Posts

Showing posts from October, 2025

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تریاق معدہ اور پتہ کی پتھری کی دوا ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تریاق معدہ اور پتہ کی پتھری کی دوا ۔۔۔۔۔ آج رات کو سید عمران شاہ صاحب نے فون کرکے ایک سوال مزاج کے بارے میں کیا سوال مکمل ھونے پہ ایک منٹ میں ساری بات سمجھا دی فرمانے لگے جو بات تین چار سال سے سمجھ نہیں آرھی تھی بس ایک منٹ میں سمجھ آگئی دعا ھے اللہ تعالیٰ ان کا دل ودماغ طب کے حوالے سے روشنی سے بھر دے پھر ان کا دوسرا سوال پودینہ کے بارے میں تھا ساتھ ھی سوال پتہ پتھری کے حوالے سے تھا اب میں یہاں اپنے الفاظ اور طریقہ کار کے مطابق آپ کو بات سمجھاتاھوں اب جس کو بات سمجھ آگئی اسے ساری زندگی کام آئے گی جسے سمجھ نہ آئے وہ اللہ تعالیٰ سے اپنی سمجھ بڑھانے کی دعا کرے خیر بات تریاق معدہ کے بارے میں کرتے ہیں تریاق معدہ کانسخہ مندرجہ ذیل ھے گندھک آملہ سار 200گرام پودینہ خشک 200گرام اجوائن دیسی 400گرام پیس کر سفوف بنالیں مزاج کے اعتبار سے غدی عضلاتی ھے  درد معدہ ریاح عضلاتی درد امعا قے اسہال انتڑیوں میں بے چینی سوزش اور ورم کےلیے یورک ایسڈ کی زیادتی ریاح شکم اور اعلی درجہ کی مصفی خون بھی ھے یہاں تک کہ ماسخورہ تک اسی ایک دوا تریاق معدہ سے شفایاب ھوجاتاھے یہ دوا...

خمیرہ بنفشہ لعوق سپستان لعوق خیار شنبرتوت سیاہ صدوری لعوق سپستاں

خمیرہ بنفشہ لعوق سپستان لعوق خیار شنبر توت سیاہ صدوری لعوق سپستاں

فیٹی لیور، چربیلا جگر، کولیسٹرول، ٹرائیگلیسرائیڈ، یورک ایسڈ

فیٹی لیور، چربیلا جگر، کولیسٹرول، ٹرائیگلیسرائیڈ، یورک ایسڈ   مرض عام ہو چکے ہیں انسان کا طرز زندگی جسمانی سُستی اور آسانی بنیادی اسباب ہیں کھانے پینے میں بد پرہیزیاں مرغن غذا، شراب نوشی، بیکری کی مصنوعات، ڈالڈا بناسپتی گھی کا استعمال، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈے مشروبات، پیٹ بھر کر کھانا اور تھوڑی دیر بعد پھر کھانا نوٹ : فیٹی لیور کی تشخیص کے لیے ریڈیالوجسٹ سے الٹراساؤنڈ کروائیں، الٹراساونڈ سپیشلسٹ سے نہیں علامات : منہ کا ذائقہ خراب ہونا، بلڈ پریشر، بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر، وزن کا بڑھنا سانس کا پھولنا، معدہ اور سینے میں جلن، ہاتھ اور پاؤں میں جلن علاج : سب سے پہلے زندگی کو متحرک بنائیں سُستی اور ہڈ حرامی چھوڑیں، اور آئل مصنوعی، ڈالڈا گھی استعمال کرنا چھوڑیں فیٹی لیور کا دیسی علاج نسخہ ھوالشافی : پودینہ خشک 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، صبر زرد 10 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ یا نیم گرم پ...

حب سرعت خاص ، سرعت انزال

حب سرعت خاص  حب سرعت خاص  سرعت انزال جیسی کہنہ مرض کا مکمل مستقل و دائمی  علاج  طباشیر کبود 2تولہ  تخم خرفہ 1تولہ  الائچی سبز 1تولہ  تخم کشنیز 1تولہ  گل نیلوفر 1تولہ  لونگ دیسی 2تولہ  جاوتری 2تولہ  زاعفران اعلی ½1 تولہ  کشتہ چاردھاتہ 5ماشہ  کشتہ قلعی پارہ شورہ  والا  5 ماشہ  کشتہ فولاد شنگرفی 5ماشہ  تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں  شہد کی مدد سے دانہ نخود برابر گولیاں بنالیں  ایک گولی روزانہ رات دودہ سے استعمال کریں  شوگر  اور ہائ  بی پی کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ دنوں میں وقت خاص میں اضافہ کردینے والی حیرت انگیز گولیاں ہیں ۔ دخول سے قبل ہی فراغت ہوجانا کچا پانی نکلنے کو ختم کرتی ہیں ۔ وہ دوست جو بس چند سیکنڈذ میں ہی فراغت کرجاتے ہیں حق زوجیت ادا نھیں کرسکتے انشاالله اسکا مسلسل استعمال مرض سرعت انزال کو دائمی مکمل و مستقل طوپر ختم کردیگا۔  بڑی عمر کے افراد جنھیں زوجیت سے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے انکے لیے بےحد مفید ہے  زوجیت کے بعد کی کمزوری کو مکمل ختم کرتی ہے۔ ماد...

اکسیر مقوی قلب مفرح قلب ہے۔دل کو فرحت بخشتی ہے۔دل کو طاقت دے کر دل کی کمزوری کو ختم کرتی ہے۔معدہ کے افعال کو بہتر کرتی ہے۔دل کی دھڑکن بڑھ جانے ۔۔گھبراہٹ و بے چینی میں مفید ہے

میرے کمزور دل بھن بھائ جو دوسروں کی لڑائ دیکھ کر کانپ رھے ہوتے ھیں یہ نسخہ انکی خدمت میں ھے ۔ اکسیر مقوی قلب  مفرح قلب ہے۔دل کو فرحت بخشتی ہے۔دل کو طاقت دے کر دل کی کمزوری کو ختم کرتی ہے۔معدہ کے افعال کو بہتر کرتی ہے۔دل کی دھڑکن بڑھ جانے ۔۔گھبراہٹ و بے چینی میں مفید ہے ۔بناییں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ نسخہ الائچی کلاں 10گرام الائچی سبز 10گرام کباب چینی 10گرام کشنیز 9گرام پوست آملہ 9گرام صندل سفید خالص اعلی 6 گرام کشتہ عقیق 2گرام مصری 50 گرام تمام اجزاء مقررہ اوزان کے مطابق تیار شدہ سفوف باہم ملایئں اور کشتہ عقیق شامل کرلیں۔ 2گرام صبح شام بکری کے دودہ سے استعمال فرمائیں ۔مالک کریم شفاء عطاء فرمایینگے۔۔ حکیم نعمان جاوید   فاضل الطب  سلطانی دواخانہ Hakeem Noman Javed  #HeartTonic #خفقان #heartbeat

طاقت دماغ کی طاقت یادداشت کی کمزوری نظر کی تیزی دل کی دھڑکن گھبراہٹ بےچینی جسمانی و پٹھوں کے درد تھکاوٹ سستی کاہلی کام کرنے کا دل نہ کرنا ، کمر کو مضبوط کرتا ہے۔ خواتین و مرد دونوں کیلیۓ مفید ہے۔ وہ خواتین جن کو حیض کے بعد درد و بخار کی کیفیت ہوتی ہے انکے لئۓ بے حد مفید ہے۔ نظام ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔بزرگوں کیلیۓ اعصاۓ پیری ہے۔ بھترین کامل نسخہ ہے۔ الحمدالله

السلام علیکم  دل کرتا ہے جو کچھ میرے علم میں ہے سب آپ دوستوں کو گھول کرپلادوں لیکن آپ لوگ حوصلہ افزائ نھیں کرتے پوسٹ کو شئیر نھیں کرتے ،آپکی شئیرنگ سے میرا  فائدہ  نھیں لیکن یقین جانیں انسانیت کا بھت فائدہ ہوگا۔  کیونکہ اس دور میں ہر دوسرا  شخص کاٹنے کو تیار بیٹھا ہے بے ایمانی عروج پر ہے خدا خوفی ختم ہوگئ ہے۔۔ نسخہ دیکھیں دل سے دعا نکلیگی انشاالله  مقوی اعصاب و مقوی قلب نسخہ ہے اعصابی طاقت  دل کی طاقت دماغ کی طاقت یادداشت کی کمزوری نظر کی تیزی دل  کی دھڑکن  گھبراہٹ بےچینی جسمانی و پٹھوں کے درد تھکاوٹ سستی کاہلی کام کرنے کا دل نہ کرنا ، کمر کو مضبوط کرتا ہے۔ خواتین و مرد دونوں کیلیۓ مفید ہے۔ وہ خواتین جن کو حیض کے بعد درد و بخار کی کیفیت ہوتی ہے انکے لئۓ بے حد مفید ہے۔ نظام ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔ بزرگوں کیلیۓ اعصاۓ پیری ہے۔ بھترین کامل نسخہ ہے۔ الحمدالله  زہر مہرہ خطائ 3تولہ  فریش تازہ  آب گلاب 50 ml   میں کھرل کرلیں خشک کرلیں۔ سنگ یشب  2تولہ  مغز پستہ 2تولہ  عجوہ کجھور 100گرام بغیر گھٹلی  گل گلاب تا...

لعوق خیار شنبر

لعوق خیار شنبر  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  خشک سرد موسم سموگ اور نزلہ زکام کھانسی سانس کی تنگی گلے کی خراش دمہ سینے کی جکڑن بلغم کی زیادتی بلغم کا خارج نہ ھونا کھانس کھانس کر پسلیوں کا درد کرنا یہ تمام علامات اس موسم میں نظر آ رہی ہیں اور مطب پر سب سے زیادہ مریض بھی انہی علامتوں اور امراض کے آ رہے ہیں اس سے پہلے ایک شربت جو شربت مرکب برگ بانسہ کے نام سے بنایا جاتا ہے اس کا نسخہ آپ دوستوں کے ساتھ شیر کر چکے ہیں آج ایک لعوق کا نسخہ آپ دوستوں کے ساتھ شیر کیا جا رہا ہے تاکہ آپ اس نسخے کو بنا کر استعمال کریں اور موسمی سختیوں سے بچے رہیں ۔ یہ لعوق بہت سی کمرشل کمپنیاں تیار کر رہی ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ خود گھر میں اس نسخے کو بناہیں اور ایک خالص دواء استعمال کریں ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ۔ عناب دیسی اچھی کوالٹی والے ۔ 100 گرام ۔ سپستان ۔ 100 گرام ۔ سونف ۔ 100 گرام ۔ ملٹھی ۔ 100 گرا...

🌿 معدہ کے لیے اکسیرِ خاص 🌿

🌿 معدہ کے لیے اکسیرِ خاص 🌿 سب دوست اپنے گھروں میں یہ لاجواب سفوف ضرور رکھیں — زیادہ کھانے سے معدہ بوجھل ہونے سے بچائے گا، خوراک کو ہضم کرے گا، معدہ تندرست تو انسان تندرست! یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لیے تریاقِ کامل ہے 👇 ✔️ بدہضمی ✔️ بھوک کی کمی ✔️ کھٹے ڈکار ✔️ اپھارا ✔️ سینے کی جلن ✔️ ہاتھ پاؤں کی جلن ✔️ پیٹ پھولنا ✔️ دل کی تیز دھڑکن ✔️ دائمی قبض ✔️ گیس و تبخیر ✔️ قے آنا ✔️ چکر آنا ✔️ جی متلانا ✔️ معدہ کی خرابی سے جریان و احتلام 🧠 جنون و دماغی کمزوری میں بھی مفید ھوالشافی 🌸 اجزاء نسخہ: سونف — 100 گرام فلفل سیاہ، فلفل سفید، دھنیا خشک، زیرہ سفید، مگھاں، انار دانہ، سونٹھ، اجوائن دیسی، چہار نمک، نوشادر، ریوند خطائی، ریوند چینی، کلونجی، تر پھلا — ہر ایک 50 گرام ست اجوائن، ست پودینہ، ست لیموں — ہر ایک 10 گرام زعفران خالص — 2 گرام تمام اجزاء کا سفوف بنا کر ستیں شامل کریں، اور کسی ایئربیگ بند برتن میں محفوظ کریں تاکہ خوشبو و تاثیر برقرار رہے۔ خوراک: کھانے کے بعد 1 سے 2 گرام پانی کے ساتھ (بچوں کے لیے حسبِ عمر) 💫 بہت لاجواب، آزمودہ اور زبردست نسخہ ہے معدہ کے لیے۔ 🏥 Faheem Unani Dawa...

کثرت پیشاب بوجہ ضعف مثانہ مثانہ کی کمزوری سے پیشاب تیزی سے آتا ہو روکنا مشکل ہو یا بھت زیادہ اور باربار آتا ہو خواتین کو حیض کی زیادتی ہو دنوں سے زیادہ خون آتا ہو یا پرانے سے پرانا مرض لیکوریا سفید پانی کا اخراج ہوتا ہو تمام کیلئۓ اکسیر اعظم علاج ہے ۔

السلام علیکم  ایک ہی نسخہ ان تین امراض کیلیۓ شافی علاج ہے۔ الحمداللۂ  کثرت پیشاب بوجہ ضعف مثانہ  مثانہ کی کمزوری سے پیشاب تیزی سے آتا ہو روکنا مشکل ہو یا بھت زیادہ اور باربار آتا ہو خواتین کو حیض کی زیادتی ہو دنوں سے زیادہ خون آتا ہو یا پرانے سے پرانا مرض لیکوریا سفید پانی کا اخراج ہوتا ہو تمام کیلئۓ اکسیر اعظم علاج ہے ۔ کشتہ بیضہ مرغ  4 رتی  کشتہ زمرد 4 رتی  یہ ایک خوراک ہے ۔ دس  پندرہ گرام مکھن  خالص میں لپیٹ  کر کھائیں یا جوارش زرعونی عنبری بنسخہ کلاں ایک چمچ پانچ گرام میں مکس کرکے کھالیں  متواتر اکیس یوم کا استعمال انشالله کثرت حیض سلسل البول  و سیلان الرحم کیلیے مفید ہے۔ دعاوں کی درخواست ہے۔ آپکا بھائ  حکیم نعمان جاوید سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ Hakeem Noman Javed

ڈپریشن وسوسہ وہم نیند نہ آنا پراگندہ خیالات دل کی بے ترتیب دھڑکن دائمی نزلہ شدید درد سر خوف و ڈر منفی خیالات اعصابی کمزوری

السلام علیکم  ڈپریشن  وسوسہ وہم  نیند نہ آنا  پراگندہ خیالات  دل کی بے ترتیب دھڑکن  دائمی نزلہ  شدید درد سر  خوف و ڈر  منفی خیالات  اعصابی کمزوری  ایک ماہ یہ دوائیں استعمال کریں  انشاالله  خیر ہوگی  شربت افتیمون  دو چمچ رات سوتے وقت  معجون نجاح  200گرام  خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہردار  100گرام اطریفل اسطخدوس 100گرام  تازہ فریش برہمی بوٹی لیکر خشک کرلیں  مثل سرمہ سفوف تیار کرلیں  20گرام سب معجون ایک جار مین ڈالیں ،   اس میں تھورا سا خالص شہد ملائیں اور برہمی بوٹی اس  چار  میں  اچهی طرح مکس کرلیں  پانچ پانچ گرام صبح رات پانی سے  کیپسول جواہر مھرہ قرشی یا اجمل  ایک ایک صبح رات پانی سے  نظام ہضم خراب ہے تو دودہ استعمال نھیں کرنا ہے  دوائیں پانی سے استعمال کرنی ہیں  نظام ہضم کی اصلاح کیلیے  جوارش جالینوس  پانچ گرام استعمال کریں۔  ان دواؤں کے علاوہ دیگر ادویات نھیں کھانی ہیں  اگر نیند کی گولیاں عرصہ سے استعمال کر...

معجون عشرت نقرئی

السلام علیکم  موسم کی تبدیل ہوتے ہی  جو نسخہ سب سے پھلے تیار ہوتا ہے وہ معجون عشرت نقرئ ہے  معجون عشرت نقرئ دوستو اسکا رزلٹ اتنا شاندار ھیکہ آپ حیران ہوجائینگے انشاالله  دل دماغ کو طاقت دیتی ہے۔ گردہ کو طاقت دیتی ہے  عضو میں فولاد جیسی سختی وہ حضرات جو عرصہ دس دس سال سے حق زوجیت ادا نھیں کرسکے اس کے استعمال سے الحمدالله کامل طورپر حق زوجیت اداکرتے ھیں۔ کمر کو مضبوط کرتی ہے۔ ہرقسمی جنسی جسمانی کمزوری کو مکمل کرتی ہے۔  عضو کی بھترین نشوونماء کرتی ہے۔مادہ تولید خوب گاڑھا کرتی ہے۔ اعصاب کو مضبوط کرتی ہے۔ چھرہ کی رنگت کو نکھارتی ھے۔ ہرقسمی مضر اثرات سے سو فیصد پاک ہے۔  تخم پیاز  ۔  عقرقرحا  10+10گرام  تخم شلغم 15گرام  زاعفران 15گرام جائفل ۔ نارجیل ۔ رائ ۔ فلفل سیاہ ہر ایک 50+50گرام تخم گندنا 10گرام  تخم حرمل 35گرام مغز پستہ 35گرام کشتہ فولاد نقرئ 5گرام کشتہ سم آب ادرک والا 2گرام  کشتہ شنگرف حلتیتی 2گرام جواہر مہرہ کامل طلای 1گرام ورق نقرہ  اعلی 100عدد شہد 4گنا میں معجون بنالیں۔ ہفتہ دس دن کے بعد استعمال شروع  کری...

سفوف چسٹیون۔ سفوف چسٹ انفیکشن زکام کھانسی گلے کی خراش معدہ کی خرابی ورم سوزش کے اوپر بہترین رزلٹ دیتا ہے بگڑے ہوئے ٹانسلز کو درست کرتا ہے بند گلے کو کھولتا ہے بلغم کو خارج بھی کرتا ہے اور بلغم کی زیادتی کو روکتا بھی ہے پھپھڑوں کی انفیکشن کو ٹھیک کرتا ہے

سفوف چسٹیون  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  ہمارا آج کا نسخہ سفوف چسٹیون کے نام سے آپ دوستوں کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے یہ سفوف چسٹ انفیکشن زکام کھانسی گلے کی خراش معدہ کی خرابی ورم سوزش کے اوپر بہترین رزلٹ دیتا ہے بگڑے ہوئے ٹانسلز کو درست کرتا ہے بند گلے کو کھولتا ہے بلغم کو خارج بھی کرتا ہے اور بلغم کی زیادتی کو روکتا بھی ہے پھپھڑوں کی انفیکشن کو ٹھیک کرتا ہے  سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ثابت ھلدی ۔ 100 گرام ۔ ملٹھی ۔100 گرام ۔ سونف ۔100 گرام ۔ قسط شیریں ۔300 گرام ۔  تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔ ایک چمچ چائے والا صبح دوپہر شام ھمراہ شربت توت سیاہ یا شربت مرکب برگ بانسہ والا کے ساتھ استعمال کریں اور شربت مرکب برگ بانسہ والا کا نسخہ اس سے پہلے اسی گروپ میں شیر کیا گیا ہے ۔ اگر آپ اسی نسخے کی معجون بنانا چاہیں تو  سفوف کی مقدار سے تین گنا زائد شہد شامل کر کے معجون...

کیپسول زعفران سلطانی

السلام علیکم  کیپسول زاعفران سلطانی  ہرقسمی کیمیکل سے پاک خالص دیسی نسخہ  ہے الحمدالله  تمام حکماء یہ نسخہ اپنے مطب پر ضرور تیار رکھیں۔ اعصابی جنسی و جسمانی کمزوری تمام مریضوں کیلیے پیام شفاء ہے  اعصابی و جسمانی طاقتوں کا خزانہ  جسکے ایک ماہ مسلسل استعمال سے انشاالله آپ دس سال پھلے جیسی مضبوط  اعصابی  و جسمانی طاقت محسوس کرینگے  انشاالله یہ صرف کہنے کی حد تک نھیں ہے انشاالله جب آپ بناکر استعمال کرینگے تو تصدیق بھی کرینگے حکیم نعمان جاوید  پھلے چند دنوں میں بھترین  و واضح فرق محسوس ہوتا ہے کمر خوب مضبوط ہوتی ہے تھکاوٹ کا نام نشان نھیں رہتا طبیعت ہلکی ہوجاتی ہے۔ خوشی محسوس ہوتی ہے ذہنی سکون بڑھ جاتا ہے۔ دل و دماغ مضبوط ہوجاتے ہیں۔ دل کی دھڑکن نارمل ہوجاتی ہے۔ وسوسہ نسیان ختم ہوتا ہے حافظہ مضبوط ہوجاتا ہے۔ نظر خوب تیز ہوجاتی ہے۔ عضو میں بھترین  انتشار تناؤ سختی و موٹاپا بڑھ جاتا ہے۔ عضو کی خوب نشونماء ہوتی ہے بیک وقت اعصابی جسمانی ذہنی قلبی و جنسی طاقت سب کو خوب بڑھادیتا ہے۔ ہرقسمی کیمیکل و مضرات سے پاک ہے۔ الحمدالله  شوگر کی...

۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوالمسک معتدل ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ دوالمسک معتدل ۔۔۔۔۔۔ گل سرخ۔۔ابریشم مقرص ۔۔۔ بہمن سفید ۔۔بہمن سرخ ۔۔ درونج عقربی ۔۔ بادرنجبویہ ۔۔ عودھندی۔۔۔دانہ الائچی خورد۔۔۔۔صندل سفید ۔۔ کشنیزخشک ۔۔ گل گاؤزبان ۔۔۔ تخم خرفہ ۔۔ زرشک شیریں ۔۔  تمام دوائیں برابر وزن پیس لیں اب دواؤں کاوزن کریں اب جتنا وزن ادویات کا ھوگا اتنی ھی آپ نے شکر سفید لینی ھے اور اتنی ھی شہد لینی ھے اب دواؤں کے وزن اور شکر اور شہد سب کا وزن کرلیں اس تمام وزن کے برابر آپ نے اچھی کوالٹی کے سیب کا جوس نکال کر اسے باقاعدہ فلٹر کریں تاکہ تلچھٹ دور ھوجائے اب فلٹر شدہ سیب کا پانی اس تمام وزن کے برابر لے کر اس جوس میں شکر ڈال کر قوام کریں جب قوام ھوجائے توشہد بھی شامل کرکے پھر ادویات شامل کرکے معجون بنالیں بس دوالمسک معتدل تیار ھے مزاج غدی اعصابی ھے مقدار خوراک چمچ دن میں دو بار ھمراہ عرق بادیان یا گاؤ زبان دیں فوائد ۔۔ مفرح قلب ھے خفقان القلب اور ضعف قلب حار کے لیے اعلی ترین دوا ھے  مالیخولیا مراقی میں خاص دوا ھے سوزش معدہ اور آنتوں کی سوزش میں اعلی ترین دوا ھے محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیزابیت کے باعث کھٹے ڈکار آنا ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تیزابیت کے باعث کھٹے ڈکار آنا ۔۔۔۔۔ بعض لوگوں کو ھر وقت کھٹے ڈکار آتے ھیں شدید تیزابیت معدہ میں بنتی ھے جس کی وجہ سے یہ ڈکار آرھے ھوتے ھیں یہ دوا ان کےلئے اعلی ترین دوا ھے  گل مدار ۔۔ چھلکا جڑ مدار ۔۔ مرچ سیاہ برابر وزن پیس کر مرچ سیاہ برابر گولیاں بنالیں ایک تا دو گولی ہمراہ پانی دن میں تین بار کھلائی جاسکتی ھیں تیزی کے ساتھ ڈکار کا خاتمہ ھوگا  محمود بھٹہ گروپ مطب کامل مزاج دوا اعصابی غدی ھے

فیٹی لیور Fatty Liver

اسلام علیکم  کافی دوستوں نے فیٹی لیور کیلیے لکھنے کا کہا أج کا نسخہ فیٹی لیور کیلیے بازار سے تیار دواء    فیٹی لیور دراصل جگر میں چربی کا اجتماع ہے، جو زیادہ تر سوء مزاج کبدي (سوداوی یا بلغمی) ضعفِ کبِد خلطِ غیرطبیعی (خصوصاً رطوبت و چربی) کے باعث پیدا ہوتا ہے۔ علاج میں دوستوں بازار سے یہ دوائیں خرید لیں  معجون دبیدالورد  مقوی جگر، مفتح سدد، مصفّی خون ہے  عرق مکوہ و عرق کاسنی مبرد، محلل ورم، منقّی جگر ہے معجون دبیدالورد  پانچ پانچ گرام صبح رات پانی سے  عرق مکوہ و عرق کاسنی مکس کلیں آدھا کپ دن مین ایک سے۔دوبار استعمال کریں   حب کبد نوشادری  اجمل دواخانہ ایک سے دو گولیاں رات پانی سے  یہ چاروں چیزیں جگر کی اصلاح، ورم میں کمی، اور چربی کے اخراج میں الحمدالله  بھترین  ہیں۔ غذاء مین دبلے پتلے کمزور مریض بکرے کی یحنی اس ترتیب سے بنائیں  سالن میں ہلدی، کالی مرچ، زیرہ، ادرک، لہسن اور بسباسہ کا استعمال بڑھائیں۔ آدھا پاؤ بکرے کا گوشت ڈیڑھ لیٹر پانی میں ڈال کر، مذکورہ مصالحہ جات اور معمولی مقدار گائے کے دیسی گھی کے ساتھ یخنی ...

سفوف مغلظ خاص اسپیشل نسخہ

سفوف مغلظ خاص  اسپیشل نسخہ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  کافی دنوں کے بعد آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے پراپر طریقے سے حاضری نہیں ہو سکی بہرحال آج کا نسخہ بہت ہی زبردست اور خاص نسخہء ہے جو میری غیر حاضری کی کمی کو پورا کر دئے گا ان شاءاللہ تعالیٰ  ہمارا آج کا نسخہ جریان سرعت انزال کے مریضوں کے لیے بہترین دواء ہے اور ساتھ ہی مقوی باہ اثرات کا حامل بھی ہے منی میں کرموں کی تعداد کو بڑھاتا افزائش کرتا ہے کرم منی کی پٹھوں کو طاقت دیتا ہے امساک بھی پیدا کرتا ہے نیچرل طریقے سے منی کو گاڑھا کر کے جنسی طور پر پریشان مریضوں کے لیے بہت آگے کی چیز ہے استعمال کرنے پر حیران کن رزلٹ دے گا  ان شاءاللہ تعالیٰ  سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ۔ داڑھی بوہڑ ۔ 50 گرام ۔ مغز پنبہ دانہ ۔ 50 گرام ۔ ثعلب مصری ۔ 30 گرام ۔ تخم بھنڈی ۔30 گرام ۔ موصلی سفید ۔30 گرام ۔ ...

معجون مغلظ جواہر دار

معجون مغلظ جواہر دار السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا نسخہ معجون مغلظ جواہر دار کا ہے جو مکمل طور پر پیور ہربل فارمولا ہے مجرب ترین نسخوں میں اس دواء کا شمار ہوتا ہے کافی حکماء کرام اپنے اپنے تجربات و اجزاء کی تبدیلی کے ساتھ اس نسخے کو اپنے مطب کی زینت بناتے ہیں ہمارا آج کا نسخہ تجربات کی کسوٹی پر پورا اترتا ہے جو بھی اس نسخے کو بنائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ تعریف کرے گا نسخہ ہوتا بھی وہی ہے جس کی تعریف بھی لوگ کریں ۔ خود غرضی کے دور میں کسی کے کام آ جانا بہت بڑی نیکی ہے کوشش کیا کریں لوگوں کو آسانیاں دینے کی ۔ آج کا نسخہ احتلام جریان ذوکات حس و سرعت کے مریضوں کے لیے انتہائی بہترین اور مجرب ہے یہ دوا منی کو گاڑھا کرتی ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کے ساتھ ساتھ مادہ تولید پیدا کرتی ہے سرعت کے مریضوں کے لیے انتہائی فاہدہ مند ہے کثرت مشت زنی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرتی ہے پٹھوں کو طاقت دیتی ہے جسم کو طاقت دیتی ہے کمزوری کو دور کرتی ہے مردوں او...

حب جائفل جدید

حب جائفل جدید:-  عقرقرعا 3 تولہ  جلوتری 3 تولہ  زنجبیل 3 تولہ  خولنجاں 3 تولہ  جائفل 6 تولہ  زعفران 6 ماشہ  کشتہ شنگرف 6 ماشہ کشتہ بیضہ مرغ 6 ماشہ سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیوں میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں  1 گولی شام کے وقت نیم گرم دودھ سے لیں  14 دن کافی ہے  جنسی و اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں  پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں  پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے  جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے  عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے  لاغری بدن اور سستی کےلیے لاجواب چیز ہے  والسلام  میاں محمد احسن

امراض معدہ اور انتڑیوں کامجرب نسخہ

امراض معدہ اور انتڑیوں کامجرب نسخہ کچور 100 گرام    نوشادر 50گرام فلفل دراز25گرام اجوائین دیسی 100 گرام کلونجی 100 گرام  ترپھلہ 100 گرام گندھک آملہ سار 12گرام  ترکیب ساخت   تمام ادویہ کو گرد وغبا مٹی کنکر سے اچھے طریقے سے صاف کرکے کوٹ چھان کر از حد باریک سفوف بنا لیں اور مندرجہ ذیل اشیا سے سے پانی نکال کر اس پانی سے سفوف کو باالترتیب تر و خشک کرتے جائیں آب ادرک 100 گرام  آب لیموں 100 گرام   اپ پودینہ 100 گرام آب انار سو گرام  سارے پانیؤں میں تر و خشک کر کے ایک بار پھر رگڑ کر سفوف کرلیں بس تیار ہے طریقہ استعمال چار پانج گرام سفوف تازہ کے ہمراہ استعمال کریں فوائد  جگر  معدھ انتڑیوں کے تمام امراض کا بیمثال شافی وکافی علاج ہے معدے کے بیس تیس سال پرانے مریض جو دوائیاں کھا کھا کر تھک گۓ ہو فائیدھ نہ ہو رہا ہو چند دنو ں میں شفاء ہو گی ان شاءاللہ والسلام  حکیم میاں محمد احسن

شربت کھجور

شربت کھجور    آپ کھجور کا شربت ایک بار استعمال کریں آپ حیران ھو جائیں گے اسکے فوائد جان کر اور اپنی صحت میں واضح تبدیلی محسوس کریں گے ۔ فوائد :- میگنیشیم کی کمی دور کرتا ھے  جسمانی کمزوری دور کرتا ھے ۔ جسم درد اور سستی کاہلی دور کرتا ھے  منرلز سے بھر پور ھے  غذائیت سے بھرپور ھے ۔ خون کی کمی میں مفید ھے  ضعف جگر و قلب میں مفید ھے ۔  پٹھوں کے کھچاؤ کو کم کرتا ھے ۔  طریقہ!!!   اچھی قسم کی کھجور آدھا کلو لے کر پہلے دھولیں اور پھر دو کلو پانی میں رات کو بھگو کے رکھ دیں،  صبح آگ پر رکھیں, جب پانی ایک کلو بچ جائے تو اتار لیں اور اچھی طرح مسل کر پانی چھان لیں،  اب اس میں 1 کلو مصری ڈال کر شربت تیار کر لیں!!! طریقہ استعمال:-    صبح شام دو چمچ استعمال کریں۔

*لیکوریکس* ( جریان پر بھی کام کرتا ھے) ، لیکوریا ، جریان

تصدیقی نسخہ نمبر 03 طبی ریسرچ سنٹر پاکستان  *لیکوریکس* ( جریان پر بھی کام کرتا ھے) پھٹکڑی سفید بریاں 5تولہ سنگجراحت 5تولہ کمرکس 5تولہ سنگھاڑا خشک 5تولہ کشتہ بیضہ مرغ 2تولہ کشتہ فولاد 1تولہ تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں اور آخر میں کشتہ جات مکس کر کے اچھی طرح کھرل کر لیں۔ پھر 500 ملی گرام کے کیپسولز بھر لیں۔  *مقدار خوراک* ۔ ایک تا دو کیپسولز دن میں تین بار ہمراہ شربت انجبار یا سادہ پانی دیں۔  *فوائد* ۔ یہ دوا پہلی خوراک میں ہی اثر ظاہر کرتی ہے۔ کمر درد بوجہ لیکوریا، چڑچڑاپن، کمزوری بدن، خون کی کمی کے لیے مجرب المجرب نسخہ ہے۔ یہ دوا خونی بواسیر اور کثرت طمث کے لیے بھی مفید ہے۔ صرف 15دن کا استعمال کافی ہے۔  *نوٹ* ۔ اگر ضرورت ہو تو کچھ دن کا وقفہ کرکے دوبارہ دے سکتے ہیں۔ کیونکہ سنگجراحت کے مسلسل استعمال سے فلوپین ٹیوبز کے بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے عطیہ۔ حکیم جمیل احمد پیر سباقی 1.تصدیق۔ حکیم فیض الحسن فرام شاہ پور صدر سرگودھا۔03324600981 2.تصدیق۔حکیم احمد نواز انصاری سرگودھا 03057429740 3.تصدیق ۔۔۔حکیم عمران اسلم گوندل ایمن اباد موڑ03060615880 4.تصدیق۔حکیم سید باقر شا...

مہا یوگ راج گوگل المعروف کشتہ جات والا یوگراج گوگل

مہا یوگ راج گوگل  المعروف  کشتہ جات والا یوگراج گوگل   پچیدہ امراض کا آسان اور سستا حل  اسلام علیکم ورحمتہ اللہ  احباب کیسے ہیں آپ ۔گزشتہ دنوں ایک دوست جناب  اظہر حسین صاحب  کی دعوت پر رحیم یارخان جانے کا اتفاق ہوا  فی نفسہٖ ایک خوبصورت علاقہ ہے ۔لیکن گرمی بہت شدید ہے ۔وہاں پر بہت سے احباب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا  یہاں پر بالخصوص حکیم محمد ظفر صاحب کا ذکر کرنا چاہوں گا ۔موصوف حکیم صاحب بیک وقت تشخیص ۔تجویز ۔اور دوا سازی پر مہارت تامہ کے حامل طبیب ہیں  اللہ کریم ان کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے ۔ محترم اظہر حسین صاحب کی معیت میں قریبی بستی باغ و بہار میں ایک مریض دیکھنے گئے  ۔یہی وہ مریضہ ہیں جن کے لیے سفر کی صعوبتیں برداشت کیں ۔ اللہ کریم انہیں شفائے کلی عطا فرمائے ۔اور ان کی دیکھ بھال کرنے والی بیٹی کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ خیر حکیم ظفر صاحب کی معیت میں  ان کے لیے مذکورہ نسخہ تجویز کیا گیا ۔ مناسب سمجھا کے نسخہ مع فوائد  نقل کر دیا جائے  یہ نسخہ طب قدیم یعنی آیورویدک نسخہ ہے  اور کوبراج جگن ناتھ...

شربت فولاد محلول ثمرین

Image
محلول ثمرین  تالیفی دوائیں کھانا آسان کام نہیں منہ کا ذائقہ تک بگاڑ دیتی ہیں ایک اچھا طبیب مریضوں کے لیے بہتر سے بہتر علاج کی تلاش میں رھتا ھے  مطب احمد ھربل کلینک کا تیار کردہ محلول ثمرین ایسی ایک کاوش ھے جو خمیرہ ابریشم خاص اشرف 100 گرام  شربت ثمری فولاد ماسٹر 1 بوتل  عرق گاؤ زباں 800 ml 1 بوتل پر مشتمل ھے  خمیرہ کو عرق گاؤ زبان میں خوب حل کریں اور پھر فولاد ملا دیں بس تیار ھے مقدار خوراک بڑوں کو 3 چمچہ 3 ٹائم فوائد جگر کی اصلاح کرکے خون بڑھاتا ھے  خون میں سرخ ذرات کا اضافہ کرتا ھے  بیماری کے بعد کی کمزوری میں مفید ھے  مقوی قلب مشروب ھے  خفقان حار میں مفید ھے  حاملہ خواتین کے لیے بہتر ین ٹانک ہے  بچوں کی نشوونما میں معاون ھے  بچوں کے سوکڑا پن کی تریاقی دوا ھے  خوش ذائقہ  خوش رنگ مقوی مشروب ،،،،بجوں کو بڑوں کی خوراک کا 1/8 حصہ دیں حکیم رشید احمد نائب صدر یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن پنجاب 030006781906

تبخیر معدہ بیسٹ نسخے

سفوف کمال اعجازی  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست آج کی پوسٹ بہت زبردست اور مجرب نسخے کی ہے یہ نسخہ میرے مطب کا معمول نسخہ ہے جو افادیت میں لاثانی ہے اس نسخہ کا نام سفوف کمال اعجازی ہے اور یہ نسخہ اکیسر ہے.  خوف ڈپریشن اکیلی جگہ پر گھبراہٹ کا ہونا تبخیر معدہ. گھبراھٹ. بے چینی. بلاوجہ غصہ کا آ جانا. رونے کو دل چاہنا.کہیں بھی دل نہ لگنا. ہر وقت کھوےُ کھوےُ رھنا.تنہائ پسندی. چڑچڑاپن. مایوسی کا گھیراو.اپنے آپ پے غصے کا آئے رہنا ہائی بلڈ پریشر معدہ کی خشکی و گرمی پسینے کی کثرت بووجہ معدہ و جگر کی گرمی ہاتھ و پاؤں کی جلن دل کا گھبرائے رھنا .ان سب مسائلِ سے دو چار لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے. سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اجزاء نسخہ . الائچی خورد. پودینہ خشک. آملہ خشک. گل سرخ ایرانی یا دیسی. گل گاوزبان. کشنیز۔ گاوزبان. اناردانہ. فلفل سیاہ. ہر  50 گرام کوزہ مصری 250 گرام ۔سب کا سفوف بنا کر ایک گرام کی مقدار خوراک دن میں 3 بار خالی پیٹ تازہ پانی کے ساتھ لینی ہے.  غذا میں سادہ شوربہ والا سالن اور خشک روٹی استعمال کرنی ہے. پرھیز. بازاری کھانوں مصالحہ دار اش...

"سفوف مصفی خون" خارش ، دھپڑ ، آ تشک ، سوزاک ، جزام وغیرہ کا زہریلا مادہ بھی زائل ہو جائے

"سفوف مصفی خون"  ہر قسم کے فساد خون ، آ تشک بھگندر ، ناسور ، گلے سڑے زخم ، پھوڑے پھنسی ، خارش  وغیرہ۔ اس سے زیادہ مصفی خون شاید ہی کوئی دوا ہو ۔ ھوالشافی :  پوست ہلیلہ زرد  20گرام ، پوست ہلیلہ 20گرام پوسٹ بلیلہ  20گرام آ ملہ منقی 10گرام ہلیلہ سیاہ 15گرام برگ سنامکی 10گرام شاہترہ 15گرام ریوند چینی 15گرام چوب چینی 30گرام عشبہ مغربی 10گرام گل سرخ 10گرام سب کو سفوف کرلیں۔ خوراک:   تقریباً 8سے10 صبح و شام ہمراہ عرق سونف ، اگر عرق نہ ملے تو تازہ پانی سے ، دوران علاج نمک کا استعمال کم سے کم کریں ۔ خارش ، دھپڑ ، آ تشک ، سوزاک ، جزام وغیرہ کا زہریلا مادہ بھی زائل ہو جائے۔ ان شاءاللہ

دوائے السر معدہ

💊ﻣﻌﺪﮮ ﮐﺎ ﺍﻟﺴﺮ💊 ﺗﻌﺎﺭﻑ ﺍﻟﺴﺮ ﮐﺴﯽ ﻋﻀﻮ ﯾﺎ ﻧﺴﯿﺞ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﭘﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﮯ ﺍﻟﺴﺮ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﺎ ﺯﺧﻢ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺍﮔﻠﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﺴﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺟﻮﮞ ﺟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﯾﮧ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﺑﮩﺖ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﺍﺗﻨﺎ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻃﺐ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﯾﺎ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺁﻧﺖ ﮐﮯ ﺳﺮ ﮮ ﭘﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺯﺧﻢ ﺍﻟﺴﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﯾﻠﻮﭘﯿﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺴﺮ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ Gastric ulcer ﺍﮔﺮ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺁﻧﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ Duodenal ulcer ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮐﺮ Peptic ulcer ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ۔ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻧﮩﻀﺎﻡ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﮯ ﺍﻟﺴﺮ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﺍﻟﻤﻌﺪﮦ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﮞ ۔ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﻘﻌﺪ ﺗﮏ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻧﮩﻀﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﺎﻟﺘﺮﺗﯿﺐ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ۔ ﺟﻮ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﮧ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ ۔ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻏﺬﺍﺋﯿﮟ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻧﮩﻀﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺟﺰﻭ ﺑﻨﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻧﮩﻀﺎﻡ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎﻭﯼ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮯ ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ...

معدہ جگر کی جلن شدت کی گرمی گیس بدھضمی پیٹ درد سر درد کے لیئے مجرب است

جی جناب عالی القدر آپ جلن کے لیئے یے نسخہ بنالین کیا یاد کرینگے عسکری بھائی کو  فوائد  معدہ جگر کی جلن شدت کی گرمی گیس بدھضمی پیٹ درد سر درد کے لیئے مجرب است 👇👇👇👇👇 (1) میٹھا سوڈا 100 گرام  (2) خشک پودینہ 200گرام  (3) نوشادر 20 گرام  (4) سیاہ مرچ 20 گرام  (5) ست پودینہ 10 گرام  (6) مشک کافور 05گرام  (7) سفید چینی 500 گرام  ترتیب وتیاری  سوڈا کو 24 گھنٹہ کے لیئے اب لیموں مین بھیگو کے رکھین  نوشادر کو اب گلاب مین کھرل کرین بیس منٹ اور خشک کر لین  باقی تمام ادویہ کو باریک پیس کر مکس کریں بس دوا تیار ھے  خوراک 2 سے 3 گرام صبح شام نیم گرم پانی سے کھانے کے بعد 👆👆👆👆👆 ھربلسٹ ڈاکٹر عسکری بھائی فرام سندہ پاکستان 03116436669

گرمیوں کا بہترین تحفہ ٹھنڈک کا آسان ترین نسخہ

گرمیوں کا بہترین تحفہ  ٹھنڈک کا آسان ترین نسخہ ھوالشافی۔۔۔/ 1۔صندل سفید 50گرام 2۔گل نیلوفر 50گرام، 3۔الاہچی سبز اچھی کوالٹی 50گرام 4۔گل گاٶزبان 50گرام 5۔کشنیز یعنی خشک دھنیا 50گرام 6۔کوزہ مصری 50گرام۔ ترکیب تیاری ۔۔۔/ تمام اجزا صاف کرکے علیحدہ علیحدہ پیس کر محفوظ کرلین آپ کا خوش ذائقہ سفوف ٹھنڈک تیار ھے مقدار خوراک ۔۔۔/ چمچ کا چوتھای حصہ کھانے کے پہلے یا کھانے کے بعد پانی سے یا شربت بزوری یا روح افزا کوی بھی فوائد  ۔۔۔/ ھاتھ پاٶں کی جلن آنکھوں کی جلن پشاب کی جلن ھای بلڈپریشر  یرقان گرمی زیادہ لگنا صفراوی گرمی کے تمام امراض کہ لیے بہترین ھے۔ میو جی سیالکوٹ

جسمانی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری ،دماغی کمزوری ،نظر کی کمزوری ،خون کی کمی ،کیلشیم کی کمی،نوجوانوں میں قبض کے مسائل،اور خواتین میں حیض اور لیکوریا ان سب مسائل کے لیے

جسمانی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری ،دماغی کمزوری ،نظر کی کمزوری ،خون کی کمی ،کیلشیم کی کمی،نوجوانوں میں قبض کے مسائل،اور خواتین میں حیض اور لیکوریا ان سب مسائل کے لیے ۔ پندرہ سال سے لے کر چالیس سال تک   کے مرد و خواتین کے لیے طبی مشورہ اور نسخے نوٹ کر لیں ۔ نسخہ نمبر ایک ۔ تین انجیر دھو کر رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح نہار منہ یہ انجیر دھو کر کھا لیا کریں اوپر سے یہی پانی پی لیا کریں ۔یہ عمل تین ماہ لگا تار کریں ۔ نسخہ نمبر دو۔ عصر کے وقت ایک چمچ کشمش چھوٹے دانوں والی دھو کر کھا لیا کریں اوپر سے ایک گلاس پانی پی لیا کریں ۔تین ماہ تک استعمال کریں ۔ نسخہ نمبر تین ۔بادام60 گرام ،اخروٹ،60 گرام ،سفید موصلی 30 گرام،جعفل دو دانے ،کھجور125 گرام ،شہد250 گرام ان سب کا باریک سفوف بنا لینا ہے پھر شہد اور کھجور کا پیسٹ اس میں شامل کر لینا ہے ۔یہ ایک معجون سی بن جائے گی ۔یہ معجون رات کو سونے سے پہلے آدھا چمچ استعمال کریں اوپر سے دودھ پی لیں۔تین ماہ تک استعمال کریں ۔ نوجوانوں سے گزارش ہے کہ رات کو جلدی سویا کریں اور صبح جلدی اٹھا کریں ۔ فاسٹ فوڈ ،کولڈرنک،چائے،برائلر گوشت اور زیاد...

حب مقوی اعصاب جدید

السلام علیکم  حب مقوی اعصاب جدید گردن کے پٹھے کمزور ہونا  پنڈلیوں میں شدید درد کچھاؤ ہونا  حرام مغز کی شدید کمزوری سے ہونیوالے پٹھوں کی کچھاؤ و شدید درد تمام امراض کا واحد علاج اسپائنل درد و کمزوری  ٹانگوں گھٹنوں کے طاقتی  تھوڑا سا کام کرکے بخار کی کیفیت ہوجانا  شدید تھکاوٹ مرگی کی شروعات میں   بے چینی  گھبراہٹ ہونا  نسوں میں کچھاؤ  دماغی کمزوری  گردن کے پٹھوں میں  کچھاؤ پڑنا  کریمپس پڑنا  تمام عصبی کمزوریوں کا واحد علاج جدوار اعلی 2تولہ  ازاراقی مدبر 1تولہ  اسپند 1تولہ  سونٹھ 1تولہ  مغز جائفل 1تولہ  اجوائن دیسی 1تولہ  مگہاں 1تولہ  زاعفران اعلی 1تولہ  عود صلیب 2ماشہ  کشتہ مرواریدی اعلی 2ماشہ  جواہر مہرہ 1گرام  تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں  آخر مین کشتہ و جواہر مہرہ شامل کرلیں  چھوٹے شہد خالص سے دانہ نخود برابر گوی بنالیں ایک ایک گولی صبح رات دودہ سے  الحمداللۂ پهلے دس بارہ یوم مین ہی بھترین نتائج ملتے ہیں  قیمت 6600  نصاب ایک ما...

نقرئی اعلی کیپسول

اسلام علیکم  نقرئ اعلی کیپسول  ادارہ کا بھترین شاہکار  لیکن سب آپکی ذات کیلیے عیاں ہے  پٹھوں و اعصابی کمزوری کے وہ مریض کے چند منٹ کام کرکے تھک جاتے ہیں انکےلیے پیام شفاء ہے   کمر کو خوب طاقت دیتا ہے اعصاب کو مضبوط کرتا ہے چهرہ کو بارونق کرتا ہے  سُستی و نقاہت ختم کرتا ہے  مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے  وقت خاص میں طبعی اضافہ کرتا ہے  انتشار مین اضافہ کرتا ہے  ہاتھ پاؤں کے سن ہونے کو کم کرتا ہے  اسپائنل درد کو کم کرتا ہے  خصیتین مین خوب طاقت پیدا کرتا ہے  کشتہ چاندی آب ادرک والا  پانچ گرام  مغز جائفل پانچ گرام  دیسی لونگ پانچ گرام  جنسنگ کورین 1تولہ زاعفران اعلی 1تولہ جدوار اعلی 1تولہ  ازاراقی مدبر 1تولہ  دانہ الائچی خورد 1تولہ  مصطلگی رومی اصل تین گرام  تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں  کشتہ چاندی مکس کرکے تین پهر  زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں  کہ فائن ہوجاۓ  ڈھائ سو ملیگرام کیپسول روزانہ رات دودہ سے  زیادہ کمزوری کیلیے صبح شام دودھ سے  دو ماہ مسلسل ...

سفوف مغلظ مقوی اعصاباعصاب کی کمزوری اور سرعت انزال کی ایک ہی دواء

سفوف مغلظ مقوی اعصاب اعصاب کی کمزوری اور سرعت انزال کی ایک ہی  دواء  جوانی شباب اور مردانہ قوت کو برقرار رکھنے کے لیے حرارت اور رطوبات صالحہ کا اعتدال نہایت ہی ضروری ہے۔۔۔موجودہ دور میں ناقص غذاوں فاسٹ فوڈ گرم اور خشک اشیاء کا بے دریغ استعمال جنسی قوت کو بے تحاشہ ضائع کرنا جسم میں رطوبات صالحہ کی کمی کردیتا ہے۔۔۔جس کی وجہ نا صرف جنسی جسمانی کمزوری ہوجاتی ہے بلکہ ایک انسان اپنے عمومی افعال کی سرانجام دہی سے قاصر ہوکر سست بزدل اور کاہلی کاشکار ہوجاتا ہے۔۔ مذکورہ نسخہ اعصابی غدی مزاج کی حامل اشیاء پر مشتمل ہے۔۔اعصابی غدی اشیاء میں لیس دار مادہ بکثرت پایا جاتا ہے جنکا بہت ہی خاص اثر مادہ منی پر ہوتا ہے۔۔۔یہ نسخہ جسم میں مادہ منی کی کمی کو نا صرف پورا کرتا ہے بلکہ اسے اس حد تک گاڑھا کردیتا ہے جس سے اسکا اخراج آسانی سے نہیں ہوتا۔۔۔اور قدرتی ٹائمنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔۔ صرف دو سے تین ہفتے کا استعمال سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ہے۔۔۔ جسم میں گرمی اور حرارت کی زیادتی کو کم کرتا ہے۔۔۔غدی تحریک کی وجہ سے جب تحلیل عضلات ہوکر انتشار ختم ہوجاے اور عضو خاص میں سختی نا رہے تو اسکا استعما...

*لعوق خیارشنبر* دورے کی کیفیت کھانسی فوری اثر ھے

*بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور*   *حکیم محمد سلیم شہزاد* *سمرادنیاپور*   *لعوق خیارشنبر*   *ھوالشافی*   *عناب 💯 گرام*   *لسوڑی 💯 گرام*   *بادیان 💯 گرام*   *ملٹھی 💯 گرام*   *املتاس ایک کلو*   *چینی ڈیڑھ کلو*   *ترکیب تیاری*  جملہ ادویہ کو دردرا کریں اور ڈھائ کلو پانی میں بھگو کر رکھیں۔دوسرےدن ابالیں اور گودہ املتاس بھی ڈال دیں بیرونی چھلکا نہ ڈالیں جب پانی ایک کلو رہ جاے تو چھان کر رکھیں اور چینی ڈال کر قوام بنالیں تیار ھے ٹھنڈا ھونے پر سے لوبان تین گرام ڈالیں   *مقدار خوراک*  صبح خالی اور بوقت عصر پیٹ ایک چمچ 🥄 چاے والا نیم گرم پانی میں حل کر کے پلاہیں ۔۔۔ساتھ غدی اعصابی ملین پانچ رتی تا ایک گرام نیم گرم لعوق خیارشنبر سے دیں دورے کی کیفیت کھانسی فوری اثر ھے غدی مریض تو یقینی شفایاب ھو جاتے ہیں عضلاتی مریض کو بھی فاہدہ ھوتا ھے   *طالب دعا*   *حکیم محمد سلیم شہزاد* *سمرادنیاپور*   *03007750558*

ہر قسم کی اعصابی ۔۔۔۔۔دماغی۔۔۔۔اعضاۓ رئیسہ ۔۔۔معدہ۔سیکس کی کمزوری۔۔۔۔کا اعلی ترین کمبینیشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرد و عورت دونون کے لیے۔۔۔۔۔

ہر قسم کی اعصابی ۔۔۔۔۔دماغی۔۔۔۔اعضاۓ رئیسہ ۔۔۔معدہ۔سیکس کی کمزوری۔۔۔۔کا اعلی ترین کمبینیشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرد و عورت دونون کے لیے۔۔۔۔۔ 1:اشواگندھا۔۔۔۔۔کیو 2:ڈامیانہ۔۔۔۔۔۔کیو 3:ایوینا سٹائیوا۔۔۔کیو 4:جنسنگ۔۔۔۔کیو 5:الفلفا ۔۔۔۔۔۔کیو 6:ٹرائیبولس۔۔۔کیو۔۔۔۔ تمام کو مکس کر لین ہموزن۔۔۔۔۔۔25-25-25 قطرے ایک کپ پانی مین لین۔۔۔۔۔۔۔۔ ہومیوپیتھ ۔۔۔۔۔شوکت اللہ فرام ڈیرہ اسماعیل خان۔۔۔کے پی۔۔۔۔۔ یہ میرے کلینک کا چلتا نسخہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ازماۓ جسکا جی چاہے۔۔۔

*جوارش املی خاص* متلی قے الٹی بد ہضمی گیس حاملہ عورتوں کے لیے نعمت سے کم نہیں

*بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور*  حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور  *جوارش املی خاص*   *ھوالشافی*  املی           250گرام  آلوبخارا       250گرام  پودینہ خشک 50گرام  زنجبیل پاؤڈر 50گرام  اناردانہ۔       100گرام  زرشک شیریں 100گرام مویز منقی     60  گرام  آملہ خشک     50گرام  ست لیموں      50گرام  چینی        تین کلو گرام   **ترکیب تیاری* املی آلو بخارا کو کچھ پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح خوب ملیں اور چھلنی سے  چھان کر چینی ڈال کر گاڑھا قوام بنالیں اور پھر سے لیموں ڈال کر چولہے سے اتار لیں باقی ادویات کا پاؤڈر ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں تیار ھے   *مقداد خوراک* چھ گرام تا دس گرام دن میں تین دفعہ *فواہد* متلی قے الٹی بد ہضمی گیس حاملہ عورتوں کے لیے نعمت سے کم نہیں  نوٹ  حکماء کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ پر مل سکتی ہے   *طالب دعا * *حکیم محمد سلیم شہز...

شربت تسکین قلب

شربت تسکین قلب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین موسم کافی حد تک تبدیل ہو چکا ہے گرمی اپنے پر پھیلانا شروع کر چکی ہے کچھ دوستوں کا تو ابھی سے برا حال ہے کیونکہ کافی دوستوں نے انبکس میسج کرنا شروع کر دئیے تھے کہ ایک بہترین قسم کا شربت بتائیں جو ہم استعمال کریں اور گرمی کی شدت سے محفوظ رہیں آپ دوستوں کی ریکوسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ایک بہترین شربت کا نسخہ آپ دوستوں کی نظر ایک بہترین مشروب جو آپ ماہ رمضان میں استعمال کریں تو پیاس کی شدت سے چھٹکارا حاصل کریں گے اور ان شاءاللہ تعالیٰ اس مشروب کے استعمال سے آپ کا ماہ رمضان بہترین گزرے گا اس شربت کے بہت سے فوائد ہیں یوں سمجھ لیں کہ گرمی کے جتنے بھی امراض ہیں ان کے اوپر آپ آنکھیں بند کر کے استعمال کروا سکتے ہیں ۔ معدہ کی گرمی تیزابیت آنکھوں کا جلنا شدید پیاس کا احساس رہنا اور لگنا بہت زیادہ پیسنہ آنا جسم انسانی میں فولاد کی کمی گرمی کی وجہ سے ہونے والا جریان لیکوریا ذوکات حس کے مریضوں کو آپ استعمال کروائ...

مفرح شاہی

مفرح شاہی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہمارا آج کا نسخہ ایک بہترین مرکب آسان مجرب اور زور اثر رزلٹ کا حامل نسخہ ہے جو تمام گرم علامات پر کام کرتا ہے گھبراہٹ بے چینی دل ڈوبنا ڈر جانا اچانک دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا انجانہ خوف دھڑکا لگا رہنا اور ڈپریشن کے لیے ایک بہترین مرکب کا نسخہ ہے معدہ اور دل کو تقویت دیتا ہے دماغ کو سکون دیتا ہے سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اجزاء نسخہ ۔ کشنیز ۔20 گرام ۔الاہیچی سبز ۔20 گرام ۔صندل سفید اصل ۔20 گرام ۔ گل سرخ ایرانی صرف پتی 20 گرام ۔زرشک شیریں ۔50 گرام ۔ سب ادویات کو صاف ستھرا کرکے سفوف بنا لیں یا   شہد کا قوام بنا کر معجون بنا لیں شہد تمام ادویات سے ڈبل شامل کریں گے 1+1 چمچ چائے والی صبح شام ھمراہ سادہ پانی دودھ یا شربت گڑھل کے ساتھ استعمال کریں مفید و مجرب نسخہ ہے اس کو مزید بہتر اور پاور فل بنانے کے لیے اس دوا میں کشتہ چاندی ہمدرد دوا خانے کا بنا ہوا ایک ڈبی شامل کر سکتے ہیں  اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے ...

سفوف ہاضم شاہی

سفوف ہاضم شاہی  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ آج ایک بہترین قسم کا فوری اثر رزلٹ والا ہاضم نسخہء آپ دوستوں کے ساتھ شیر کرنے لگے ہیں  میں نام نہیں لوں گا ان پردہ نشینوں کا جو دوستی کا دم بھرتے ہیں ان کی فرمائش تھی کہ جناب ہم نے دعوتیں کھانی ہوتی ہیں تو ہمیں ایسا نسخہء بتائیں جو کھانے کو فوری طور پر ہضم کر دے تو جناب آپ کی خدمت میں حاضر ہے ایک بہترین قسم کا ہاضم نسخہ جو آپ کی مطلوبہ خواہش پر پورا اترے گا ۔ یہ نسخہ پیٹ درد گیس الٹی بدہضمی اپھارہ امراض شکم پر بھی بہترین رزلٹ دیتا ہے  سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ سنڈھ ۔ 100 گرام ۔ مرچ سیاہ ۔ 50 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔ 150 گرام ۔ سوڈا بائی کارب ۔ 250 ست پودینہ ۔ 5 گرام ۔  تمام ادویات ماسوائے ست پودینہ کے کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اور آخر میں ست پودینہ باریک پیس کر سفوف میں شامل کریں اور تمام دوا کو اچھی طرح مکس کر لیں آپ کی دواء تیار ہے ۔ کسی ایئر ...

شاہی پھکی

شاہی پھکی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ماہ رمضان چل رہا ہے تو ہر دوسرا بندہ معدہ کے حوالے سے پریشان ہے کسی کو بھوک نہیں لگتی تو کسی کو خوراک ہضم نہیں ہوتی کوئی قبض کو لے کر پریشان ہے تو کوئی کھانے کے بعد پیٹ درد کی شکایت کر رہا ہے لیں جی ان تمام علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج آپ کو ایک بہترین قسم کے نسخے سے متعارف کروایا جا رہا ہے ایک مجرب اور آسان نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جو نہ صرف معدہ کے امراض کے لیے بہترین ہے بلکہ پیٹ کے درد گیس ہوا ریح معدے یا آنتوں کی خرابی جلن تیزابیت وٹ مڑور کے لیے بھی بہترین ہے سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اجزاء نسخہ ۔ پودینہ خشک ۔ 250 گرام ۔ اجوائن دیسی ۔250 گرام ۔ سونف ۔ 250 گرام ۔ کشنیز ۔250 گرام ۔ انار دانہ ۔ 250 گرام ۔ زیرہ سفید ۔250 گرام ۔ الائچی کلاں 100 گرام ۔ فلفل سیاہ ۔150 گرام ۔ نوشاد ٹھیکری ۔150 گرام ۔ تمام ادویات کو صاف ستھرا کر کے سفوف بنا لیں جن کو بھوک نہیں لگتی وہ یہ دوا صبح شام ایک ایک چمچ خالی پیٹ ہمراہ پان...

معجون اکسیر معدہ خاص

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   اپ دوستوں کی خدمت میں اپنے مطب کا چلتا ہوا نسخہ جو اج کل کی ناقص غذاؤں کی وجہ سے ہونے والے امراض . . مثلا  . تبخیر معدہ  تیزابیت انتوں کی خشکی گیس ٹربل  دائمی قبض معدہ کی گرانی بھوک کی کمی معدہ کی خرابی کی وجہ سے چہرے کا بے رونق ہونا ایچ بی لیول کم ہونا  جسم  میں سستی ناطاقتی  کے لیے مجرب المجرب ہے  بنائیں اور اپنے مطب کی زینت بنائیں  انشاءاللہ مایوسی نہیں ہوگی  . . نسخہ حاضر خدمت ہے . . معجون اکسیر معدہ خاص  . .  اجزا  . سٹیپ ون  . . املہ خشک مصفی  ادھا کلو  . دودھ گائے خالص چار لیٹر  دیسی گھی ایک پاؤ  . . مغز بادام 125 گرام  . مغز پستہ 125 گرام  . مغز اخروٹ 125 گرام  . کاجو 125 گرام  . مغز چہار 125 گرام  . چرونجی 50 گرام   . چرونجی . اگر نہ ملے تو کوئی حرج نہیں  .  . . سب سے پہلے املہ مصفی  کو پاؤڈر کر لیں اور چار لیٹر گائے کے خالص دودھ میں ڈال کر کھویا تیار کریں کھویا  جب تیار ہو جائے تو دیسی گھی ڈال کر...

جوارش شاہی اضافی نسخے والی

جوارش شاہی اضافی نسخے والی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے کافی دنوں کے بعد آپ دوستوں کی محفل میں حاضری ہو رہی ہے ایک نئے نسخے کے ساتھ ہمارا آج کا نسخہ نہایت ہی خوش ذائقہ جوارِش کا ہے جس کو بچے بڑے بوڑھے خواتین بڑے شوق سے اور بخوشی کھا سکتے ہیں ۔ یہ جوارِش ان لوگوں کے لیے بہترین تحفہ ہے جو گرمی برداشت نہیں کر سکتے گھبراہٹ بے چینی کا شکار رہتے ہیں اس کے علاوہ یہ دوا دل ڈوبنا بلڈ پریشر کا ہر وقت ہائی رہنا تیزابیت معدہ بھوک کی کمی خون کی کمی میں مفید و مؤثر ہے دل و دماغ کو طاقت دیتی ہے گیس کی وجہ سے بے چینی و سر درد کو دور کرتی ہے کمزور جسم کو طاقت دیتی ہے حیاتین سے بھرپور ہے کمزور افراد کے لیے بہترین تحفہ ہے بہترین اور مجرب رزلٹ ہے سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف ۔ اجزاء نسخہ ۔مربہ آملہ ۔ مربہ سیب ۔ مربہ بہی ۔ مربہ گاجر ۔ گلقند  ہر ایک 250 گرام ۔ کشنیز ۔ الائچی سبز دانہ ۔صندل سفید اصل ۔ ہر ایک 25 گرام ۔ زرشک شیریں 100 گرام ۔ ورق نقرہ ۔ 15/20 ورق  ترکیب ت...