بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج Restless Legs Syndrome رات کو پنڈلیوں ٹانگوں میں کچھاؤ کچھ نکلتے ہوۓ محسوس ہونا شدید درد ہونا اور بے چینی کی وجہ سے سے نیند ہی نا آنا رات کو سوتے وقت ٹانگوں میں درد
السلام علیکم بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج Restless Legs Syndrome کل موسم کی خرابی کی وجہ سے لائیوو نشست نھیں ہوسکی جو کہ آج ہوگی انشاالله دو تین گھنٹہ میں شروع کرتے ہیں۔ Restless Legs Syndrome رات کو پنڈلیوں ٹانگوں میں کچھاؤ کچھ نکلتے ہوۓ محسوس ہونا شدید درد ہونا اور بے چینی کی وجہ سے سے نیند ہی نا آنا یہ اس بیماری میں ہوتا ہے اور جسکے ساتھ ہوتا ہے بس وہی اسکی تکلیف جانتا ہے اس بیماری میں ذہنی اذیت ذیادہ ہوتی ہے جب مریض اپنے ارد گرد سب کو سکون سے سوتے ہوۓ دیکھتا ہے اور پھر باربار کوشش کے باوجود بھی سکون سے سو نھیں پاتا ہے خود کوستہ ہے غصہ کرتا ہے لیکن فائدہ ندارد ۔۔۔ خیر اسکا علاج پیش کررہا ہون خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا معجون فلاسفہ معجون ازاراقی اور معجون سورنجان ان کو باہمی مخلوط کرلیں پانچ پانچ گرام صبح رات سادہ پانی سے استعمال کریں شربت اعصابی اشرف دواخانہ دو دو چمچ صبح شام حب ازاراقی ایک ایک گولی صبح شام خمیرہ خشخاش پانچ گرام صرف صبح روغن کچلہ س...