں سرور اورنشاط پیداکرنے کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیرثابت ھوتی ھے ویگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرورآزمایں.  #نسخه_ھوالشافی   مصطگی رومی پچیس گرام                         جنسگ اصلی    پچاس گرام ریگ ماھی گولڈن    پچاس گرام جندبدستر اصلی  چوبیس گرام ثعلب مصری            پچاس گرام ثعلب پنجہ  پچاس گرام موصلی سفید  پچاس گرام ستاور خشک پچاس گرام خراطین مصفی پچاس گرام عقرقرحااصلی    پچاس گرام کرنفل کلاں تیس گرام دارچینی تیس گرام جلوتری تیس گر...

مقوی دماغ و مقوی بصر میاں احسن

مقوی دماغ و مقوی بصر : آج کل اکثر لوگ کمزوری دماغ کی وجہ سے امراض چشم میں مبتلا ہیں اس لیے سرمہ کے ساتھ مقوی دماغ کا نسخہ بھی لکھا ہے تاکہ مرض جڑ سے ختم ہو۔ مقوی دماغ: مغز بادام،مغز کدو ہر واحد پاؤ ،سونف مصفی،خشخاش ہر واحد آدھا پاؤ ،دانہ الائچی خورد ایک چھٹانک ،کوزہ مصری ڈیڑھ پاؤ  سب کا سفوف بنا لیں صرف رات کو کھانے کے بعد دو چمچ ہمراہ دودھ کے لیں جوان آدمی کےلیے ،بچوں کو عمر کے حساب سے کم دیں 40 دن کافی ہے  اس کے ساتھ یہ سرمہ بھی صبح و شام ایک ایک سلائی لگائیں ،چالیس دن نتیجہ کےلیے کافی ہیں  سرمہ مقوی بصر:: سرمہ پانچ تولہ ڈلی کو گرم کر کے آب ترپھلہ میں پچاس بجھاؤ دیں ۔اس میں کشتہ جست دو تولہ،صدف سوختہ اور پھٹکڑی بریاں تولہ تولہ ،مامیراں چینی،قلمی شورہ چھ چھ ماشہ  عرق گلاب سہہ آتشہ 750 ملی لیٹر   عرق گلاب میں سرمہ تیار کر لیں اور استعمال کریں میاں محمد احسن

تریاق مشت زنی کورس

تریاق مشت زنی کورس  مجربات فقیر  مشت زنی کے اسباب و نجات اور نقصان تلفی کیلئے یونانی علاج مشت زنی کے اسباب درج ذیل ہے۔ ۱: شادی میں تاخیر جلق بازی کا پہلا سبب شادی میں تاخیر ہے۔ ایک بچہ 13 یا 14 سال کی عمر میں بالغ ہوجاتا ہے۔ لیکن معاشی اور سماجی مسائل کی بنا پر وہ بلوغت کے 15 یا 16 سال بعد ہی شادی کے قابل ہوتا ہے۔ اس کا علاج جلد از جلد شادی ہے۔ اگر شادی کی استطاعت نہ ہو تو حدیث کے مطابق روزے رکھ کر شہوت پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ ۲۔ بری صحبت ایک بچہ جب جوان ہوتا ہے تو اس کے ہارمونز میں تبدیلی آتی ہے۔ چنانچہ وہ اس ہیجان کی نوعیت سمجھنےکے لئے اپنے دوستوں سے رجوع کرتا ہے۔ اگر اس کے دوست احباب مشت زنی عریاں فلموں اور اس قبیل کی دیگر خرافات میں ملوث ہوتے ہیں تو وہ اسے بھی ان معاملات میں ملوث کرلیتے ہیں۔ اس کا علاج دو رخی ہے۔ ایک تو ماں باپ بچے کی بلوغت کے وقت اس پر کڑی نظر رکھیں اور اس کے معمولات کو دیکھیں۔ دوسرا یہ کہ اگر کوئی شخص بری صحبت سے بچنا چاہے تو اسے چاہئے کہ فوری طور پر وہ ایسے دوستوں سے قطع تعلق کرلے۔ نعم البدل کے طور پر وہ صالح فطرت لوگوں کی کمپنی تلاش کریں ۳۔ جنسی تعلیم ...

تیزابیت ختم کرنے کا آزمودہ طریقہ۔۔۔سونف الائچی اور پودینہ کا قہوہ

تیزابیت ختم کرنے کا آزمودہ طریقہ بتا دیں " 2 مہینے۔ سے پریشان ہوں جا نہیں رہی😔😔 جوارش عود شیریں اجمل دواخانہ۔سی ۔ کو سیرپ کے ساتھ۔۔۔۔ مجھے بہت سخت مسئلہ تھا میں نے کچھ عرصہ یہ قہوہ پیا اللہ نے ہمیشہ کے لیے جان چھڑا دی سونف پودینہ اور سبز الائچی کا قہوہ ٹھنڈا برف والا یا فریزر کا پانی بالکل منع ہے میں صبح نہار منہ اومیپرازول کیپسول کھاتا تھا ورنہ کھنا ہضم نہیں ہوتا تھا میں چھ سال سے پی رہا ہوں چائے نہیں پیتا قہوہ پیتا ہوں درمیان میں کئی کئی دن ناغہ بھی ہوجاتا ہے سردیوں میں سونف پودینہ ادرک گرمیوں میں سونف پودینہ اور سبز الائچی کبھی کبھی اجوائن بھی ڈال لیتا ہوں

معجون جائفل میاں احسن

Image
معجون جائفل:- عقرقرعا 3 تولہ  جلوتری 3 تولہ  زنجبیل 3 تولہ  خولنجاں 3 تولہ  جائفل 6 تولہ  زعفران 6 ماشہ  شہد خالص آدھا کلو سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیاں بوائل  کرکے شامل کریں زعفران عرق گلاب میں کھرل کریں 5 ۔10 گرام  نیم گرم دودھ سے لیں  14 دن کافی ہے  اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں  پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں  پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے ۔تمام تر کشتہ جات سے مبراء  جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے  عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے  لاغری بدن اور سستی کےلیے لاجواب چیز ہے  والسلام  میاں محمد احسن

ٹارگٹ کیپسول خواجہ نعیم

ٹارگٹ کیپسول السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے چند دن کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے ایک بہترین اور مجرب نسخہ کے ساتھ امید ہے آپ کو نسخہ پسند آئے گا ہمارا آج کا موضوع جس کے اوپر لکھا جا رہا ہے عضو تناسل کا ڈھیلا پن اور سختی کا نہ ہونا ہے گو کہ اس موضوع پر بہت سے حکماء کرام کے نسخے موجود ہیں لیکن امید ہے کہ آپ کو یہ نسخہ پسند آئے گا کیونکہ اس میں کوئی سمیات یا منشیات اور مضر صحت ادویات شامل نہیں ہیں پیور ہربل فارمولا ہے وقت ضائع کیے بغیر سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔ اجزاء نسخہ۔ مغز جاہفل 20 گرام۔تخم اسپند 20 گرام تل سیاہ 20 گرام۔عقر قرحا اصل 20 گرام دارچینی 20 گرام۔لونگ کلاہ دار۔10 گرام۔خراتین مصفی۔20 گرام۔جند بدستر۔05 گرام۔  تمام ادویات  کو صاف ستھرا کرکے ایک دو دھوپ لازمی لگوا لیں تاکہ نمی ختم ہو جائے ادویات کی اس کے بعد سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں صبح شام ایک ایک کیپسول کھانے کے بعد ھمراہ دودھ استعمال کریں گے یہ اند...

بواسیر خونی و بادی میاں احسن

بواسیر خونی اور بادی:- مغز تخم نیم۔مغز تخم بکائن۔چاکسو۔رسوت مصفی۔پوست کابلی ہرڑ ہر ایک 1 تولہ آب برگ صد برگ 5 تولہ  سفوف بنا کر رس میں گولیاں بنا لیں  1 گولی صبح و شام پانی کے ساتھ 40 دن میں نہ مسے رہیں گے اور نہ ہی بواسیر رہے گی دوران استعمال دہی۔دودھ۔گھی زیادہ استعمال کریں ۔سرخ مرچ۔کریلہ۔بینگن۔ترشی۔گرم اور تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں والسلام میاں محمد احسن

سفوف ہضم میاں احسن

سفوف ہضم :- نمک سونچل 5 تولہ  اجوائن دیسی 20 تولہ  دونوں اشیاء کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر ان پر آب لیموں اس قدر ڈالیں کہ ادویہ پانی میں ڈوب جائیں۔برتن کو گردوغبار سے محفوظ سایہ دار جگہ پر  رکھیں۔خشک ہونے پہ دوبارہ آب لیموں سے تر کر دیں حتی کہ 5 بار تر و خشک کرکے سفوف بنا لیں ۔1۔2 ماشہ کھانے کے بعد نیم گرم پانی سے لیں ۔ پیٹ کے جملہ امراض کو دور کرتی ہے ۔ہاضمہ درست اور تیز کرتی ہے ۔قے اور متلی اپھارہ و پیٹ درد کے لیے اکسیر ہے ۔نہایت عمدہ دوا ہے  والسلام  میاں محمد احسن

حب حیات میاں احسن

حب حیات:- ہلیلہ سیاہ آملہ سنڈھ فلفل سیاہ فلفل دراز نمک سیاہ سینڈھا نمک  نمک سونچل  ۔۔۔۔ہر ایک تولہ  اجوائن دیسی  شیطرج ۔۔۔۔ہر ایک 8 ماشہ  لونگ  دارچینی  دانہ الائچی کلاں ۔۔۔ہر ایک 4 ماشہ  مصطگی  جاوتری اگر   ۔۔۔۔۔ہر ایک 3 ماشہ  سب کا سفوف بنا کر عرق لیموں میں کھرل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں  1۔2 گولی کھانے کے بعد پانی سے  معدے کو قوت دیتی ہے ۔ریاح ختم کرتی ہے ۔کھانے کو ہضم کرتی ہے  والسلام  میاں محمد احسن

نیند کی کمی ، دماغی کمزوری ، یاداشت کی کمزوری ، سر درد ، ڈپریشن ، ٹینشن ، گھبراہٹ ، سرکی بوجھ ، بیہوشی ، ہائی بلڈ پریشر اور مرگی کے لئے سو فیصد آزمودہ اور مجرب نسخہ

👈🏿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للّٰہ گیارہ امراض کا علاج صرف ایک دوائی سے ممکن  👈🏿نیند کی کمی ،  دماغی کمزوری ، یاداشت کی کمزوری ، سر درد ، ڈپریشن ،  ٹینشن ، گھبراہٹ ،  سرکی بوجھ ،  بیہوشی ، ہائی بلڈ پریشر اور مرگی کے لئے سو فیصد آزمودہ اور مجرب نسخہ 👈🏿اشیاء :- 1⃣بادام 12 گرام 2⃣پستہ 12 گرام 3⃣کاجو 12 گرام 4⃣مغز اخروٹ 12 گرام 5⃣اسطحدوست 12 گرام 6⃣اسرول چھوٹی چندن 12 گرام  7⃣کالی مرچ 6 گرام 8⃣دنیا خشک 18 گرام  9⃣زعفران 6 گرام  0⃣1⃣گاؤں زبان 12 گرام 1⃣1⃣تخم خشخاش 12 گرام 2⃣1⃣مصری 200 گرام 🖋️ بنانے کا طریقہ اور استعمال:-  سب اشیاء کو الگ الگ باریک سفوف کرکے چان کر آپس میں ملا لے ، اچھی طرح حل کرکے ایک چھوٹی چائے کا چمچہ 🥄 رات کو ایک کپ دودھ کے ساتھ استعمال کرے اور ایک چھوٹی چائے کا  چمچہ صبح نہار منہ ایک کپ دودھ کے ساتھ استعمال کرے۔  👈🏿 استعمال کا وقت:- صرف 20 سے 30 دن تک استعمال کرے، پہلے تین دن استعمال سے نتیجہ ملے گا تین دن میں سر درد ڈپریشن وغیرہ نہیں ہوگا۔  #نوٹ : شگر والا مریض مصری استعمال نہ کرے  اس...

جاندار مغلظ میاں احسن مجرب

Image
جاندار مغلظ ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ ہر ایک 100گرام مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام مصری 500 گرام خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔ دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔۔ دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔ اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔ ۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت...

معدہ کی جلن گیس تیزابیتبھوک نہ لگناکھٹے ڈکارورم معدہمنہ کا پک جانابلڈ پریشر کازیادہ ہوناان سب علامات میں فوری اثر دوا ہے

اعصابی غدی معدہ کی جلن  گیس تیزابیت بھوک نہ لگنا کھٹے ڈکار ورم معدہ منہ کا پک جانا بلڈ پریشر کازیادہ ہونا ان سب علامات میں فوری اثر دوا ہے مغز کشنیز خشک20گرام مغز بادیان 20گرام الائچی خورد 1گرام سوڈابائی کارب 1گرام ملٹھی 1گرام کوزہ مصری 50گرام ست پودینہ  15ملی گرام کوٹ پیس کر سفوف بناٸیں مقدار خوراک ایک ماشہ دن مین تین تا چار بار ہمراہ پانی

تیزابیت معدہ کی عجیب الاثر دوا

تیزابیت معدہ کی عجیب الاثر دوا کشنیز بیس گرام مغز بادیان بیس گرام الائچی خورد ایک ماشہ سوڈا خوردنی ایک ماشہ ست پودینہ ڈیڑھ رتی ملٹھی ایک ماشہ کوزہ مصری پچاس گرام ترکیب تیاری پیس کر سفوف بناٸیں ست پودینہ آخر میں شامل کریں مزاج تر گرم ایک ماشہ خوراک دن میں تین تا چار بار معدہ کی جلن گیس تیزابیت بھوک نہ لگنا کھٹے ڈکار آنا معدے کا ورم اور منہ پک جانا ہائی بلڈ پریشر کے مریضون کو مفید ہے دوسری دوا حب زرد چوب برگ مدار تازہ ایک پاؤ زردچوب ڈیڑھ تولہ زرد چوب کو باریک کھرل کریں برگ مدار کو رگڑ کر پیسٹ بناکر زرد چوب شامل کرکے حبوب بقدر نخود بناٸیں دو دو گولی تین وقت ہمراہ پانی دیں مزاج کے اعتبار سے یہ تر گرم ہے تیزابیت معدہ اور یورک ایسڈ کا ستیاناس کردیتی ہے صفراوی دمہ کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ہے فوری اثر دوا ہے استاد محمود بھٹہ #تیزابیت_معدہ_دمہ_یورک_ایسڈ

تیزابیت سے ہونے والے امراض ایچ پائلوری کے لئے آزمودہ ہے

تیزابیت سے ہونے والے امراض ایچ پائلوری کے لئے آزمودہ ہے  ہلدی ملٹھی سونف گوند کیکر دو دو تولہ  ریوند خطائی 4 تولہ سہاگہ بریاں 2 تولہ ترکیب تیاری تمام چیزوں کو کوٹ پیس کر پاٶڈر بنالیں اور سہاگہ کو توے پر ڈال کے بریاں کرکے سفوف میں شامل کریں مقدار خوراک تین گرام صبح دوپہر شام کھانے کے بعد فوائد خشکی سے ہونے والے تمام امراض تیزابیت سے ہونے والے امراض کثرت حیض بندش حیض سوزش حیض رحم میں پانی کی تھیلیاں کمر کا درد رحم کا لٹکنا عورتوں کو وزن پڑنا لیکوریا کمزوری جسمانی کمزوری ٹی بی معدے کی خرابی ایچ پائلوری کے لئے آزمودہ ہے   دوپہر کا کھانا بجاۓ کسی سالن کے ساتھ کھانے کے اس چٹنی کے ساتھ کھاٸیں پودینہ  ایک گٹھی  ادرک   2 انچ کا ٹکڑا  لہسن 6 جوے  ہلدی 1 کھانے کا چمچ  کالی مرچ  ½چائے کا چمچ  نمک حسب ذائقہ ہاٸی بلڈ پریشر والے نمک شامل نہ کریں  دھنیا حسب خواہش شامل کیا جا سکتا ہے خوراک کم از کم ایک کھانے کا چمچ کونڈی ڈنڈے میں کوٹ کر مریض کھانا اسی سے کھا سکتا ہے #ایچ_پاٸلوری

معدہ_کی_جلن_گیس_تیزابیت_بھوک_نہ_لگنا_کھٹے_ڈکار_ورم_معدہ_منہ_کا_پکنا_بلڈ_پریشر_زیادہ_ہونا

اعصابی غدی تر گرم معدہ کی جلن گیس تیزابیت بھوک نہ لگنا کھٹے ڈکار ورم معدہ منہ کا پک جانا بلڈ پریشر زیادہ ہونا مغز کشنیز خشک20گرام مغزبادیان 20گرام الائچی خورد 1گرام سوڈابائی کارب 1گرام ملٹھی 1گرام کوزہ مصری 50گرام ست پودینہ 15 ملی گرام سب کوپیس کرسفوف بناٸیں مقدار خوراک ایک ماشہ دن میں تین چار بار ہمراہ پانی #معدہ_کی_جلن_گیس_تیزابیت_بھوک_نہ_لگنا_کھٹے_ڈکار_ورم_معدہ_منہ_کا_پکنا_بلڈ_پریشر_زیادہ_ہونا

مردانہ کمزوری کا مکمل علاج بمعہ نسخہ جات

مردانہ کمزوری کا مکمل علاج بمعہ نسخہ جات آج آپکو مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ اچھے نتائج حاصل کریں گے 1 مردانہ کمزوری کا علاج جب بھی شروع کریں اس کی ابتداء معدے سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی جڑ معدہ سے شروع ہوتی ہے قبض بدہضمی تیزابیت کھانا کا ہضم نہ ہونا بھوک کی کمی وقت بے وقت کھانا بسیارخوری ان سب علامات کی موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لئےآپ کا معدہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے تو پھر دوسرا علاج شروع کریں معدے کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں سفوف معدہ  تبخیر بھوک کا نہ لگنا گیس تیزابیت ڈکار آنا بد ہضمی قبض ضعف معدہ کے لیے لاجواب سفوف ہے عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ معدہ کے مسائل بھی بڑھنے لگتے ہیں کبھی بد ہضمی ہو جاتی ہے تو کبھی بھوک نہیں لگتی پیٹ میں اکثر گیس کی شکایت رہنے لگتی ہے سینے پے بوجھ جلن بلغم وغیرہ کی شکایت بھی ہو جاتی ہے اگر کبھی روٹین سے زیادہ کھا پی لیا جائے تو قبض ہو جاتی ہے اور بھی کی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اب آپکو ڈھلتی عمر کے باعث یا کسی بھی وجہ سے ان مسائل کا سامنا نہیں کرنا ...

پنج ہاضم

پنج ہاضم غدی اعصابی ہاضم معدہ گیس قبض تیزابیت تبخیر یورک ایسڈ غدی اعصابی یعنی گرم تر مزاج غدد کو مشینی طور پر تحریک دیتا ہے بواسیر چاہے خونی ہو یا بادی دونوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے یرقان کی بہترین دواء ہے سوزاک پیشاب کی جلن پیشاب کا قطرہ قطرہ آنا جگر اور طحال کا بڑھ جانا ملیریا بخار احتلام اور ریاحی دردوں کے لیے اکسیر صفت ہے جسم پر ورم اور سوجن ہو تو ملین غدی اعصابی اور تریاق اعصابی غدی ہمراہ عرق مکوہ کاسنی کے ایک ہفتہ کھلانے سے مکمل سوجن اترجاتی ہے بڑھا ہوا جگر اعتدال پر آجاۓ گا جگر کی گرمی ختم ہوجاے گی امراض گردہ میں ہمراہ تریاق گردہ دے سکتے ہیں قبض گیس معدہ کی جلن تیزابیت تبخیر معدہ کھٹی ڈکاروں اور خوراک کے ہضم نہ ہونے کے لیے بہت مفید ہے قابل معالج اسے مختلف ادویات کے ساتھ ملا کر بہت سارے فوائد حاصل کرسکتا ہے میرے پاس جتنے بھی نوجوان مریض احتلام کی شکایت لے کر آتے ہیں سب کو یہی استعمال کرواتا ہوں بہترین رزلٹ ہے ہائی بلڈ پریشر کے مریض بلا دھڑک استعمال کرسکتے ہیں بھوک کی کمی شکار افراد جوارش کمونی کے ہمراہ استعمال کریں زنجبیل 10 گرام مرچ سیاہ 10 گرام فلفل دراز 10 گرام نوشادر ٹھیکری 10 ...

امراض معدہ کےلئے۔ch uneeb shahid

امراض معدہ کیلئے :- یہ نسخہ میرا عرصہ دراز سے مجرب رہا ہے ، الحمدللہ جس کو بھی تیار کر کے دوا دی ہے وہ اللہ رب العزت کی رحمت سے صحت مند وتندرست ہوگیا ہے  اسلام علیکم  میں حکیم حافظ محمد انیب شاہد اجزاء :- سنامکی صاف کی ہوئی 20 گرام سونٹھ 20 گرام ہریڑہ 20گرام بہیڑہ  20 گرام تربد سفید 20 گرام گرام سماق دانہ 20 گرام زیرہ سیاہ 20  گرام کالانمک 10 گرام زیرہ سفید 20 گرام کلونجی 20 گرام انار دانہ 20 گرام ترکیب :- سب کو موٹا موٹا پیس  لیں. خوراک :- استعمال نصف سے ایک چمچ چاۓ والا 3 ٹائم   کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی سے فوائد :- قبض گیس اپھارہ معدہ کی گرانی، تیزابیت ، پٹ،  درد، سستی، بیچینی کام میں دل نہ لگنا، کھانا کھانے کے بعد مقام معدہ پر بوجھ دل گھبرانہ، متلی سی کیفیت ہونا، معدہ سے بخارات دماغ کی طرف منتقل ہونا جس کی وجہ سے آدھے سر میں شدید درد ہونا، قبض کی وجہ سے گیس بننا ٹانگوں میں درد ہونا، ان تمام تر امراض میں مفید ہے. بفضل خدا فائدہ ہوگا ان شاءاللہ

کسی بھای کے پاس شاٹیکا کولہے کی ھڈی سے پنجے تک درد کا تیر بہ ہدف نسخہ نیز نقرس گھنٹیاکی ابتدا کا تریاق ھے تو بتا کر دعاییں لیں

ہرمل صرف تین دن ایک کھانے کا چمچ نہار منہ پانی کیساتھ کھائیں ۔۔۔۔۔۔ایک گھنٹہ کے بعد ناشتہ کریں۔۔۔۔ انشاءاللہ تین دنوں میں درد ختم۔۔۔۔۔۔ ابھی میں نے کچھ دن پہلے خود آزمایا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر مل اچھی طرح صاف کر کے استعمال کریں

ایچ پیلوری

Image
ایچ پیلوری  ۔۔ ۔ھمدرد دوخانہ کی ادویہ کاسیٹ  صبح نہارمنہ سوسی  دوپہر کھانے سے پہلے قرحین  دوپہر کھانے کے بعد کیسری  رات سوتے وقت اندمالی ۔اللہ کرم کرے گا ۔گروپ نظریہ مفرد اعضاء(عطاے صابر)

سفوف ڈپریشن سٹریس

سفوف ڈپریشن سٹریس مالیخولیا اور جنون کیلئے از حد مفید ہے ۔  صندل سفید 6 ماشہ، کشنیز 2 تولہ، تخم خرفہ سیاہ 6 ماشہ، زہر مہرہ خطائی 6 ماشہ، طباشیر 6 ماشہ، گاؤزباں 6 ماشہ، مصری 4 تولہ۔  تمام ادویہ کوٹ چھان کر باریک پاوڈر بنائیں مقدار خوراک حسب عمر 6 ماشہ سے ایک تولہ تک صبح کے وقت ہمراہ عرق گاؤزباں 12 تولہ لیا کریں۔ انشاءاللہ العزیز چند دنوں کے استعمال سے ڈپریشن سٹریس مالیخولیا اور جنون سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔  مظہر حسین

ورم معدہ ورم کبد، ہیپاٹائٹس جلن تیزابیت ایچ پائیلورائی کے لیے

آنبہ ہلدی  100 گرام  کچور.     100گرام  سفوف بنالیں  ایک تا دو ماشہ  صبح شام کھانے سے پہلے ہمراہ دودھ یا پانی استعمال کریں 1000 mg کیپسول میں بھی ایک کیپسول صبح شام دے سکتے ہیں  ورم معدہ ورم کبد، ہیپاٹائٹس جلن تیزابیت ایچ پائیلورائی کے لیے  بہترین  رزلٹ کا حامل ہے  یہ ایچ پائیلو رائی کا بہت عمدہ علاج ھے  کیونکہ ایچ پائیلو رائی کا بیکٹیریا صرف تیزابی ماحول میں ھی زندہ رہتا ھے اور آپنی کالونیاں معدہ میں بڑی سرعت سے بناتا ھے بلکہ یہ بیکٹیریا معدہ کے تیزاب پیدا کرنے والے گلینڈز کے فعل کو تیز کرتا ھے   یہ معدے کی تیزابیت کی پیدائیش کو کنٹرول کر کے اس بیکٹیریا کے ساز گار ماحول کا خاتمہ کرتا ھے اور اسطرح یہ خطرناک مرض جو بعد میں کینسر کا  سبب بن سکتا ھے  کو جڑ سے ختم کر دیتا ھے میرا تجربہ شدہ اور معمولی مطب ہے اس کے علاوہ  ایک سٹڈی کے مطابق یہ فارمولا ایچ پائیلورائی کے لیے اس کے رزلٹ ایلوپیتھک اینٹی بایوٹک دوا ایماکسل سے زیادہ ہیں میرے مرحوم والد، محترم الحاج حکیم عبدالرشید صاحب بہت زیادہ اس کا، استعمال ک...

ہر گھر کی ضرورت۔۔۔امرت دھارا+سفوف معدہ+اکسیر بادیان۔

ہر گھر کی ضرورت امرت دھارا+سفوف معدہ+اکسیر بادیان امرت دھارا ست پودینہ 1 تولہ ست اجوائن 1 تولہ کافور 2 تولہ مذکورہ بالا چیزوں کو کسی شیشے کی بوتل وغیرہ میں ائیر ٹائٹ ہو اس میں رکھ دیں دھوپ میں کچھ دیر کے بعد چیزیں مکس ہو کر تیل کی مانند ہو جائیں گی ڈراپر میں ڈال کر سنبھال لیں فوائد سر درد کان درد ڈاڑھ درد کا فوری علاج ہے 3 سے5 منٹ بس امرت دھارا کے اس کے علاوہ بھی کافی فوائد ہیں طریقہ استعمال سر میں درد کی صورت میں 2 قطرے انگلی پر لگا کر پیشانی پر ہلکی سی مالش کریں اور انگلی کو سونگھ لیں کان درد کی صورت میں 2 قطرے کان میں ٹپکا دیں ڈارھ درد کی صورت میں کاٹن پر لگا کر لگائیں ان شاءاللہ تعالیٰ خدا کے فضل سے 3 سے 5 میں درد ختم ہوگا مستقل علاج کے لئے اصل سبب کی طرف توجہ کریں سفوف معدہ ست پودینہ 10 گرام میٹھا سوڈا 200 گرام سفوف بنا کر رکھ لیں معدہ میں کتنی ہی درد یا جلن کیوں نہ ہو فوری 2 منٹ میں آرام ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ اکسیر بادیان سونف ملٹھی اور ہلدی تمام اشیاء برابر وزن لے کر سفوف بنالیں اگرچہ کچھ قابل حکماء کرام نے 1 چیز کا اضافہ بھی کیا ہے وہ اپنی جگہ مصدقہ ہے لیکن صرف یہی 3 چیزیں لیں...

سفوف مقوی دماغ و بصر

سفوف مقوی دماغ و بصر. ھوالشافی،، ،،،،، مغز بادام، 100 گرام مغز پستہ ،100 گرام مغز اخروٹ، 100 گرام مغز چلغوزہ، 100 گرام سونف، 100 گرام دھنیا خشک دیسی، 50 گرام  چھوٹی الائچی، 30 گرام  فلفل سیاہ ،20 گرام  کشتہ مرجان در مکھن ،10 گرام.  مصری 500 گرام ، تمام ادویات کا سفوف کر لیں اور مصری بھی سفوف کرلیں اور سب کو اچھی طرح مکس کر لیں. تیار ہے  ایک ٹیبل سپون صبح و شام ہمراہ دودھ  دماغ اور نظر کی کمزوری کے لئے انتہائی مفید ہے.  طبیب ھومیو ڈاکٹر  میاں عتیق الرحمن  فرام رحیم یار خان.

امراض معدہ کے لیے چیلنج شدہ مجرب ترین نسخہ

امراض معدہ  کے لیے چیلنج شدہ مجرب ترین نسخہ  تحفہ حکیم عامل رضا روحانی برایے اطبا و حکما  ◀پودینہ کا پانی۔۔۔۔ 100 گرام نچوڑ لیں  ◀ادرک کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔100 گرام نچوڑ لیں  ◀لیموں کا پانی ۔۔۔۔100 گرام نچوڑ لیں  ◀انار کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔100 گرام نچوڑ لیں  چاروں کو مکس کر دیں۔ کچور 100 گرام نوشادر 50 گرام فلفلدراز 25 گرام اجواین 100 گرام کلونجی 100 گرام ترپھلہ 100 گرام  گندھک آملہ سار 12 گرام تمام کا سفوف کر کے چاروں پانی اس سفوف میں یکجا کر دیں اور چھاوں میں رکھیں دن میں دو بار ہلا دیں جب مکمل خشک ہو جایے 3 سے 5 گرام ھمراہ عرق گلاب دیں  جگر معدہ اور انتڑیوں کے تمام امراض کا شافی علاج ھے جن کا معدہ 50 سال سے خراب ھے اور کسی بھی دوا سے درست نہی ہوا وہ  چند دن اس دوا کو استعمال کریں اور اسکا کرشمہ دیکھیں ۔ خیر اندیش ۔۔۔حکیم سید  عامل رضا   ٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧

سپرم کے لئے اجمل کا کامیاب سیٹ

سپرم کے لیے اجمل کا کامیاب سیٹ حا ضر خدمت  ۔۔معجون ثعلب ۔سفو ف  قلعی اجملی ۔معجون اردخرما 1/2 چمچی صبح اور سفو ف قلعی اجملی ۔معجون مغلظ جواہر دار 1/2 چمچی شام ہمراہ دودہ ۔ رات کو5 گرام جوارش زرعونی لیں  اکسیر کرم کیپسو ل رات کو دودہ سے لیں ۔ایک ماہ بعد رپورٹ کر واہیں قانون مفرد اعضاء عطاے صابر ۔۔ ۔۔

حب جائفل زعفرانی چاندی کے ورق والی

حب جائفل زعفرانی(ورق چاندی والا):-                                     تھوڑے اضافے کے ساتھ یہ نسخہ تیار کیا ہے بہترین رزلٹ کا حامل ہے جس نے بھی استعمال کیا دعائیں دی شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین ہے شوگر کی وجہ سے ہونے والی اعصابی کمزوری "پٹھوں کی کمزوری"اور مردانہ کمزوری کے لیے لاجوب ہے                                                                                   نسخہ:-  عقرقرعا 3 تولہ  جلوتری 3 تولہ  زنجبیل 3 تولہ  خولنجاں 3 تولہ  جائفل 6 تولہ  زعفران 6 ماشہ  سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیوں میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں اوپر ورق چاندی چڑھالے 1 گولی شام کے وقت نیم گرم دودھ سے لیں  14 دن کافی ہے  اعصابی کمزوری ختم...

اکسیر معدہ

اکسیرمعدہ:    آج جو   نسخہ آپ حضرات کے سامنے پیش کر رہا ہوں  یہ کئی سال سے اپنے مطب پر چلا رہا ہو  بہترین رزلٹ کا حامل ہے خوب بھوک بہی لگاتا ہے اور ہاضم بہی کرتا ہے انشااللہ جو بہی کھائے گا دعائیں  دے گا معدے کے امراض والے مریض ضرور استعمال کریں    نسخہ   نسخہ   نسخہ تیز پات                   50 گرام                                                زیرہ سفید                50 گرام سونف                    250گرام  دیسی اجوئن            250گرام سونٹھ                     50 گرام  ست پودینہ               5گرام ست اجوائن      ...

ہاضم قہوہ

قہوہ ہاضم :- گوشت ھضم کرنے کے لیے  اک مجرب قھوہ کا نسخہ عرض کر رھا ھوں اور تجربہ گواہ ھے کے اگر گلے تک بھی کھایا ھو تو اس کا اک کپ 5منٹ میں سب کچھ معدہ سے نیچے اتار دیتا ھے تجربہ فرمائیں  اور ساتھ ھی اپنے گرد و نواح کے سفید پوش طبقہ کو بھی یاد رکھیں  نسخہ    بادیان خطائئ 100 گرام   لونگ 40 گرام  دارچینی 50 گرام الائچی سبز 10 گرام اورپودینہ  10 گرام تمام اشیا کا سفوف بنا لیں اور روزانہ 1کپ پی لیں  جب کھابے کا پروگرام ھو تو بعد از غذادو چنے کے برابر فی کپ قھوہ تیار کر کے پلا دیں اور قدرت خداوندی کا مشاھدہ فرمائیں  شیئر بھی فرمائیں اور دعاوں میں بھی یاد رکھیں

معجون سورنجان

معجون سورنجاں: دارچینی ۔لونگ۔الائچی کلاں۔زعفران ہر ایک 1 تولہ ۔سورنجاں شیریں 5 تولہ ۔الائچی خورد 6 ماشہ  باریک کرکے دوگنا شہد خالص ملا کر معجون تیار کر لیں  1 ماشہ صبح وشام دودھ سے استعمال کریں ۔ وجع المفاصل ۔عرق النساء ۔نقرس اور عصبی دردوں کے لیے تیز بہدف دوا ہے ۔اعصابی کھچاو اور کمزوری ۔قوت باہ کےلیے آزمودہ ہے

معجون مغلظ خاص الخاص

معجون مغلظ خاص الخاص:-   کچھ عرصے سے میں اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں۔۔بہترین نتائج ملتے ہیں۔۔خشک گرم اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے۔۔۔حتی کہ شوگر کے مریضوں کو بھی قابل قدر فائدہ ہوا ہے۔۔۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ہے۔۔۔اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے  ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے۔۔حرارت کی زیادتی سے عضلات تحلیل ہوجاتے ہیں۔اور انسان کمی انتشار اور بے رغبتی کا شکار ہوجاتا ہے۔۔عضو خاص میں سختی بلکل نہیں رہتی۔۔۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتشار قوت اور سختی بحال ہوجاتی ہے۔ ۔اگر آپ نے بے دردی سے اپنے ہاتھوں خود کو ضائع کیا ہے۔۔۔قوت نام کی چیز باقی نہیں ہے ۔۔ہر طرح کا علاج کرواکے قاصر ہوچکے ہیں۔تو پابندی سے دیگر لوازمات اور طریقہ علاج کو مدنظر رکھ کر اس معجون کو استعمال کریں۔۔ان شاء اللہ دل خوش ہوجاے گا۔۔ جلق مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری چہرے کا رنگ پیلا پڑنا پچکے...

عرق النساء کا کوئی اسان آور موثر علاج

Image
ازگندناگوری۔ستاور۔بدھالہ۔۔سونٹھ  ۔سیبل کی موصلی تمام ادویات ۱۰۔۔۱۰گرام لیکر پاؤڈر بنالے۔۔۵۰گرام کچی شکر  میلالے ایک تولہ گاءے کےدودھکے ساتھ  نہار  رات کو معجون سورنجان کھائے 7دن انشاءاللہ    شفاء  ہوگی دعاء کی درخواست

مستقل حل لوبلڈپریشران شاءاللہ

مستقل حل لو بلڈ پریشر انشااللہ 1) لونگ 10گرام دار چینی 30 گرام جاوتری 20 گرام جائفل 20 گرام ہیرا ہینگ 10 گرام چھوٹے کیپسول بنا کر صبح شام ھمراہ آب تازہ 2) زعفران ۔جدوار۔عنبر ھموزن کوکالی مرچ برابر گولی بنا لیں۔ صبح شام ھمراہ آب تازہ انشااللہ مستقل حل ھے علاج مدت ایک ماہ

خشک و تر خارش

خشک و تر خارش یہ ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماری ہے ۔ یہ عام طور پر انگلیوں کے درمیان،کلائی کے اطراف اورکبھی چھاتیوں ، رانوں اور پیشاب والی جگہ سے شروع ہوتی ہے یہ رات میں زیادہ بڑھ جاتی ہے نسخہ نمبر 1 شاہترہ   4 گرام چرائتہ   4 گرام سرپھوکہ  4 گرام گل منڈی  4 گرام عناب  5 عدد شکر  6 گرام ترکیب تیاری ۔ پہلی 5 دواؤں کو 180 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں ترکیب استعمال ۔ دن میں دو بار لیں ۔ نسخہ نمبر 2 خشک و تر خارش مہندی کے پتے   بقدر ضرورت ترکیب تیاری ۔ خشک کر کے سفوف کر لیں اور گھی میں ملا کر لیپ بنا لیں ۔ ترکیب استعمال ۔ خارش کی جگہ پر لگائیں ۔ نسخہ نمبر 3 خشک و تر خارش لیموں کا رس    12 ملی لیٹر عرق گلاب      25 ملی لیٹر چنبیلی کا تیل   35 ملی لیٹر ترکیب تیاری و استعمال ۔ تمام دواؤں کو ملا کر ایک بوتل میں رکھ لیں اور خارش کی جگہ پر لگائیں ۔ نوٹ ۔ یہ خشک خارش ،کھجلی میں مفید ہے

انتشار ٹائمنگ مردوعورت کیپسول محمد فیاض

Image
انتشار ٹاٸمنگ مرد و عورت عورتوں میں جنسی خواہش اور مردوں میں قوت انتشار اور ٹاٸمنگ کی کمی کے لیے لاجواب چیز ہے میں اس نسخہ میں ضرورت کے حساب سے بہت ساری تبدیلیاں کرکے اس کو مزید پاور فل بناتا ہوں اور ضرورت کے حساب سے اسکو لاٸٹ بھی کیا جاتا ہے ٹاٸمنگ بڑھانے کے لیے مغلظات کا استعمال کرسکتے ہیں چند ایک چیزیں لکھ دیتا ہوں باقی اپنی ضرورت کے حساب سے کمی بیشی کرسکتے ہیں جائفل 50 گرام جلوتری 50 گرام لونگ 50 گرام دارچینی 50 گرام عرق گلاب 30 گرام زعفران 5 گرام اسکے علاوہ اس نسخہ میں جند بیدستر ریگ ماہی بیر بہوٹی کشتہ شنگرف اکسیری اور کستوری وغیرہ شامل کرسکتے ہیں ترکیب تیاری تمام ادویہ کو پاریک پیس کرسفوف بنا کر اس میں عرق گلاب ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں عرق گلاب کی جگہ عرق پان شامل کیا جاسکتا ہے مقدارخوراک ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں مرد حضرات بوقت ضرورت ایک کیپسول........... ایک گھنٹہ پہلے  فوائد عورتوں اور مردوں میں جنسی خواہش کی کمی دور ہوجاتی ہے عورتوں میں شہوت خوب پی...

تریاق عرق النساء

تریاق عرق النسإ :- آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں مصروف ہوں اور اچانک ہی جسم کے زیریں حصے کو انتہائی شدید درد کا سامنا ہو تو اس کی وجہ شیاٹک عرف عام عرق النسا کا مرض ہوتا ہے۔ یہ درد اچانک ہی کسی کو بھی نشانہ بناتا ہے اور لوگوں کو جام کرکے رکھ دیتا ہے۔ درحقیقت اس سے بچنا اسی وقت ممکن ہے جب آپ عرق النسا کے پہلے اثر کو پکڑنے میں کامیاب ہوجائیں کیونکہ عام طور پر اس کی علامات اکثر افراد کو سمجھ نہیں آتیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اس مرض عام طور پر اتنی واضح ضرور ہوتی ہیں کہ انہیں پکڑ کر اس سے بچا جاسکے۔ شیاٹک نامی عصب چند اہم کام کرتا ہے جیسے گھٹنوں اور ٹانگوں کے نچلے حصے کے مسلز کو کمانڈ دینا جبکہ یہ ٹانگوں اور پیروں میں سنسنی یا جذبات بھی سپلائی کرتا ہے۔ اگر اس عصب کو کسی قسم کے مسئلے کا سامنا ہو تو وہ اپنا کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں عرق النسا کی علامات ابھرتی ہیں۔ اس درد کو دیگر اقسام کے درد سے الگ پہچاننے کی سب سے عام علامت کمر کے نچلے حصے میں بے چینی یا تکلیف ہوتی ہے، جو کہ کولہوں سے لے کر نیچے رانوں اور پنڈلی تک جاتی ہے۔ ویسے تو اس عصب میں مسئلے کی صورت میں زیریں بدن میں کسی بھی جگہ تکلیف...

سفوف سرعت و جریان

سفوف سرعت و جریان:- پھلی کیکر 1 کلو تالمکھانہ 250 گرام  بہو پھلی 250 گرام  مغز تمر ہندی 250 گرام  ستاور 250 گرام  بیج بند 125 گرام  سنگجراحت 125 گرام  کشتہ قلعی در بھنگ (خود ساختہ) 80 گرام  کشتہ صدف مروارید در گھیکوار( خود ساختہ )70 گرام  مصری آدھا کلو  ادویہ کا سفوف بنا کر کشتہ جات شامل کر لیں  3 گرام صبح و شام ہمراہ دودھ نیم گرم سے لیں  منی مذی ودی وغیرہ کا اخراج رک جائے گا  پیشاب کا بار بار آنا بند ہوگا  نہ صرف جریان کو روکے گا بلکہ جریان کی وجہ سے ہونی والی کمزوری کو بھی ختم کرے گا  جسم کو فربہ اور توانا کرے گا ان شاء اللہ  جلدی منزل ہوجانے کے مرض سے نجات دلائے گا                (کشتہ جات خود تیار کیے ہو کمپنی والا نہ ہو) والسلام                                                                      ...

حب پین آف

****حب پین آف*** 1 سورنجاں تلخ 50 گرام سورنجان شیریں 50 گرام 2 اسگند ناگوری 100 گرام 3 گندھک آملہ سار 50 گرام 4 سفوف سیر 75 گرام  5 کشتہ گئودنتی در شیر مدار 50 گرام 6 شورہ قلمی 30 گرام 7 زنجبیل 50 گرام  8 فلفل سیاہ 50 گرام  کشتہ کے علاوہ ہر جڑی بوٹی کا سفوف تیار کرلیں پھر کشتہ شامل کرکے   500 ملی گرام  کیپسول بھرلیں یا گولی بنالیں اور کشتہ مرگانگ چڑھاليں مقدار خوراک صبح شام  ایک ایک کیپسول یا گولی پانی سے فوائد جوڑوں اور پٹھوں کے درد کمر درد عرق النساء جوڑوں کی سختی اور جوڑوں کی سوزش  ان تمام امراض میں تیزی سے کام کرتی ہے الحمداللہ مجرب نسخہ ہے اس کے علاوہ مہروں کے درد کے لیے بہترین دوا ہے اس کے علاؤہ جوڑوں کے درد میں مبتلا لوگوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔خاص طور پر ان عورتوں اور مردوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ہر وقت کمر درد کا شکار رہتے ہیں اس کے علاؤہ مہروں کے ٹلنے میں مفید ہے   کمر کے اکڑاؤ میں مفید ہے معدہ کے اوپر بھاری پن نہیں بناتی جس طرح دوسری درد والی ادویات بناتی ہیں والسلام طالب الطب  عابد علی اعزازی

سفوف جوانی

سفوف جوانی  افعال واثرات  اعصابی غد ی ہیں  ان لوگوں کے لئے خاص تخفہ ہیں  جن کی منی میں جرمز(کیڑے)کسی وجہ سے ختم ہو جاتاہیں صرف ایک ماہ مسلسل  کھانے سے منی بچہ مزاتنی پیدا  ہو تی ہے کہ خزانہ پر ہوجاتا ہے  لیکوریا جوغدی سوزش سے ہوتاہے  فوراٹھیک ہوجاتا ہے  سرعت انزال،  احتلام  ضعف باہ بوجہ منی کاخشک ہو جانا  عام جسمانی کمزوری کےلئے آب حیات ہے  آگر سال میں ایک بارکورس کرلیاجائے  تومرداورعورت کبھی بوڑھے نہیں ہو تے (نسخہ )ثعلب مصری20 گرام، موصلی سفید 20گرام،  مغز پنبہ دانہ 20گرام، چھلکااسبغول20گرام  ترکیب وتیاری:  سوائے چھلکا اسپغول کے باقی تمام کا باریک  سفوف تیار کر کے پھر چھلکا اسپغول ملا دیں تیار ہے  مقدار خوراک صبح و شام ایک1 چمچ  1تولہ سفوف حسب ضرورت دودھ میں  کھیرپکا کرکھائیں کھیرپکا تے وقت حسب ضرور اتگھی وچینی ملاسکتے ہیں۔

بواسیر کا علاج

بواسیر  کا  علاج  آسان  اور    سستا آج میں  کی نظر  ایسا  نسخہ    کرر   ھاھوں  یقین مانیے  ہم  اس  نسخے سے۔  ھزاروں    بلکہ  کڑوروں  افراد    کا   علاج کیا  ھے  جس   بندے  کو بواسیری   بادی  ھو یا موکے  والی  انشاءاللہ تعالیٰ  دو یا  تین  دن  میں ختم  ھم  نے پچیس  سال  پرانی  بواسیر ٹھیک  ھوجاتے  ھے  میرے  والد صاحب  جن کی عمر 90سال ھے انہوں اس نسخے کوبھت  چلایا مفت  مریض کودس خوارکیں دیتے تھی  جو مریض ایک بار لے جاتے تھے  انکو دوبارہ آنی ضرورت نہیں ہوتی تھی  صرف دس خوارکیں سے 25سال پرانی بواسیر ختم ھوجاتی ھے بواسیر چاہیے جس طرح کی ھو ختم ھوجاتی ھے نسخہ لکھنے سے پہلے ایک واقعہ لکھ کر  پھر نسخے بتاتا ہوں میں رحیمیار خان ایک مسجد میں امامت کرتا تھا  شہر میں  خیال آیا کہ نسخے سستا ھے  ثواب ھوگا بنا ک...

سفوف ٹھنڈک

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  گرمیوں کا بہترین تحفہ  ٹھنڈک کا آسان ترین نسخہ 1صندل سفید 50گرام 2گل نیلوفر 50گرام 3الاہچی سبز اچھی کوالٹی 50گرام 4گل گاٶزبان 50گرام 5کشنیز یعنی خشک دھنیا 50گرام 6کوزہ مصری 50گرام ترکیب تیاری ۔تمام اجزا صاف کرکے علیحدہ علیحدہ پیس کر محفوظ کرلین آپ کا خوش ذائقہ سفوف ٹھنڈک تیار ھے  مقدار خوراک ۔چمچ کا چوتھای حصہ کھانے کے پہلے یا کھانے کے بعد پانی سے یا شربت بزوری یا روح افزا کوی بھی  فوائد  ۔ھاتھ پاٶں کی جلن آنکھوں کی جلن پشاب کی جلن ھای بلڈپریشر  یرقان گرمی زیادہ لگنا صفراوی گرمی کے تمام امراض کہ لیے بہترین ھے  صدقہ جاریہ اور ثواب کی نیت سے شیہر کرین اور ثواب دارین مین حصہ لین  جزاك اللهُ‎

لیکوریا

لیکوریا جس طرح مرد کے لیے جریان بہت نقصان دہ مرض ہوتا ہے اسی طرح خواتین کے لیے لیکوریا کا مرض ہے اج آپ کو لیکوریا کے لیے انتہائی مجرب نسخہ دینے لگا ہوں نسخہ کو محفوظ کر لیں نسخہ طباشیر 4 تولہ دم الاخوین 4 تولہ دانہ الائچی کلاں 2 تولہ سمندر سوکھ 2 تولہ کشتہ فولاد 1 تولہ کشتہ مرجان 1 تولہ کشتہ سکہ 3 گرام سرمہ سیاہ شد 6 گرام کشتہ مرگانگ 1 تولہ پہلے کشتہ جات کے علاوہ تمام اشیاء کا سفوف بنالیں اور پھر کشتہ جات ملا لیں مقدار خوراک 2سے4 رتی  مکھن یا بالائی میں سرمہ سیاہ کو لیموں کے رس میں شد کر لیں۔

قبض کشائی کیپسول

قبض_کشائی_کیپسول۔ اجزاء نسخہ۔ ایلوا۔10 گرام۔ریوند عصارہ۔10 گرام۔ فلفل سیاہ۔10 گرام۔ریوند خطائی۔۔20 گرام۔ نوشادر ٹھیکری۔20 گرام۔ سنڈھ 30 گرام۔سنامکی 30 گرام۔ سب ادویات کا سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ نوٹ ۔سنامکئ میں ڈنڈیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں جو لازمی نکال دیا کریں صرف سنامکی کی پتی شامل کیا کریں ورنہ پیٹ میں مروڑ پیدا کرتی ہے۔ مقدار خوراک۔ایک تا دو کیپسول رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ فواٸد۔بہترین قبض کشاء دوا ہے۔نہ وٹ نہ مروڑ۔نہ دل خراب ۔نسخہ رات کھا کر سو جائیں  صبح نماز فجر سے پہلے اٹھا دے گی آرام و سکون سے پیٹ صاف ہو جائے گا ۔ بہترین اور مجرب نسخہ ہے

معجون شاہی جدید

Image
>معجون شاہی جدید< آج کے اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں جہاں ہماری غذائیں بہتر نہیں وہیں ہم ذہنی بیماریوں کی وجہ سے کئی جسمانی بیماریوں کے شکار ہوتے ہیں ان میں کسی لڑکی سے فون پر بات کرنے سے فارغ ھو جانہ ھیں قطرے انا   ہے کہ جماع کے دوران شہوت کا ٹوٹ جانا یا جماع کیلئے دل نہ کرنا   آج کا یہ نسخہ اسی تعلق سے ہے بہت زیادہ تفصیل کے ساتھ فوائد لکھنا ضروری نہیں ہے بس اتنا کافی ہے کہ یہ معجون شہوت کو بیدار کرنے کیلئے ہے مرد کیلئے یکساں مفید ہے طاقت کا بے مثال نسخہ  شہوت اور امساک کے لئے ھوالشافی موصلی سیاہ 1 تولہ موصلی سفید 1 تولہ تخم اوٹنگن 1 تولہ مگھاں 1 تولہ زنجبیل 1 تولہ تخم شلجم 1 تولہ تخم کتان 1 تولہ مغز پستہ 2 تولہ مغز چلغوزہ 2 تولہ خولنجان 1 تولہ عقرقرحا 1 تولہ جلوتری 1 تولہ جائفل 1 تولہ لونگ 1 تولہ کشتہ چاندی 3 گرام  کشتہ قلعی 3 گرام  دارچینی 1 تولہ  شہد 100 گرام   *ترکیب تیاری*  تمام ادویہ کا سفوف تیار کریں اور شہد ملا کر معجون تیار کریں   *طریقئہ استعمال*  صبح خالی پیٹ 1 چمچ معجون ایک گلاس دودھ سے لیں  منی کو...

ٹائیفیڈ

جسم سے ٹائیفائیڈ کے جراثیم کیسے ختم ہو سکتے ہیں۔ تو محترم جو دوائیں انگریزی ہیں ٹائیفائیڈ کے لئے وہ زہر ہیں جیسے سپراکس سپراکسل نوویڈیٹ وغیرہ یہ خود آگ ہیں جو معدے کی موت ہیں اگر جسم سے ٹائیفائیڈ کے جراثیم ختم کرنے ہیں میرا آزمودہ نسخہ برائے ٹائفائیڈ قسط شیریں  50گرام برگ مہندی۔   30گرام تخم کاسنی   20گرام تمام کو پیس کر سفوف بنائیں اور دن میں دو مرتبہ آدھا چمچ شہد ملا پانی سے استعمال کریں صرف دو ہفتوں میں جگر میں چھپے ٹائیفائیڈ کے جراثیم مار دیتا ہے حکیم

مشت زنی + نامردیسرعت انزال ذکاوت حس ٹائمنگ

Image
مشت زنی + نامردی سرعت انزال ذکاوت حس ٹائمنگ اکثر لوگ ایسے نسخے کی ریسرچ میں ہوتے ہیں جو ان کی بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماریاں کا ازالہ کر سکے تو ان کے لئے لاجواب تحفہ ہے جو نامرد کو بھی کامل مرد بنا دیتا ہے خاص کر جب شہوت کی کمی طبیعت سست روی کا شکار ہو اور نامردی غالب آچکی ہو. اور کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو اسوقت اس نسخے کو بنا کر استعمال کریں  سختی انتشار ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت جسمانی قوت   طاقت ایسی کہ جوبن امڈ آئے. اس نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ کی زندگی میں خوشی پیدا کر دے گا اور آپ کے پرکیف لمحات کو طویل اور خاص بنا دے جراثیم کی کمی شرطیہ پوری کرتا ہے جریان منی اور احتلام کو روکتا ہے منی گاڑھی کرتا ہے پس سیلز کا کامیاب ترین علاج ہے نسخہ خاص مغلظ ہے اور منی پیدا کرتا ہے  نسخہ نوٹ فرما لیں سات دن بعد رزلٹ خود بتائیں گے اثر انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا نیز یہ نسخہ سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے اجزائے نسخہ:- ثعلب مصری 25 گرام ریگ ماہی 20 گرام جلوتری 10 گرام جائفل 20 گرام دارچینی 3 گرام زعفران 10گرام قرنفل 4 گرام عقرقرحا اص...

سلسل بول۔۔۔بلا ارادہ پیشاب کا آنا

ایسے نمازی حضرات جن کو پیشاب کرنے کےبعد بھی پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے سلسل بول کی شکایت جس میں اکثر بلا ارادہ پیشاب آتا ہے اور اکثر اوقات کپڑے خراب ہو جاتے ہیں ان کے لئے یہ سفوف بہت مفید ہے استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کنجد سیاہ اجوائن مغز اخروٹ بریاں گل ارمنی 1,1تولہ کشتہ پوسٹ بیضہ مرغ گلنار مائیں مغز سنگھاڑا 2,2 تولہ مغز تخم کشنیز صمغ عربی 3,3تولہ اچھی طرح سفوف بنالیں خوراک صبح شام 3,3 گرام الحمدللہ معمول مطب ہے۔

ٹائمنگ کورس

 آج جس کو بھی دیکھو ٹائمنگ کی کمی کو لے کر پریشان ہے کمنٹ آرہے ہیں کال آرہی ہے واٹس ایپ پہ کہ ٹائمنگ نہیں مادہ پتلا ہے اولاد نہیں تو ان دوستوں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوۓ کیپسول اور سفوف کا نسخہ بتانے جارہا ہوں بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں              امساکی کیپسول        ھوالشافی افیون 1تولہ لونگ1تولہ دارچینی1تولہ جوزبوا1تولہ جلوتری1تولہ سمندر سوکھ1تولہ مصطگی رومی1تولہ زعفران سپین6گرام تمام چیزوں کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور 500ملی گرام کے کیپسول بھرلیں       سفوف مغلظ  ثعلب مصری5تولہ ثعلب پنجہ5تولہ موصلی سفید5تولہ تالمکھانہ 5تولہ تخم اوٹنگن5تولہ کشتہ قلعی1تولہ چھلکا اسپغول10تولہ چھلکا کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا سفوف بنالیں فوائد کیپسول:- زیادہ ٹائمنگ کے متلاشی افراد کیلئے خاص تحفہ ہے دوران جماع لمبا سفر کرواتا ہے وقت خاص کو طویل تر بناتا ہے بعد ازجماع جو تھکاوٹ ہوتی ہے اس کو مکمل ختم کرتا ہے اعصاب کو بے انتہا طاقت دیتا ہے شوگر میں مبتلا افراد کیلئے خاص تحفہ ہے فوائد سفوف :-مادہ کو گاڑھا کرتا ہے جرا...

سفوف اکسیر جگر

Image
سفوف اکیسر شوگر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو شاد و آباد رکھے۔ آمین یہ نسخہ حکیم فاروق خان اور رضوان شاہ صاحب کا ہے جو آپ دوستوں کے درمیان شیر کیا جا رہا ہے آج کا نسخہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین دوا ہے جو نہ صرف شوگر کنٹرول کرتا ہے بلکہ معدہ گردےاور دیگر امراض کے لیے بہترین ہے سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔ اجزاء نسخہ۔ سبز ہریڑ چھلکا ۔سونف برابر وزن سفوف بنا لیں اور آدھی چمچ سے ایک چمچ چائے والی صبح شام خالی پیٹ ھمراہ سادہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔اس دوا کی صرف ایک خوراک استعمال کریں اور 30 منٹ کے بعد اپنی شوگر چیک کریں آپ حیران رہ جائیں گے کہ صرف ایک خوراک سے شوگر لیول نارمل ہو گیا ہے۔ اس دوا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ دوا قبض نہیں ہونے دیتی بلکہ پیٹ صاف کرتی ہے اس کے علاؤہ شوگر سے ہونے والی کمزوری اور خون کی کمی کو بھی دور کرتی ہے گردے خون کی صفائی بہتر کرنے لگتے ہیں یوریا کریٹینائین بھی کم ہو جاتا ہے معدہ کے لیے بہترین دوا...

شادی کورس خود تیار کریں

شادی کورس خود تیار کریں بہتر تو یہ ہے کہ شادی سے 2 ماہ پہلے ہی علاج کروا لیا جائے اگر علاج کی ضرورت ہو تو اس سلسلہ میں میں اپ احباب کے لیے آج خاص لکھنے لگا ہوں جو احباب خود تیار کر سکیں وہ خود کر لیں اگر خود سے تیار نہ ہو سکے تو ہم سے رابطہ کریں ہمارے مطب پر ہر وقت مختلف شادی کورس تیار ہوتے ہیں کورس میں سفوف ہوتا ہے طلاء اور قوت باہ کے لئے گولیاں یا کیپسولز یا معجون شامل ہیں کس کو کیا دینا ہے گولیاں کیپسول یا معجون قوت باہ کے لئے یہ طبیب نے طے کرنا ہوتا ہے سب سے پہلے تو سفوف میرے خیال میں سفوف مغلظ کا نسخہ لکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ احبابِ کے پاس مغلظ کے بہت سے نسخہ جات موجود ہوں گے آپ گروپ وغیرہ میں اکثر دیکھتے رہتے ہیں آپ کو معجون کا نسخہ لکھواتا ہوں اور ہاں طلاء کسی بھی حکیم صاحب سے بنوا لیں یا منگوا لیں میں تو مطب پر طلاء شنگرف زیادہ استعمال کرواتا ہوں آپ کوئی سا بھی اچھا طلاء استعمال کر سکتے ہیں معجون کا نسخہ نوٹ کر لیں بارہا کا مجرب ہے مقوی باہ اور طاقت افزاء معجون ہے گردہ مثانہ اور اعضاء رئیسہ کو طاقتور بناتا ہے منی پیدا کرنا اور گاڑھا کرنا اس کا خاص کام ہے اس لیے آگر سفوف مغ...