معجون اکسیری ہزاروی
#معجون_اکسیری: زنجبیل ۔فلفل دراز۔بہمن سرخ۔بہمن سفید۔موچرس۔کنجد سیاہ ہر ایک 6 ماشہ عقر قرحا ۔مصطگی ۔موصلی سفید۔موصلی سیاہ۔تخم کونچ۔مغل بنولہ۔تخم اوٹنگن۔شقاقل ۔ثعلب مصری۔مغز پستہ۔مغز چلغوزہ ہر ایک 1 تولہ مغز اخروٹ۔نارجیل۔تالمکھانہ ہر ایک اڑھائی تولہ لہسوڑا ۔گوند ببول ہر ایک 20 تولہ ۔ زعفران 4 ماشہ شہد آدھا کلو ۔مصری 1 کلو ۔روغن زرد 150 گرام ۔ لہسوڑا اور گوند کو الگ الگ گھی میں خوب بریاں کریں پھر شہد اور مصری کا قوام بنا کر باقی ادویہ سفوف شدہ ملا دیں ایک چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے ۔مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے ۔درد کمر اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے ممسک اور مقوی باہ ہے ۔کمی انتشار کو دور کرتی ہے بکثرت منی پیدا کرتی ہے #حکیم_سیف_اللہ_ہزاروی